4 معاشرتی ذمہ داریاں
الف : محاسن اخلاق
1 نبوت سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لقب سے مشہور تھے
A الهادی
B الامین
C رحمت للعالمین
D سراج منیر
جواب B
2 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا محفل میں کی جانے والی باتیں بھی ہیں
A امانت
B صداقت
C حلال
D دین
جواب A
3 حدیث شریف ہے کہ جسے وعدہ کا پاس نہیں اس میں نہیں
A اسلام
B ایمان
C دین
D تقویٰ
جواب C
4 ایفائے عہد سے مراد ہے
A وفاداری
B عہدہ
C وعدہ پورا کرنا
D وعدہ
جواب C
5 سچائی سے مراد ہے
A جھوٹ
B سچی بات
C دیانت داری
D بد دیانتی
جواب B
6 نیکی کی طرف کیا لے جاتا ہے
A سچ
B جھوٹ
C تکبر
D منافقت
جواب A
7 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ کرتا ہے
A قید
B بیمار
C ہلاک
D محفوظ
جواب C
8 عدل کرو کہ یہ قریب ہے
A لوگوں کے
B احسان کے
C تقوی کے
D صبر کے
جواب C
9 فاطمہ نامی عورت جو چوری کے جرم میں پکڑی گئی اس کا تعلق تھا قبیلہ
A بنی قریش سے
B بنی سعد سے
C دوس سے
D بنو مخزوم سے
جواب D
10 زمین پر اللہ کا سایہ ہے
A سچا تاجر
B انصاف پسند قاضی
C عادل سلطان
D شفیق باپ
جواب C
11 خود تکلیف اٹھا کر مخلوق خدا کو راحت پہنچانا کو کہتے ہیں
A حسد
B ایثار
C تکبر
D غیبت
جواب B
12 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سارا مال لے ائے
A غزوہ بدر میں
B غزوہ احد میں
C غزوه حنین میں
D غزوہ تبوک میں
جواب D
13 رومیوں کے خلاف ہونے والی جنگ میں سارا مال پیش کر دیا
A حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
B حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے
C حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
D حضرت معاذ رضی اللہ تعالی عنہ نے
جواب C