1st Year Islamiyat Chapter 2 Section 2

اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت و اطاعت

     کثیر الانتخابی سوالات 

    1   اللہ تعالی کی راہ میں سب سے زیادہ تکالیف دی گئی 

    A   حضرت نوح علیہ السلام کو
    B   حضرت ادم علیہ السلام کو  

    C   حضرت عیسی علیہ السلام کو 

    D   حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو 

    جواب D 

    2   اللہ سے محبت کی لازمی شرط ہے 

    A   اطاعت الٰہی 

    B   اطاعت صحابہ

    C   اتباع رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم 

    D  عبادت

    جواب C 

    3    اللہ تعالی کے بعد ہماری محبت کے مستحق ہیں 

    A   حضرت آدم علیہ السلام 

    B  حضرت نوح علیہ السلام 

    C  حضرت محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 

    D  بیوی اور بچے

    جواب C 

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *