2 تعارف حدیث
کثیر الانتخابی سوالات
1 عربی زبان میں حدیث کا معنی ہے
A کلام کرنا
B نشان لگانا
C ختم کرنا
D روشنی کرنا
جواب A
2 حدیث لکھنے کا آغاز ہوا تھا
A حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں
B حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دور میں
C حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
D حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
جواب B
3 صحیفہ صادقہ کے مؤلف نام ہے
A حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
جواب D
4 صحیفہ ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے شاگرد کے پاس تھا
A حضرت ہمام بن منبہ
B حضرت سعید بن مسیب
C حضرت ابن سیرین
D حضرت احمد بن حنبل
جواب A
5 صحیفہ ہمام بن منبہ مکمل طور پر موجود ہے
A صحیح مسلم میں
B مسند احمد میں
C صحیح بخاری میں
D مؤطا مالک میں
جواب B
6 ہمام بن منبہ کا مرتب کردہ ایک محظوطہ آج بھی موجود ہے
A پیرس میں
B برلن میں
C لندن میں
D بغداد میں
جواب B
7 مجموعہ حدیث مسند تالیف ہے
A امام بخاری
B امام مسلم
C امام مالک
D امام احمد
جواب D
8 تدوین حدیث کا کام شروع ہوا
A پہلی صدی ہجری
B دوسری صدی ہجری
C تیسری صدی ہجری
D چوتھی صدی ہجری
جواب A
9 امام مکحول رحمت اللہ علیہ کا تعلق تھا
A کوفہ
B شام
C مدینہ
D ایران
جواب B
10 کتاب الآثار کے مصنف کا نام ہے
A امام بخاری
B امام مسلم
C امام شافعی
D امام ابو حنیفہ
جواب D
11 مؤطا کے مصنف کا نام ہے
A امام ابو حنیفہ
B امام مالک
C امام شافعی
D امام احمد
جواب B
12 حدیث کی کتاب جامعہ کے مؤلف کا نام ہے
A سفیان ثوری
B عبداللہ بن عمر
C ابو حنیفہ
D ابوہریرہ
جواب A
13 حضرت امام مالک کی تالیف ہے
A کتاب الاثار
B مؤطا
C جامعہ
D الکافی
جواب B
14 صحاحِ سطح تالیف ہوئیں
A دوسری صدی ہجری میں
B تیسری صدی ہجری میں
C پہلی صدی ہجری میں
D چوتھی صدی ہجری میں
جواب B
15 سحاحِ سطح کتابیں ہیں
A تفسیر کی
B حدیث کی
C فقہ کی
D تاریخ کی
جواب B
16 صحاح سطح میں کتب حدیث کی تعداد ہے
A چار
B پانچ
C سات
D چھ
جواب D
17 صحیح بخاری کے مؤلف کا نام ہے
A امام مالک
B امام احمد
C مسلم بن حجاج
D محمد بن اسماعیل
جواب D
18 امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمت اللہ علیہ کا سن وفات ہے
254 ہجری A
252 ہجری B
279 ہجری C
256 ہجری D
جواب D
19 صحیح مسلم کے مؤلف کا نام ہے
A امام ابو داؤد سلیمان رحمت اللہ علیہ
B امام مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری رحمۃ اللہ علیہ
C امام محمد بن عیسی رحمت اللہ علیہ
D امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ علیہ
جواب B
20 امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کی وفات ہوئی
261 ہجری میں A
279 ہجری میں B
275 ہجری میں C
303 ہجری میں D
جواب A
21 جامعہ الترمذی کس کی تالیف ہے
A ابو عبداللہ
B ابو عیسیٰ
C ابو عبد الرحمن
D ابن حجر
جواب B
22 امام ترمذی کا سن وفات ہے
278 ہجری A
279 ہجری B
280 ہجری C
281 ہجری D
جواب B
23 303 ہجری تاریخ وفات ہے
A امام بخاری رحمت اللہ علیہ کی
B امام نسائی رحمت اللہ علیہ کی
C امام ترمذی رحمت اللہ علیہ کی
D امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کی
جواب B
24 سنن ابن ماجہ کے مؤلف ہیں
A امام محمد بن یزید رحمت اللہ علیہ
B امام سلیمان بن اشعث رحمۃ اللہ علیہ
C امام نووی رحمت اللہ علیہ
D امام ابو حنیفہ رحمت اللہ
علیہ
جواب A
25 سن نسائی کے مؤلف کا نام ہے
A مسلم بن حجاج رحمۃ اللہ علیہ
B محمد بن عیسیٰ رحمت اللہ علیہ
C احمد بن علی رحمت اللہ علیہ
D محمد بن یزید رحمت اللہ علیہ
جواب C
26 اصول اربعہ میں کتب شامل ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب C
27 الکافی کے مؤلف کا نام ہے
A محمد بن علی رحمت اللہ علیہ
B علی بن محمد رحمت اللہ علیہ
C محمد بن الحسن رحمت اللہ علیہ
D محمد بن آل یعقوب الکلینی رحمت اللہ علیہ
جواب D
28 الاستبصار تالیف ہے
A یعقوب رحمۃ اللہ علیہ کی
B علی رحمت اللہ علیہ کے
C حسین رحمت اللہ علیہ کی
D حسن رحمت اللہ علیہ کی
جواب D