4 صبر و استقلال
کثیر الانتخابی سوالات
1 صبر کے لغوی معنی ہیں
A جائزہ لینا
B برداشت کرنا
C دور ہونا
D بچنا
جواب B
2 استقلال کے لغوی معنی ہیں
A ثابت قدمی
B بے قراری
C جمود
D بے نیازی
جواب A
3 اللہ کس کے ساتھ ہے
A سچے
B صبر کرنے والوں
C دولت مند
D عقلمند
جواب B
4 تبلیغ میں سب سے زیادہ تکالیف اٹھائیں
A حضرت نوح علیہ السلام نے
B حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
C حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
D حضرت عیسی علیہ السلام نے
جواب C
5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی رکھی
A عقبہ بن ابی معیط
B وحشی بن حرب
C ابوجہل
D ابو لہب
جواب A
6 عقبہ بن ابی معیط کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ ہ وسلم کی پشت پر اونٹ کی اوجڑی رکھنے کے لیے اکسانے والے کا نام تھا
A ابوجہل
B عتبہ
C ابو لہب
D شیبہ
جواب A
7 ابو لہب حضرت اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا
A دوست
B چچا
C چچا زاد بھائی
D بیوی کا بھائی
جواب B
8 ابو لہب کی بیوی کا نام تھا
A ام فروہ
B ام جمیل
C ام رومان
D ہندہ
جواب B
9 حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے میں کون سی عورت کانٹے بچھاتی تھی
A ام معبد
B ام جمیل
C ام طلحہ
D ہندہ
جواب B
10 آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے معاشی مقاطعہ کیا گیا
A سات نبوی میں
B چھ نبوی میں
C نو نبوی میں
D آٹھ نبوی میں
جواب A
11 بنو ہاشم شعیب ابی طالب میں محصور رہے
A ایک سال
B دو سال
C تین سال
D چار سال
جواب C
12 بنی ہاشم کے ساتھ معاشرتی قطع تعلقی کی گئی
A تین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
B پانچ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
C سات نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
D نو نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جواب C
13 مشرکین مکہ نے نبوت کے
ساتویں سال …..سے قطع تعلق کیا
A بنو ہاشم
B بنو امیہ
C بنو کلب
D بنو ثقیف
جواب A