6: ذکر
کثیر الانتخابی سوالات
1 ذکر کے لغوی معنی ہیں
A ضابطہ نفس
B تزکیہ
C نفس متبرک
D یاد کرنا
جواب D
2 دلوں کا اطمینان ہوتا ہے
A اللہ کے ذکر سے
B اتفاق سے
C باہمی محبت سے
D صلح رحمی سے
جواب A
3 ذکر کی افضل ترین شکل ہے
A زبانی ذکر
B مراقبہ
C حج
D نماز
جوابD
4 ذکر کی قسمیں ہیں
A تین
B چار
C پانچ
D چھ
جواب A
5 نماز کے بعد 33 33 بار صبحان اللہ اور الحمدللہ
اور 34 بار اللہ اکبر کہلاتا ہے
A تسبیح فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
B عبادت
C ذکر الہیٰ
C سب درست ہیں
جواب A
6 بہترین ذکر ہے
A لا الہ إلا اللہ
B استغفر اللہ
C الحمدللہ
D بسم اللہ
جواب A