باب اول : بنیادی عقائد
1: توحید
کثیر الانتخابی سوالات
توحید
کثیر الانتخابی سوالات
1 اسلام میں سب سے پہلا عقیدہ ہے
A توحید
B شرک
C نبوت
D نماز
جواب A
2 توحید کے لغوی معنی ہیں
A اللہ کو ایک ماننا
B تبلیغ
C فرمانبرداری
D عبادت
جواب A
3 اللہ تعالی نے آسمان بنائے ہیں
A تین
B چار
C پانچ
D سات
جواب D
4 اللہ وہی ہے جس نے تہہ بہ تہہ پیدا کر دیے
A سات درخت
B سات سمندر
C سات آسمان
D سات زمینیں
جواب C
5 تَفٰوُتٍ سے مراد ہے
A فتور
B تیرنا
C برتری
D لوٹنا
جواب A
6 عقیدہ توحید کو جامعیت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے سورۃ
A الاخلاص میں
B القریش میں
C الکوثر میں
D المائدہ میں
جواب A
7 وَلَمْ یُوْلِدْ کے معنی ہیں کہ وہ کسی کا نہیں
A باپ
B بیٹا
C بھائی
D رشتہ دار
جواب B
8 کس سورۃ مبارکہ میں ہے بھلا کون ہے جو تمہیں رزق دیتا ہے
A سورۃ نحل
B سورۃ یوسف
C سورۃ مریم
D سورۃ الملک
جواب D
9 انسان کا سب سے پہلا عقیدہ ہے
A آخرت
B ملائکہ
C رسالت
D توحید
جواب D
10 دنیا کا پہلا انسان قائل تھا
A عقیدہ توحید کا
B عقیدہ رسالت کا
C عقیدہ آخرت کا
D عقیدہ ملائکہ کا
جواب A
11 پہلے نبی تھے
A حضرت آدم علیہ السلام
B حضرت نوح علیہ السلام
C حضرت موسیٰ علیہ السلام
D حضرت یونس علیہ السلام
جواب A
12 شرک لغوی معنی ہے
A دوستی
B رشتہ داری
C حصہ داری
D کفر
جواب C
13 شرک کی مشہور اقسام ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B
14 قرآن مجید کی رو سے ظلم عظیم ہے
A شرک
B قتل کرنا
C دہشت گردی
D زنا
جواب A
15 اللّٰہ اس گناہ کو معاف نہیں کرے گا
A جھوٹ
B چوری
C نافرمانی
D شرک
جواب D
16 نجات و فلاح کے لیے ایمان کے ساتھ ضروری ہے
A استقامت
B نماز
C بہادری
D عمل صالح
جواب D