3 حقوق العباد
کثیر الانتخابی سوالات
1 حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ………. کا نافرمان جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا
A والدین
B اساتذہ
C ہمسائے
D رشتہ دار
جواب A
2 معاشرے میں انسان کے سب سے زیادہ مددگار ہیں
A دوست
B استاد
C والدین
D اولاد
جواب C
3 جنت قدموں کے نیچے ہے
A ماؤں کے
B اہل دانش کے
C اساتذہ کے
D باپوں کے
جواب A
4 شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے
A بہتان
B حسد
C ظلم و ستم
D والدین کی نافرمانی
جواب D
5. معاشرے کی بنیادی اکائی ہے
A خاندان
B فرد
C گھر
D قبیلہ
جواب C
6. گھر کی خوشحالی کا انحصار ہے
A بچوں پر
B زوجین کے اچھے تعلقات پر
C صحت پر
D دولت پر
جواب B
7 زوجین کا مطلب ہے
A خاوند
B خاوند اور بیوی
C بچے
D بیوی
جواب B
8 حدیث شریف کے ترجمہ کو مکمل کیجئے تم میں سے اچھا وہ ہے جو اچھا ہے
A اپنے اساتذہ کے ساتھ
B اپنے پڑوسی کے ساتھ
C اپنے رشتہ داروں کے ساتھ
D اپنی بیوی کے ساتھ
جواب D
9 ذَوِی القُرْبیٰ سے مراد ہے
A رشتہ دار
B دوست
C ساتھی
D دشمن
جواب A
10 زکوۃ صدقات کی تقسیم میں ترجیح دی گئی ہے
A دوستوں کو
B پڑوسیوں کو
C غیر مسلموں کو
D رشتہ داروں کو
جواب D
11 صلح رحمی سے مراد ہے
A رحم کرنا
B رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنا
C درگزر کرنا
D والدین سے حسن سلوک کرنا
جواب B
12 قاطع کا معنی ہے
A رشتہ استوار کرنا
B رشتوں کو توڑنا
C رشتوں کو بڑھانا
D سخت رویہ اپنانا
جواب B
13 حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تیرے باپ ہیں
A ایک
B دو
C تین
D چار
جواب C
14 ہمسائے کی اقسام ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B