2: اخوت
کثیر الانتخابی سوالات
1 اخوت کے معنی ہیں
A انصاف
B محبت
C اتحاد
D بھائی چارہ
جواب D
2 مہاجرین اور انصار کے درمیان رشتہ قائم کیا گیا
A تجارت
B پڑوسی
C مؤاخات
D دوستی
جواب C
3 حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مہاجرین مکہ کا رشتہ مؤاخات قائم کیا
A اہل یمن
B انصار مدینہ
C یہودی قبائل
D اہل خیبر
جواب B
4 مؤاخات مدینہ سے مراد ہے
A بھائی چارہ
B حکمرانی
C میثاق مدینہ
D ریاست مدینہ
جواب A