باب دوم: اسلامی تشخص
ارکان اسلام
1 کلمہ شہادت
2 نماز
3 روزہ
4 زکوۃ
5 حج
0: ارکان اسلام
کثیر الانتخابی سوالات
1 وہ بنیادی اصول جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے کہلاتے ہیں
A بنیادی عقائد
B ارکان اسلام
C عبادات
D فرمان الٰہی
جواب B
2 پانچ ستونوں پر عمارت اٹھائی گئی ہے
A عیسائیت کی
B اسلام کی
C بدھ مت کی
D یہودیت کی
جواب B
3 ارکان اسلام کی تعداد ہے
A دو
B چار
C پانچ
D سات
جواب C
1 کلمہ شہادت
کثیر الانتخابی سوالات
1 کلمہ شہادت کے حصے ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب A
2 کلمہ شہادت کے پہلے حصے میں
A رسالت
B آخرت
C زکوۃ
D توحید
جواب D
3 اسلام کے بنیادی ارکان میں پہلی چیز ہے
A کلمہ شہادت
B روزہ
C نماز
D زکوۃ
جواب A
4 اسلام کا پہلا رکن ہے
A توحید
B رسالت
C کلمہ شہادت
D نماز
جواب A
2 نماز
کثیر الانتخابی سوالات
1 دین کا ستون ہے
A حج
B زکوۃ
C نماز
D روزہ
جواب C
2 نماز کا حکم ہے
A فرض
B سنت
C نفل
D مستحب
جواب A
3 نماز کے بارے میں ایک بیان درست ہے نشان دہی کریں
A مالی عبادت
B نفلی عبادت
C ہر امت پر فرض رہی
D صرف مسلمانوں پر فرض ہوئی
جواب C
4 قیامت کے دن سب سے پہلے حساب ہوگا
A نماز کا
B روزے کا
C حج کا
D زکوۃ
جواب A
5 نماز عبادت ہے
A مالی
B بدنی
C معاش
D معاشرتی
جوابB
6 اسلام میں ترک نماز کی حیثیت ہے
A شرک
B عقیدہ
C کفر
D عدل
جواب C
7 قرب الٰہی کا سب سے موثر وسیلہ ہے
A نماز
B روزہ
C زکوۃ
D حج
جواب A
8 کس کی ادائیگی سے مسلمانوں میں اجتماعیت کا شعور پیدا ہوتا ہے
A اعتکاف
B باجماعت نماز
C زکوۃ کی ادائیگی
D نفلی عبادت
جوابB
9 اجتماعی نماز کا ثواب انفرادی نماز کے مقابلے میں………گنا زیادہ ہے
A 27
B 80
C 70
D 100
جواب A
3 روزہ
کثیر الانتخابی سوالات
1 روزے کا اصل مقصد ہے
A گناہ سے بچنا
B جھوٹ سے بچنا
C نصرت دین
D حصول تقوی
جواب D
2 تقوی کا مطلب ہے
A پرہیزگاری
B عفو درگزر
C ایثار
D اخوت
جواب A
3 روزے کی قبولیت کی دو اہم شرائط ہیں
A ایمان و احتساب
B بھوکا رہنا اور پیاسا رہنا
C نماز پڑھنا
D تلاوت کرنا
جواب A
4 روزے کا ثواب ہے
A تین گنا
B سات گنا
C پانچ گنا
D لامحدود
جواب D
5 کس رکن اسلام کو بدن کی صحت کہتے ہیں
A روزہ
B نماز
C زکوۃ
D حج
جواب A
6 قرآن پاک کس مہینے میں نازل ہوا
A شعبان
B رمضان
C محرم
D صفر
جواب B
7 پاکستان کب معرض وجود میں آیا
A شعبان میں
B رمضان میں
C ربیع الاول میں
D ذی الحجہ میں
جواب B
8 پاکستان کی تشکیل رمضان کی………شب کو ہوئی
A دسویں
B پندرہویں
C پچیسویں
D ستائسویں
جواب D
8 قرآن مجید میں……. نازل ہوا
A شب برات
B شب قدر
C شب معراج
D شوال
جواب B
9 ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا
A جمہوریت کے لیے
B سوشلزم کے لیے
C اسلامی نظام حیات کے لیے
D سرمایہ داری کے لیے
جواب C
4 زکوٰۃ
کثیر الانتخابی سوالات
1 زکوۃ کے لغوی معنی ہیں
A کم کرنا
B خرچ کرنا
C بڑھانا
D پاک کرنا
جواب D
2 اسلام کے معاشی نظام میں بنیادی حیثیت حاصل ہے
A ارکان کو
B توحید کو
C زکوۃ کو
D عقائد کو
جواب C
3 معاشی نظام کے استحکام کے لیے ضروری ہے
A ایمانداری
B زکوۃ
C عدل
D نماز
جواب B
4 منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کیا
A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
C حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ نے
D حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے
جواب A
5 اللہ تعالی کس کو مٹاتا ہے
A مال
B خوبصورتی
C سود
D کتاب
جواب C
6 اللہ تعالی بڑھاتا ہے
A مال
B صدقات و خیرات کو
C زندگی کو
D سود کو
جواب B
7 ” الرِّبٰوا ” کا معنی ہے
A فائدہ
B سود
C تجارت
D سرمایہ کاری
جواب B
8 زکوۃ لی جاتی ہے
A مقروض سے
B امراء سے
C مستحقین سے
D فقراء سے
جواب C
9 زکوۃ کی شرح ہے
A فیصد 5
B فیصد 6
C فیصد 8
D فیصد 2.5
جواب D
10 کس صورت میں مصارف زکوۃ کا ذکر ہے
A سورۃ النمل
B سورۃ التوبہ
C سورۃ البقرہ
D سورۃ النور
جواب A
11 مصارف زکوۃ ہیں
A 10
B 20
C 8
D 15
جواب C
12 مصارف زکوۃ میں فی الرقاب سے مراد کون لوگ ہیں
A مقروض لوگ
B مجاہد
C معذور
D غلام
جواب D
13 مصارف زکوۃ میں الغارمین سے کیا مراد ہے
A قیدی
B معذور
C مقروض
D مبلغ
جواب C
14 زکوۃ فرض ہے
A دولت مند پر
B صاحب استطاعت پر
C زمیندار پر
D صاحب نصاب پر
جواب B
15 سونے کی زکوۃ کا نصاب ہے
A چھ تولے
B سات تولے
C ساڑھے چھ تولے
D ساڑھے سات تولے
جواب D
16 چاندی کی زکوۃ کا نصاب ہے
A ساڑھے سات تولے
B ساڑھے اکاون تولے
C ساڑھے باون تولے
D ساڑھے دس تولے
جواب C
17 زکوۃ کس کو نہیں دی جا سکتی
A ہمسایہ
B دشمن
C دوست
D ماں
جواب D
5 حج
کثیر الانتخابی سوالات
1 جامعہ عبادت کہا جاتا ہے
A نماز کو
B روزہ کو
C زکوۃ کو
D حج کو
جواب D
2 حج کی تیاری بھی ایک ہے
A عبادت
B محبت
C عقیدہ
D جہاد
جواب A
3 حج کس پر فرض ہے
A مردوں پر
B صاحب استطاعت پر
C عورتوں پر
D بچوں پر
جواب B
4 حج کے استطاعت کے باوجود جو مسلمان حج کیے بغیر مر جائے گا وہ مرے گا
A مرتد
B یهودی یا نصرانی
C کافر
D مشرک
جواب B
5 حدیث کی رو سے افضل جہاد ہے
A روزہ
B صبر
C حج مبرور
D جہاد بالسیف
جواب C
6 حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا حج کا سامان تیار رکھو کیونکہ یہ بھی ایک
A نیکی ہے
B حکم ہے
C جہاد ہے
D سنت ہے
جواب C
7 احرام سے مراد ہے
A سفید رنگ کا لباس
B دو ان سلی چادریں
C پورا لباس
D حرمِ کعبہ
جواب B
8 قربانی کس نبی کی یاد ہے
A حضرت عیسی علیہ السلام
B حضرت اسماعیل علیہ السلام
C حضرت ابراہیم علیہ السلام
D حضرت موسیٰ علیہ السلام
جواب B
9 شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں
A عرفات میں
B منی میں
C مزدلفہ میں
D طائف میں
جواب B
10 صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں
A سعی
B رمی
C وقوف
D تلبیہ
جواب A
11 مسلمان حج سے لوٹتا ہے
A تھک کر
B گناہوں سے پاک ہو کر
C امیر ہو کر
D خوش ہو کر
جواب B