باب چہارم : تعارف قرآن
1 تعارف قرآن
2 تعارف حدیث
3 منتخب آیات
4 منتخب احادیث
Section 1 : تعارف قرآن
کثیر الانتخابی سوالات
1 اللہ تعالی کے آخری کتاب ہے
A انجیل
B تورات
C زبور
D قرآن مجید
جواب D
2 قران مجید کتنی مدت میں نازل ہوا
21 سال A
22 سال B
23 سال C
24 سال D
جواب C
3 قرآن میں قرآن مجید کے نام بیان ہوئے ہیں
25 A
30 B
55 C
75 D
جواب C
4 قرآن کریم کے پچپن ناموں کا حوالہ کس کتاب میں ہے
A کتاب البرہان
B کتاب القدوری
C کتاب الاتقان
D کتاب المؤطا
جواب A
5 نور کا معنی ہے
A اندھیرا
B روشنی
C سفیدی
D علم
جواب B
6 نزول قرآن کے وقت آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک تھی
30سال A
50 سال B
40 سال C
60 سال D
جواب C
7 پہلی وحی غار حرا میں لے کر حاضر ہوئے
A حضرت جبرائیل
B حضرت اسرافیل
C حضرت میکائیل
D حضرت عزرائیل
جواب A
8 پہلی وحی کی پانچ آیات کس سورۃ میں نازل ہوئیں
A سورۃ فاتحہ
B سورۃ البقرہ
C سورۃ علق
D سورۃ نجم
جواب C
9 پہلی وحی کی آیات کی تعداد ہے
A سات
B چھ
C آٹھ
D پانچ
جواب
10 بعثت کے بعد مکہ میں کتنے سال گزارنے کے بعد ہجرت مدینہ کا حکم ہوا
A 10
B 8
C 13
D 11
جواب C
11 پہلی اسلامی ریاست قائم ہوئی
A مکہ میں
B مدینہ میں
C شام میں
D بغداد میں
جواب B
12 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں گزارے
10 سال A
8 سال B
11 سال C
12 سال D
جواب A
13 مدنی سورتوں کی تعداد ہے
24 A
B 26
C 28
D 30
جواب C
14 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری حج ادا کیا
12 ہجری میں A
10 ہجری میں B
8 ہجری میں C
11 ہجری میں D
جواب B
15 اپنے آخری حج کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا
A میدان عرفات میں
B مسجد حرام میں
C میدان بدر میں
D میدان احد میں
جواب A
16 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیے
A صرف ایک
B دو
C تین
D چار
جواب A
17 قرآن کی کل سورتیں ہیں
A 100
B 114
C 120
D 115
جواب B
18 ہر سورت جملوں پر مشتمل ہے جن کو نام دیا گیا ہے
A رکوع
B منزل
C آیت
D سورت
جواب C
19 آیت کے لغوی معنی ہے
A نشانی
B پتھر
C قدم
D قلم
جواب A
20 قرآن کی سب سے بڑی سورت ہے
A سورۃ البقرہ
B ال عمران
C فاتحہ
D یاسین
جواب A
21 قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت کا نام ہے
A الاخلاص
B الکوثر
C البقرہ
D النساء
جواب B
22 قرآن مجید کی منزلیں ہیں
A چار
B پانچ
C چھ
D سات
جواب D
23 قرآن مجید کے ہر حصے کو کہا جاتا ہے
A ربع
B نصف
C ثلاثہ
D پارہ
جواب D
24 قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے
A فرشتوں نے
B اللہ تعالی نے
C رسولوں نے
D جنات نے
جواب B
25 قرآن پاک ہمیشہ کے لیے۔۔۔۔۔۔ سے محفوظ ہے
A بڑھوتری
B تحریف
C شیاطین
D کافرین
جواب B
26 محفوظ کتاب ہے
A انجیل
B صحیح بخاری
C تورات
D قرآن مجید
جواب D
27 قرآن مجید کی موجودہ ترتیب ہے
A نزولی
B علاقائی
C توقیفی
D لسانی
جواب C
28 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع و تدوین قرآن کمیٹی کے سربراہ تھے
A حضرت زید بن ثابت
B حضرت زید بن حارث
C حضرت سعد بن ابی وقاص
D حضرت سعد بن ابی معاذ
جواب A
29 جامعہ القرآن ہیں
A حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
جواب A
30 حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام تھا
A قحافہ
B خطاب
C فاروق
D عبداللہ
جواب B
31 رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن سنا کرتے تھے
A حضرت عبداللہ بن مسعود سے
B حضرت ابوہریرہ سے
C حضرت ابو حنیفہ سے
D حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے
جواب A
32 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سورۃ سنی
A البقرہ
B آل عمران
C النساء
D المائدہ
جواب C
33 قرآن پاک کی تلاوت سننے والوں کو چاہیے کہ وہ۔۔۔۔۔۔
A خاموش رہیں
B دہرائیں
C شور کریں
D آنکھیں بند کر لیں
جواب A
34 ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دور میں مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ لڑی گئی
A حضرت ابوبکر
B حضرت عثمان
C حضرت عمر
D حضرت علی
جواب A
35 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کے بعد مکہ میں کتنے سال گزارے
A 10
B 13
C 15
D 16
جواب B
36 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں آخری غزوہ ہوا
A غزوہ خیبر
B غزوہ خندق
C غزوہ حنین
D غزوہ تبوک
جواب D
37 ہر صورت بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع ہوتی ہے سوائے
A سورۃ الملک
B سورۃ البقرہ
C سورۃ التوبہ
D سورۃ الکوثر
جواب C
38 جھوٹے مدعیان نبوت کے خلاف جہاد کیا
A خلیفہ دوم نے
B خلیفہ اول نے
C خلیفہ سوم نے
D خلیفہ چهارم نے
جواب B
39 قرآن مجید کی پہلی وحی کا نزول ہوا
A خانہ کعبہ میں
B میدان عرفات میں
C غار حرا میں
D غار ثور میں
جواب C
40 قرآن پاک کے اثر تھے زندگی یکثر بدل گئی
A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی
C حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
جواب B
41 اقبال کے نزدیک مسلمانوں کی موجودہ پستی کا سبب ہے
A قرآن سے دوری
B نماز سے دوری
C سائنسی علوم سے دوری
D دنیا سے دوری
جواب A