باب اول : بنیادی عقائد
4: آسمانی کتابیں
کثیر الانتخابی سوالات
1 پہلی آسمانی کتاب ہے
A تورات
B زبور
C انجیل
D قرآن مجید
جواب D
2 تورات کتاب نازل ہوئی
A حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
B حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
C حضرت داؤد علیہ السلام پر
D حضرت سلیمان علیہ پر
جواب A
3 زبور نازل ہوئی
A حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
B حضرت داؤد علیہ السلام پر
C حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
D حضرت زکریا علیہ السلام پر
جواب B
4 انجیل کتاب نازل ہوئی
A حضرت عیسی علیہ السلام
B حضرت داؤد علیہ السلام پر
C حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
D حضرت زکریا علیہ السلام پر
جواب A
5 محفوظ ترین آسمانی کتاب ہے
A انجیل
B صحیح بخاری
C تورات
D قرآن مجید
جواب D
6 زندہ زبان والی الہامی کتاب ہے
A تورات
B زبور
C انجیل
D قرآن مجید
جواب D
7 قران پاک ہمیشہ کے لیے ………. سے محفوظ ہے
A شیاطین
B کفار
C تحریف (رد و بدل)
D ذیادتی (افراط)
جواب C
8 اللہ تعالی کے آخری اسمانی کتاب ہے
A تورات
B زبور
C انجیل
D قرآن مجید
جواب D
9 عالمگیر اور محفوظ ترین کتاب ہے
A تورات
B انجیل
C زبور
D قرآن مجید
جواب A