بنیادی عقائد
کثیر الانتخابی سوالات
1 عقیدہ کا لفظ نکلا ہے
A قعد سے
B عقد
C سے قاعد سے
D عاقد سے
جواب B
2 لفظ عقیدہ کے لغوی معنی ہیں
A کھولنا
B ایمان رکھنا
C گرہ لگی چیز
D یقین رکھنا
جواب C
3 انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو کہا جاتا ہے
A احکام
B ارکان
C اعمال
D عقائد
جواب D
4 عقیدے کی مثال جیسی ہے
A پودا
B جڑ
C بیج
D پھل
جواب C
5 عقائد حکمرانی کرتے ہیں
A دل و دماغ پر
B اعمال پر
C جسم پر
D اعضا پر
جواب A
6 عمل کی مثال ہے
A پودا
B بیج
C جڑ
D پھول
جواب A
7 تمام پیغمبروں نے اپنی تبلیغ کا آغاز کیا
A اعمال کی اصلاح سے
B اقدار کی اصلاح سے
C عقائد کی اصلاح سے
D رسم و رواج کی اصلاح سے
جواب C
8 تمام انبیاء علیہ السلام کی تعلیم کا بنیادی نقطہ تھا
A آخرت کی تیاری
B نیکی کی تبلیغ
C رسالت
D توحید
جواب D
9 رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مکہ میں سب سے پہلا کام کیا
A حج
B عقائد کی اصلاح
C نماز
D روزہ
جواب B
10 اسلام کے بنیادی عقائد کی تعداد ہے
A تین
B چار
C پانچ
D چھ جواب C