5 عفو درگزر
کثیر الانتخابی سوالات
1 عفو درگزر سے مراد ہے
A معاف کر دینا
B بدلہ لینا
C قطع تعلق کرنا
D بات چیت بند کرنا
جواب A
2 عفودگزر ایک بہترین وصف ہے
A روحانی
B اخلاقی
C جسمانی
D مالی
جوابB
3 دوستوں اور عزیزوں کے درمیان محبت بڑھتی ہے اور دشمنوں کی عداوت دور ہو جاتی ہے
A عفودگزر سے
B ذکر سے
C شکر سے
D اخوت سے
جواب A
4 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت پر لبیک کہنے کی بجائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہایت غیر مہذب اور ناشائستہ برتاؤ کیا
A اہل مدینہ نے
B اہل قبا نے
C اہل طائف نے
D اہل یمن نے
جواب C
6 فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار مکہ کو
A سخت سزا دی
B قید کر دیا
C معاف کر دیا
D قتل کروادیا
جواب C