1 : رحمت للعالمین
کثیر الانتخابی سوالات
1 اُسوہ حسنہ کا معنی ہے
A خوبصورت
B اچھے آداب
C بہتر راستہ
D بہترین نمونہ
جواب D
2 رحمت للعالمین لقب ہے
A حضرت اسماعیل علیہ السلام کا
B حضرت عیسی علیہ السلام کا
C حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
D حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا
جواب D
3 حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت ہیں
A تمام جہانوں کے لیے
B انسانوں کے لیے
C فرشتوں کے لیے
D جانوروں کے لیے
جواب A
4 اللہ تعالی نے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بنا کر بھیجا
A غریبوں کے لیے
B بڑوں کے لیے
C بچوں کے لیے
D پوری دنیا کے لیے
جواب D
5 حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز تراویح مسجد میں ادا فرمائی
A تین دن
B پانچ دن
C نو دن
D ستائیس دن
جواب A
6 رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کو قبیلہ دوس میں دعوت اسلام کے لیے بھیجا
A حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو
B حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو
C حضرت طفیل رضی اللہ تعالی عنہ کو
D حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو
جواب C
7 غزوہ میں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے
A احد میں
B بدر میں
C خندق میں
D تبوک میں
جواب A
8 اسلام سے پہلے معاشرے میں کوئی مقام نہ تھا
A مال کا
B بچوں کا
C مردوں کا
D عورتوں کا
جواب D
9 حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ محترمہ کا نام ہے
A حضرات اسماء بنت عمیس
B حضرت اسماء بنت ابوبکر
C حضرت ام کلثوم
D حضرت رقیہ
جواب A
10 حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ جنگ میں شہید ہوئے
A بدر
B موتہ
C تبوک
D احد
جواب B
11 حضرت اقرع بن حابس کے لڑکے تھے
A چار
B چھ
C اٹھ
D دس
جواب D
12 حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہ کے شوہر کا نام تھا
A زید رضی اللہ تعالی عنہ
B ولید
C جعفر رضی اللہ تعالی عنہ
D قاسم
جواب C
13 عرب کے لوگ اپنی اولاد کو قتل کرتے تھے جس کی وجہ تھی
A تکبر
B افلاس
C بہادری
D ان میں سے کوئی نہیں
جواب B
14 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طفیل بن عمرو دوسی کو دعوت اسلام کے لیے بھیجا
A اہل یمن
B وادی طائف
C قبیلہ دوس
D یہودی قبائل
جواب C