ب : رذا ئل اخلاق
کثیر الانتخابی سوالات
1 بہت ہی اخلاقی برائیوں کا سبب بنتا ہے
A بددیانتی
B جھوٹ
C حسد
D ظلم
جواب B
2 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمود و نمائش کو ایک قسم قرار دیا ہے
A جھوٹ کی
B حسد کی
C چوری کی
D غیبت کی
جواب A
3 کس برائی کو مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر کہا گیا ہے
A جھوٹ
B ظلم
C غیبت
D حسد
جواب C
4 غیبت کا شمار ہوتا ہے
A حقوق العباد میں
B اخلاق رذیلہ میں
B اخلاق حسنہ میں
C اشتہارات میں
جواب B
5 شریعت اسلامی میں غیبت صرف جائز ہے
A تین صورتوں میں
B دو صورتوں میں
C ایک صورت میں
D دشمن کی
جواب B
6 منافق کی اقسام ہیں
A تین
B چار
C دو
D پانچ
جواب C
7 منافقین مدینہ نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل مسجد کی تعمیر کی
A مسجد نمرہ
B مسجد ضرار
C مسجد قباء
D مسجد اقصیٰ
جواب B
8 حدیث میں منافق کی نشانیاں ہیں
A تین
B چار
C دو
D پانچ
جواب A
9 منافق کی پہلی نشانی ہے
A روزہ
B جھوٹ بولنا
C فرض شناسی
D برا رویہ
جواب B
10 امانت میں خیانت کرنا نشانی ہے
A کافر کی
B مشرک کی
C منافق کی
D مسلمان کی
جواب C
11 جہنم کے سب سے نچلے درجے میں رکھے جائیں گے
A کافر
B ظالم
C منافق
D متکبر
جواب C
12 سب سے پہلے تکبر کیا
A انسان نے
B شیطان نے
C کنان نے
D آدم علیہ السلام نے
جواب B
13 تکبر کا معنی ہے
A حسد کرنا
B جنگ
C خود کو بڑا اور برتر سمجھنا
D منافقت
جواب C
14 اپنے آپ کو بلند و برتر سمجھنے کو کہتے ہیں
A غیبت
B منافقت
C تکبر
D حسد
جواب C
15 حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے
A آگ درخت کو
B پتھر کو
C سبزی کو
D خشک لکڑی کو
جواب D