باب سوم : انتظامی نظام
مشقی کثیر الانتخابی سوالات ( ٹکسٹ بک)
1 وفاق جس کے نام سے اپنے فرائض سرانجام دیتا ہے
A گورنر
B صدر
C لارڈ مئیر
D مئیر
جواب B
2 صوبائی فرائض کے انجام دہی کے لیے جو ادارہ قانون سازی کرتا ہے
A قومی اسمبلی
B سینیٹ
C صوبائی اسمبلی
D مقامی حکومتیں
جواب C
3 کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے
A 12
B 14
C 16
D 18
جواب B
4 گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے
A 12
B 14
C 16
D 18
جواب A
5 آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے
A تین
B چار
C پانچ
D چھ
جواب A
6 پاکستان کی قومی سلامتی کی صدارت کرتا ہے
A صدر
B وزیراعظم
C چیف آف آرمی سٹاف
D چیف اف ایئر سٹاف
جواب B
7 1973 کے آئین کی جس شک کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے
A 140 اے
B 140 بی
C 140 سی
D 140 ڈی
جواب A
8 پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی
A 2001 میں
B 2003 میں
C 2005 میں
D 2007 میں
جواب C
9 مقامی حکومتوں کے لیے دیہی علاقوں کے نظام کے درجے ہیں
A ایک
B دو
C تین
D چار
جواب B
10 میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سربراہ ہوتا ہے
A چیئرمین
B چیئر پرسن
C لارڈ میئر
D میئر
جواب C
اضافی کیثر الانتخابی سوالات
1 وفاق اپنے تمام فرائض کے نام سے استعمال کرتا ہے
A وزیراعظم
B چیف جسٹس
C صدر پاکستان
D وزیراعلی
جواب C
2 وفاق کے تمام فرائض کس کے ذریعے سرانجام پاتے ہیں
A صدر اور پارلیمنٹ
B چیف جسٹس
C صوبے کے گورنر
D وزیراعظم اور کابینہ
جواب D
3 وفاق کے تمام فرائض سر انجام دینے کے لیے قوانین بناتی ہے
A قومی اسمبلی
B عدلیہ
C صوبائی اسمبلی
D مجلس شوریٰ
جواب D
4 ملکی معیشت کو بحال رکھتا ہے اور ٹیکس لگاتا ہے
A وفاق
B صدر
C وزیراعظم
D پارلیمنٹ
جواب A
5 ملک کے لیے فوج رکھتا ہے اور ضرورت کے وقت جنگ کا اعلان کرتا ہے
A صدر
B وزیراعظم
C پارلیمنٹ
D وفاق
جواب D
6 صوبے اپنے تمام فرائض کے۔۔۔۔۔۔ نام سے استعمال کرتے ہیں
A صدر
B وزیراعظم
C گورنر
D وزیراعلی
جواب C
7 صوبے اپنے تمام ۔۔۔۔۔۔۔ اختیارات کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
A وزیراعلی اور کابینہ
B صدر اور پارلیمنٹ
C قومی اسمبلی
D عدلیہ اور ماتحت ادارے
جواب A
8 صوبائی سطح پر قوانین بناتی ہے
A صوبائی عدالتیں
B صوبائی اسمبلیاں
C صوبائی محکمہ جات
D صوبائی حکومتیں
جواب B
9 صوبائی سطح پر امن و امان کے ذمہ دار ہوتے ہیں
A صوبے
B وفاق
C محکمہ تعلیم
D محکمہ صحت
جواب A
10 وفاقی حکومت کا دائرہ کار ہوتا ہے
A صوبے تک
B ڈویژن تک
C پورے ملک تک
D صوبائی حکومت تک
جواب C
11 وفاق کا سربراہ ہوتا ہے
A گورنر
B چیف جسٹس
C وزیراعلی
D منتخب صدر
جواب D
12 صوبے کا سربراہ ہوتا ہے
A گورنر
B چیف جسٹس
C وزیراعظم
D صدر
جواب A
13 وزیراعظم کا انتخاب کرتی ہے
A سینٹ
B صوبائی اسمبلی
C عدلیہ
D قومی اسمبلی
جواب D
14 وزیراعلی کا انتخاب کرتی ہے
A عدلیہ
B قومی اسمبلی
C صوبائی اسمبلی
D عدلیہ
جواب C
15 وزیراعظم جواب دہ ہوتا ہے
A عدلیہ کے سامنے
B صدر کے سامنے
C قومی اسمبلی کے سامنے
D سینٹ کے سامنے
جواب C
16 کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے
A 13
B 14
C 15
D 16
جواب B
17 کشمیر کونسل کا چیئرمین ہوتا ہے
A صدر پاکستان
B وزیراعظم پاکستان
C صدر آزاد کشمیر
D وزیراعظم ازاد کشمیر
جواب B
18 آزاد جموں کشمیر کا سب سے بڑا ادارہ ہے اعلیٰ ادارہ ہے
A عدلیہ
B قانون ساز اسمبلی
C کشمیر کونسل
D سپریم کورٹ
جواب C
19 آزاد جموں کشمیر کا آئینی سربراہ ہوتا ہے جس کا انتخاب پانچ سال کے لیے ہوتا ہے
A صدر
B وزیراعظم
C وزیراعلی
D چیف جسٹس
جواب A
20 ریاست کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے اور تمام انتظامی امور کا ذمہ دار ہوتا ہے
A صدر
B چیف جسٹس
C وزیراعلی
D وزیراعظم
جواب D
21 آزاد کشمیر قانون سازش اسمبلی پر مشتمل ہے
A ایک ایوان
B دو ایوان
C تین ایوان
D چار ایوان
جواب A
22 آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کا ایوان ارکان پر مشتمل ہے
A 40
B 35
C 53
D 60
جواب C
23 آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے فرائض میں شامل نہیں
A قانون سازی
B ثقافت کو ترقی دینا
C پالیسی بنانا
D بجٹ پاس کرنا
جواب B
24 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ۔۔۔۔۔۔سال کے لیے منتخب ہوتی ہے
A تین
B چار
C پانچ
D چھے
جواب C
25 آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ چیف جسٹس اور ۔۔۔۔۔۔۔ ججوں پر مشتمل ہوتی ہے
A دو
B چار
C پانچ
D تین
جواب D
26 پاکستان پیپلز پارٹی نے ۔۔۔۔۔۔۔میں شمالی علاقہ جات کو گلگت بلتستان کا نام دے کر محدود خود مختاری دی
A 2005
B 2007
C 2009
D 2008
جواب C
27 گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے
A 12
B 13
C 14
D 16
جواب A
28 گلگت بلتستان کونسل ایک انتظامی ادارہ ہے جس کا چیئرمین ہوتا ہے
A وزیراعظم پاکستان
B صدر پاکستان
C وزیر داخلہ پاکستان
D وزیر خارجہ پاکستان
جواب A
29 گلگت بلتستان صوبے کا آئینی سربراہ ہوتا ہے
A وزیراعلی
B چیئرمین
C گورنر
D سپیکر
جواب C
30 گلگت بلتستان انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے
A سپیکر
B گورنر
C وزیراعلی
D ڈپٹی سپیکر
جواب C
31 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے
A 22
B 33
C 44
D 55
جواب B
30 گلگت بلتستان کے اضلاع کی تعداد ہے
A 10
B 12
C 14
D 15
جواب C
33 وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان جھگڑوں کو نپٹاتی ہے اور وسائل کو تقسیم کرتی ہے
A قومی سلامتی کونسل
B نیشنل اکنامک کونسل
C مشترکہ مفادات کی کونسل
D اسلامی نظریاتی کونسل
جواب C
34 ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لے کر حکومتوں کو اقدامات کرنے کی ہدایت کرتی ہے
A قومی سلامتی کونسل
B نیشنل اکنامک کونسل
C مشترکہ مفادات کونسل
D اسلامی نظریاتی کونسل
جواب B
35 ملک اور صوبوں کی سلامتی کے معاملات دیکھتی ہے
A قومی سلامتی کونسل
B نیشنل اکنامک کونسل
C مشترکہ مفادات کی کونسل
D اسلامی نظریاتی کونسل
جواب C
36 صوبائی حکومتیں انتظامی اختیارات استعمال کر سکتی ہیں آئین کے آرٹیکل کے تحت
A 147
B 149
C 151
D 152
جواب B
37 یونین کونسل جنرل کونسلرز پر مشتمل ہوتی ہے
A چھ
B اٹھ
C دس
D پانچ
جواب A
38 1973 کے آئین کی جس شک کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا
A 140 اے
B 142 اے
C 145 اے
D 143 اے
جواب A
39 میٹروپولیٹن کارپوریشن کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے
A چیئرمین
B میئر
C لارڈ میئر
D چیف آفیسر
جواب C
40 یونین کونسل کے فرائض میں شامل نہیں ہے
A بچٹ منظور کرنا
B ٹیکس کی منظوری دینا
C پینے کے پانی کا بندوبست کرنا
D لائسنس جاری کرنا
جواب D
41 آئین کے کس آرٹیکل کے تحت پورے پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں آزادانہ انجام پا سکتی ہیں
A 109
B 151
C 152
D 169
جواب B
42 کس آرٹیکل کے تحت صوبوں کے اختیارات وفاقی حکومت استعمال کر سکتی ہے
A 147
B 148
C 149
D 151
جواب B
43 ایک صدارتی حکم کے تحت مقامی حکومتیں قائم کی گئیں
A اگست 2000 میں
B اگست 2001 میں
C اگست 2002 میں
D اگست 2003 میں
جواب B
44 تمام صوبوں نے مقامی حکومتوں کے قیام کے لیے ایکٹ پاس کیے
A 2010 میں
B 2012 میں
C 2013 میں
D 2014 میں
جواب C
45 مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی
A جون 2005 میں
B اگست 2005 میں
C اکتوبر 2005 میں
D نومبر 2005 میں
جواب A
46 ضلع کونسل کے فرائض میں شامل نہیں ہے
A معذور لوگوں کی مدد کرنا
B پلوں کی تعمیر
C کھیلوں کا بندوبست کرنا
D تمام محکموں کی نگرانی
کرنا
جواب D
47 وزیراعظم کی نگرانی کرتی ہے
A صدر
B وفاقی کابینہ
C سینٹ
D عدالت
جواب B
48 وزیراعلی کی نگرانی کرتی ہے
A گورنر
B صوبائی محتسب
C صوبائی کابینہ
D انتظامیہ
جواب C
49 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی واقع ہے
A سری نگر
B راجوڑی
C مظفرآباد
D راول کوٹ
جواب C
50 صوبوں کے فرائض میں شامل نہیں ہے
A صوبائی امن و امان
B صوبائی خزانہ
C مقامی حکومتوں کا قیام
D فوج رکھنا
جواب D