باب اول : بنیادی عقائد
5: آخرت
کثیر الانتخابی سوالات
1 آخرت کے لغوی معنی …….. کے ہیں
A سچی چیز
B قریب ترین چیز
C بعد میں ہونے والی چیز
D یقینی چیز
جواب C
2 آخرت کا متضاد ہے
A برزخ
B دنیا
C دوسرا زمانہ
D بعد کی چیز
جواب B
3 دنیا کے لغوی معنی ہیں
A دور کی چیز
B اچھی چیز
C قریب کی چیز
D بری چیز
جواب C
4 عقائد اسلام میں سے ہے
A نماز
B روزہ
C زکوۃ
D آخرت پر ایمان
جواب D
5 قیامت کے دن کے بعد برے لوگ مقام……… میں رہیں گے
A نعیم
B حجیم
C سجین
D راضیه
جواب B