باب دوم سیاسی اور آئینی ارتقا
مشقی کثیر الانتخابی سوالات (ٹکسٹ بک)
1. 1956 کا آئین ملک میں نافذ رہا
A دو سال
B اڑھائی سال
C تین سال
D چار سال
جواب B
2 بنگلہ دیش کے قیام کے بعد جنرل محمد یحییٰ خان نے باقی ماندہ مغربی پاکستان میں اقتدار سپرد کر دیا
A فضل الٰہی چوہدری کے
B ذوالفقار علی بھٹو کے
C فیروز خان نون کے
D چوہدری ظہور الہی کے
جواب B
3 اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا
A غلام اسحاق خان نے
B فاروق احمد خان لغاری نے
C بلخ شیر مزاری نے
D وسیم سجاد نے
جواب A
4 ملک کا نظام چلانے کے لیے عبوری آئین 1972 میں بنایا گیا اور مستقبل کے آئیں کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی
A 10
B 15
C 20
D 25
جواب D
5 ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے
A 1964
B 1958
C 1970
D 1972
جواب C
6 1973 کا آئین ملک میں نافذ ہوا
A 11 اگست کو
B 12 اگست کو
C 13 اگست کو
D 14 اگست کو
جواب D
7 وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے
A سیکرٹری
B وزیر
C ایڈیشنل سیکرٹری
D جوائنٹ سیکرٹری
جواب B
8 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے
A صدر
B گورنر
C وزیراعظم
D سپیکر
جواب B
9 جس آئینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی
A دوسری
B پانچویں
C اٹھارویں
D اٹھویں
جواب A
10 جس آئینی ترمیم میں NWFP کو خیبر پختون خان کا نام دیا گیا
A چودویں
B اٹھویں
C بیسویں
D بائیسویں
جواب B
اضافی کیثر الانتخابی سوالات
1 قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں نظام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رائج کیا گیا جو آج تک رائج ہے
A وفاقی صدارتی
B وفاقی پارلیمانی جمہوری
C وفاقی آمرانہ
D وفاقی اشتراکیتی
جواب B
2 مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں کو ملا کر ایک صوبہ بنا دیا گیا جسے نام دیا گیا
A مغربی پاکستان
B مشرقی پاکستان
C ون یونٹ
D وفاقی یونٹ
جواب C
3 وزیراعظم چوہدری محمد علی کی زیر قیادت دستور ساز اسمبلی نے نئے ائین کی منظوری دی
A 1952 میں
B 1954 میں
C 1956 میں
D 1962 میں
جواب C
4 ملک کا نام اسلامی جمہوریہ رکھا گیا اور وفاقی پارلیمانی نظام قائم کیا گیا
A 1956 میں
B 1957 میں
C 1972 میں
D 1962 میں
جواب A
5 1956 کا آئین نافذ رہا
A دو سال
B اڑھائی سال
C تین سال
D ساڑھے تین سال
جواب B
6 جنرل محمد ایوب خان کی کوششوں سے پاکستان میں دوسرے آئین کا نفاذ ہوا
A 1960 میں
B 1961 میں
C 1962 میں
D 1963 میں
جواب C
7 25 مارچ 1969 کو مارشل لاء نافذ کیا اور آئین کو منسوخ کر دیا
A جنرل محمد ایوب خان نے
B چوہدری محمد علی نے
C جنرل غلام محمد نے
D جنرل محمد یحییٰ خان نے
جواب D
8 مشرقی پاکستان پاکستان سے علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے ایک نیا ملک بنا
A 16 دسمبر 1971 کو
B 16 دسمبر 1972 کو
C 16 دسمبر 1970 کو
D 6 دسمبر 1971 کو
جواب A
9 جنرل یحییٰ خان نے اقتدار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے سپرد کر دیا
A 20 مارچ 1969
B 30 مارچ 1970
C 20 دسمبر 1971 کو
D 20 جنوری 1970 کو
جواب A
10 ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے پاکستان کا تیسرا آئین ملک میں نافذ کیا
A 14 اگست 1970 کو
B 14 اگست 1971 کو
C 14 اگست 1972 کو
D 14 اگست 1973 کو
جواب D
11 5 جولائی 1977 کو ملک میں مارشل نافذ کر کے 1973 کا آئین کو معطل کر دیا
A جنرل محمد ایوب خان نے
B جنرل یحییٰ خان نے
C جنرل غلام محمد نے
D جنرل محمد ضیاء الحق نے
جواب D
12 اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت برطرف کر دی
A غلام اسحاق خان نے
B فاروق احمد خان لغاری نے
C معراج خالد نے
D معین قریشی نے
جواب A
13 12 اکتوبر 1999 کو محمد نواز شریف کی حکومت کو ختم کر کے اقتدار سنبھالا
A صدر غلام اسحاق خان نے
B جنرل پرویز مشرف نے
C شوکت عزیز نے
D میر ظفر اللہ خان جمالی نے
جواب B
14 جولائی 2018 میں عام انتخابات میں اکثریتی جماعت بن کر ابھری
A مسلم لیگ نون
B پاکستان پیپلز پارٹی
C پاکستان تحریک انصاف
D مسلم لیگ ق
جواب C
15 اپریل 2022 میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی
A میاں نواز شریف
B یوسف رضا گیلانی
C میاں محمد سمرو
D عمران خان
جواب D
16 سیاسی جماعتوں کے فرائض میں شامل نہیں ہے
A رائے عامہ تشکیل دینا
B قومی مسائل سے آگاہی
C انتخابی منشور آ گاہی
D باہمی اختلافات
جواب D
17 لاول کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بغیر عوام کی حکومت کا تصور محض وہم و خیال ہے
A جمہوریت
B وفاقی حکومت
C سیاسی جماعتوں
D صوبائی حکومت
جواب C
18 سیاسی جماعتوں کا لازمی فرض اور ان کے وجود کا مقصد۔۔۔۔۔۔۔۔ کو منظم کرنا ہے
A انتخابی منشور
B ترقیاتی پروگرام
C رائے عامہ
D عوام کے فیصلے
جواب C
19 1956 کے دستور کے مطابق ملک میں دو قومی زبانیں قرار پائیں
A اردو اور انگریزی زبان
B اردو اور فارسی زبان
C پنجابی اور سرائیکی زبان
D اردو اور بنگالی زبان
جواب D
20 1962 کے آئین کو منسوخ کیا گیا
A 1969 میں
B 1970 میں
C 1971 میں
D 1972 میں
جواب A
21 مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی وجوہات میں شامل نہیں ہے
A نااہل ملکی قیادت
B ہندوؤں کے اثرات
C معاشی پسماندگی
D معاشی ترقی
جواب D
22 پاکستان کا پہلا متفقہ آئین جسے تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل تھی نافذ کیا گیا
A 10 اگست 1969 کو
B 12 اگست 1973 کو
C 13 اگست 1973 کو
D 14 اگست 1973 کو
جواب D
23 ملک کا سربراہ ہوتا ہے
A صدر پاکستان
B وزیراعظم پاکستان
C چیف جسٹس پاکستان
D وزیر خارجہ
جواب A
24 وفاقی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے
A صدر
B وزیراعظم
C وفاقی وزیر
D سیکرٹری
جواب B
25 وفاقی کابینہ مشتمل ہوتی ہے
A وزیراعظم پر
B وزراء پر
C وزیراعظم اور وزراء پر
D وفاقی وزراء پر
جواب C
26 وزارت کا سیاسی سربراہ ہوتا ہے
A وفاقی وزیر
B وزیراعظم
C سیکرٹری
D وزیر مملکت
جواب A
27 وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے کاروباری حکومت چلانے میں مدد دیتا ہے
A وفاقی وزیر
B سیکرٹری
C وزیر مملکت
D وزیراعظم
جواب B
28 ڈویژن کا سیاسی سربراہ ہوتا ہے وہ ڈویژن اور وزیراعظم کے درمیان رابطے کا کام کرتا ہے
A وفاقی وزیر
B سیکرٹری
C وزیر مملکت
D وزیراعظم
جواب C
29 ڈوژن کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے جو پالیسی بنانے میں اور دیگر فیصلے کرنے میں مدد دیتا ہے
A وفاقی وزیر
B سیکرٹری
C ایڈیشنل سیکرٹری
D وزیر مملکت
جواب C
30 گریڈ 20 کا افسر ہوتا ہے اور ایڈیشنل سیکرٹری سے جونیئر ہوتا ہے
A سیکریٹری
B جوائنٹ سیکرٹری
C ایڈیشنل سیکرٹری
D ڈپٹی سیکرٹری
جواب B
31 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے جس کو صدر نامزد کرتا ہے
A صوبائی گورنر
B سیکرٹری
C وزیراعلی
D سیکشن آفیسر
جواب C
32 صوبے کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے
A صوبائی گورنر
B سیکرٹری
C وزیراعلی
D سیکشن آفیسر
جواب C
33 انتظامی امور کے لیے صوبے کا سربراہ ہوتا ہے افسر شاہی کا سینیئر ترین فرد ہوتا ہے
A صوبائی گورنر
B وزیراعلی
C چیف سیکرٹری
D سیکٹری
جواب C
34 ہر محکمہ کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے محکمہ کے وزیر کی معاونت کرتا ہے
A صوبائی گورنر
B سیکرٹری
C وزیراعلی
D چیف سیکرٹری
جواب B
35 اپنی برانچ کا سربراہ ہوتا ہے 19 18 گریڈ کا آفیسر ہوتا ہے
A صوبائی گورنر
B سیکرٹری
C ڈپٹی سیکرٹری
D وزیراعلی
جواب C
36 ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے
A عدالت عظمی
B عدالت عالیہ
C دیوانی عدالت
D فوجداری عدالت
جواب A
37 صوبائی سطح پر بڑی عدالتیں ہیں جو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہیں
A عدالت عظمیٰ
B عدالت عدلیہ
C مقامی عدالتیں
D ضلعی عدالت عدالتیں
جواب B
38 1973 کے آئین کی اسلامی دفعات میں شامل نہیں
A مسلمان کی تعریف
B ملک کا نام
C اسلامی اقتدار
D معاشرتی ترقی
جواب D
39 صدر وزیراعظم کا مسلمان ہونا ضروری قرار پایا گیا
A 1956 کے آئین میں
B 1962 کے آئین میں
C 1973 کے آئین میں
D 1981 کے عبوری آئین میں
جواب C
40 آئین کی جس ترمیم میں بنگلہ دیش کو تسلیم کیا گیا
A پہلی
B دوسری
C تیسری
D چوتھی
جواب A
41 وہ ترمیم جس میں مسلمانوں کی تعریف بیان کی گئی اور احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا
A پہلی
B دوسری
C تیسری
D چوتھی
جواب B
42 صدر کو قومی اسمبلی اور حکومت تحلیل کرنے کا اختیار دیا گیا
A چھٹی ترمیم میں
B ساتویں ترمیم میں
C آٹھویں ترمیم میں
D نویں ترمیم میں
جواب C
43 صوبہ سرحد کا نام خیبر پختون خان رکھا گیا
A آٹھارویں ترمیم میں
B سترھویں ترمیم میں
C سولہویں ترمیم میں
D انیسویں ترمیم میں
جواب A
44 چیف الیکشن کمشنر کے اختیارات طے کیے گئے
A 20 ویں ترمیم میں
B 21 ویں ترمیم میں
C 22 ویں ترمیم میں
D 23 ویں ترمیم میں
جواب C
45 اراکین اسمبلی کے پارٹی تبدیل کرنے پر پابندی لگا دی گئی
A بارہویں ترمیم میں
B چودھویں ترمیم میں
C پندرھویں ترمیم میں
D سترھویں ترمیم میں
جواب B
46 سکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک عربی کو لازمی تعلیم قرار دی گئی
A 1956 کے آئین میں
B 1962 کا آئین میں
C 1975 کے آئین میں
D 1981 کی عبوری آئین میں
جواب C
47 اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام عمل میں آیا
A 1956 کے ائین میں
B 1962 کے آئین میں
C 1973 کے آئین میں
D 1981 کی عبوری آئین میں
جواب C
Here are Trusted study material across different subjects and classes. Visit these websites for more helpful resources According to your Need:
✅ Visit English Exam Preparation
Your one-stop solution for easy and to-the-point English notes, solved questions, important PDFs, and handwritten notes.
Specially made for students preparing for English literature and exams.
🔗 👉 Click Here to Visit English Exam Preparation
✅ Explore Ilm Ka Safar
A complete platform for Urdu literature. Find Urdu Afsanas, novels, literature reviews, and notes for BS Urdu and MQ Urdu.
You can also download helpful Urdu notes PDFs for better understanding.
🔗 👉 Click Here to Visit Ilm Ka Safar
✅ Check out ILM369
Best for Intermediate classes including 9th, 10th, 1st Year, and 2nd Year.
Access all educational PDFs, study notes, past papers, and exam guides.
🔗 👉 Click Here to Visit ILM369
✅ Learn from 360 Lit Reach
A complete guide to English literature from A to Z. Discover the history of literature, literary terms, MCQs, and all basic to advanced concepts.
Ideal for students who want to build a strong foundation in literature.