3 منتخب آیات
کثیر الانتخابی سوالات
1 اسلام میں فضیلت کا معیار ہے
A نماز
B رزق حلال
C تقوی
D جہاد
جواب C
2 فَوْزًا عَظِیْمًا سے کیا مراد ہے
A بڑی کامیابی
B اہمیت
C صحت
D دولت
جواب A
3 قرآن مجید میں ہے بے شک اللہ حکم دیتا ہے عدل کا اور
A حکومت کا
B خودغرضی کا
C دولت کا
D احسان کا
جواب D
4 قرآن حکیم کے مطابق بزرگی کا معیار ہے
A نماز
B رحم
C تقوی
D اسلام
جواب C