2nd Year PST MCQs Chapter 4

باب چہارم   انسانی حقوق 

مشقی سوالات 

1 حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع دیا

A 9 ہجری میں 

B 10 ہجری میں

C 11 ہجری میں

D 12 ہجری میں

جواب B

2 برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویز پر بادشاہ نے دست خط کیے

A  1015 میں

B 1016 میں

C 1215 میں 

D 1315 میں

جواب C

3 دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے قرآن مجید کہ جس صورت میں ہے

A سورۃ البقرہ 

B سورۃ ال عمران 

C سورۃ النساء 

D سورۃ المائدہ

جواب A

4 شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد رکھنے کا حق جس زمرے میں آتا ہے 

A معاشرتی 

B معاشی 

C مذہبی

D ثقافتی

جواب B

5 اور جو اللہ تعالی کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں جس صورت میں ہیں

A سورۃ البقرہ

B سورۃ الفاتحہ 

C سورۃ النساء 

D سورۃ المائدہ 

جواب C

6 سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے 

A ووٹ کا حق 

B مذہبی آزادی 

C پیشہ اختیار کرنا 

D تعلیم حاصل کرنا

جواب A

7 ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے 

A 1 دسمبر 

B 5 دسمبر

C  8 دسمبر

D 10 دسمبر

جواب D

8 گرفتاری کی صورت میں شہری کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے 

A 20 گھنٹے میں

B 22 گھنٹے میں 

C 24 گھنٹے میں

D 26 گھنٹے میں

جواب C

9 اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا گیا

A 1946 میں

B 1947 میں

C 1948 میں

D 1949 میں 

جواب C

10 ماؤں نے انہیں آزاد جنا اور تم نے انہیں غلام کیسے بنا لیا قول ہے 

A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا 

B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا

C  حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا 

D حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا

جواب B

 اضافی کیثر الانتخابی سوالات 

1 وہ مطالبہ جو شہری اپنی بھلائی کے لیے حکومت سے یا آپس میں کرتے ہیں اور حکومت یا معاشرہ انہیں تسلیم کرتا ہے

A حقوق 

B قانون 

C آئین 

D فرائض

جواب A

2 حقوق کی اقسام ہیں

A دو 

B تین

C چار 

D پانچ

جواب A

3 حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاقی حقوق اور۔۔۔۔۔۔۔۔

A سیاسی حقوق

B معاشرتی حقوق 

C قانونی حقوق 

D معاشی حقوق 

جواب C

4 حقوق ریاست کی بنیاد ہوتے ہیں اور انصاف کا دارومدار حقوق پر ہوتا ہے حقوق کی تعریف کی ہے 

A سقراط نے

B ارسطو نے

C افلاطون نے 

D برٹرینڈر رسل نے 

جواب B

5  سماجی زندگی کی ان شرائط کو حقوق کہتے ہیں جن کے بغیر کوئی فرد اپنی زندگی کی تکمیل نہیں کر سکتا کہا ہے

A افلاطون نے 

B سقراط نے

C ارستو نے

D ارشمیدس نے

جواب C

6 حقوق وہ توقعات ہیں جو ہم دوسروں سے اور دوسرے ہم سے کرتے ہیں حقوق کی تعریف کی ہے

A ارسطو نے 

B سقراط نے

C باب ہاؤس نے

D افلاطون نے

جواب C

7 آفاقی فلسفہ میں انسانی حقوق حاصل ہو جاتے ہیں

A جوانی میں

B شہر میں 

C پیدا ہوتے ہی

D بالغ ہوتے ہی 

جواب C

8 انسانی حقوق وہ نظریہ ہے جس کے مطابق تمام انسان۔۔۔۔۔۔۔

A فانی ہیں 

B برابر ہیں 

C انسان ہیں

D سمجھدار ہیں

جواب B

9 برطانیہ میں میگنا کارٹا نام کی ایک دستاویز پر وہاں کے بادشاہ نے دستخط  کیے 

A 1212 میں 

B 1213 میں 

C 1214 میں 

D 1215 میں

جواب  D

10 فرانس اور امریکہ نے اپنے ہاں انسانی حقوق کو رائج کیا

A پندرھویں  صدی

B سولہویں  صدی 

C سترھویں صدی

D آٹھارویں صدی

جواب D

11 انسانی حقوق کا جدید تصور سامنے آیا 

A پہلی جنگ عظیم کے بعد

B دوسری جنگ عظیم کے بعد

C اقوام متحدہ کے بعد 

D دوسری جنگ عظیم سے پہلے

جواب B

 12 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مشاورت سے انسانی حقوق کا آفاقی منشور ترتیب دیا 

A 1945 میں 

B 1947 میں

C 1948 میں

D 1950 میں

جواب C

13 حقوق آزادی مہیا کرتے ہیں اور اس آزادی کی حفاظت کرتی ہے

A برادری

B ریاست

C کمیونٹی

D سوسائٹی

جواب B

14 حقوق اور۔۔۔۔۔۔ کا چولی دامن کا ساتھ ہے

A ریاست

B جمہوریت 

C امریت 

D کمیونٹی 

جواب B

15 جدید دور کی ہر ریاست میں انسانی حقوق کو شامل کیا جاتا ہے

A معاشرے میں

B برادری میں

C دستور میں

D خاندان میں 

جواب C

16 ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی حقوق آزادی اور مساوات کا اعلان فرمایا 

A خطبہ حجتہ الوداع میں 

B بیعت رضوان میں

C ہجرت کے موقع پر 

D صلح حدیبیہ میں

جواب A

17 اسلام میں انسانی حقوق کا عظیم ترین چارٹر کہلاتا ہے

A صلح حدیبیہ 

B بیعت رضوان 

C خطبہ حجتہ الوداع 

D خطبہ عیدین 

جواب C

18 خطبہ حجۃ الوداع جس دور میں دیا گیا وہ دور مغرب میں تھا 

A ترقی پذیر

B ترقی یافتہ

C تاریک 

D روشن

جواب C

19 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناقابل تقسیم باہمی انحصار اور باہمی تعلق رکھتے ہیں 

A سماجی حقوق 

B معاشی حقوق 

C انسانی حقوق

D قانونی حقوق

جواب C

20 شہریوں کو جو حقوق دیے جاتے ہیں اس کے بدلے میں ان پر کچھ ذمہ داری عائد ہوتی ہیں جنہیں کہتے ہیں

A حقوق العباد

B فرائض

C شہری حقوق

D ذاتی حقوق

جواب B

21 اپنے ملک کا وفادار رہنا قانون کی پابندی کرنا ٹیکس ادا کرنا وغیرہ ہیں شہری کے

A معاشرتی حقوق 

B قانونی حقوق 

C فرائض

D ذاتی حقوق

جواب C

22 حقوق و فرائض ہیں 

A دونوں الگ الگ 

B دونوں عارضی

C لازم و ملزوم 

D صرف حقوق ہی حقوق

جواب C

23 ادیان عالم کی تعلیمات میں حقوق و فرائض کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کا درجہ حاصل ہے 

A عبادت 

B قانون 

C نیکی

D زندگی 

جواب A

24 اسلام نے انسانی حقوق کا اعلان کیا اج سے

A تقریبا ہزار سال قبل

B تقریبا 1400 سال قبل

C تقریبا 2 ہزار سال قبل

D تقریبا 900 سال قبل

جواب B

25 جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان عرفات میں کھڑے ہو کر آخری خطبہ دیا 

A حرم کے قریب

B منا کے قریب

C جبل ثور کے قریب

D جبل الرحمت کے قریب

جواب D

26 جناب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہر فرد کی زندگی جائیداد اور عزت دوسرے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے 

A اہم 

B ضروری

C مقدس

D لازم 

جواب C

27 اے لوگو آپ کو اپنی بیویوں پر حق حاصل ہے ان کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ بہترین مثال ہے

A انسانی حقوق کی

B معاشی حقوق کی 

C قانونی حقوق کی

D ذاتی حقوق کی

جواب A

28 اپنے غلاموں کو وہی کھلاؤ اور وہی پہناؤ جو تم خود اپنے لیے کھانا اور پہننا پسند کرتے ہو

 بہترین مثال ہے

A سیاسی حقوق کی

B قانونی حقوق کی

C معاشی حقوق کی

D انسانی حقوق کی 

جواب D

29 اللہ تعالی نے حقوق کو بڑی اہمیت دی ہے

A پڑوسیوں

B ناداروں

C بیواؤں

D سب کے

جواب D

30 قرآن مجید میں یہ حکم ہے کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں

A سورۃ البقرہ میں

B سورۃ ال عمران میں

C سورۃ النساء میں

D سورۃ الحجرات میں

جواب A

31  اور جنہیں وہ اللہ کے سوا پوجتے ہیں انہیں برا مت کہو بہترین مثال ہے

A معاشی حقوق کی 

B سیاسی حقوق کی 

C مذہبی حقوق کی

D معاشرتی حقوق کی 

جواب C

32 اسلامی ریاست میں شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد رکھنے کا حق دیا گیا ہے جو کہ

A مذہبی حق ہے

B سیاسی حق ہے

C معاشی حق ہے

D معاشرتی حق ہے

جواب C

33 خبردار آپ کی زندگی اور آپ کے مال ایک دوسرے کے لیے اس طرح قابل احترام ہے جس طرح آج کا دن قابل احترام ہے اس فرمان میں ذکر ہے

A معاشی حقوق کا 

B سیاسی حقوق کا 

C مذہبی حقوق کا 

D معاشرتی حقوق کا 

جواب A

34 مزدور کو اسلامی ریاست

A عزت دیتی ہے

B تحفظ دیتی ہے 

C کام کی عظمت کو تسلیم کرتی ہے 

D تینوں درست ہیں 

جواب D

35 مزدوروں کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو حدیث مبارکہ ہے 

A صحیح بخاری میں

B صحیح مسلم میں

C جامعہ ترمذی میں 

D سنن ابن ماجہ میں

جواب D

36  اگر میں حق پر فیصلہ کروں تو میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ چلوں تو مجھے ہٹا دینا پہلا خطبہ میں فرمایا

A حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے 

B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے 

C حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے 

D حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے 

جواب D

37 سیاسی حقوق میں شامل ہے

A اظہار رائے کی آزادی 

B جائیداد رکھنے کا حق 

C مذہبی آزادی 

D معاشی آزادی

جواب  A

38 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے آپ کو ۔۔۔۔۔۔پیش کیا بہترین مثال ہے 

A حکومت کے سامنے

B عوامی احتساب کے لیے

C منتخب کرنے کے لیے 

D معاشی حقوق کے لیے

جواب B

39 اسلام میں عوام کی رائے کو بڑا احترام دیا گیا ہے رائے کے اظہار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔

A دستور کی پابندیاں لگائیں

B مکمل آزادی دی گئی ہے 

C کچھ نہیں کہا گیا

D مکمل پابندی لگائی

جواب B

40 اسلام بلا امتیاز تمام افراد سے یکساں سلوک کی ہدایت کرتا ہے یہ اصول ہے

A انصاف کا 

B مساوات کا 

C اظہار رائے کا

D حکومت پر تنقید کا 

جواب B

41 اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما دیجئے ارشاد باری تعالی ہے 

A سورۃ البقرہ میں 

B سورۃ النساء میں 

C سورۃ المائدہ میں

D سورۃ النحل میں

جواب C

42 اور جو اللہ تعالی کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں ارشاد باری تعالی ہے

A سورۃ المائدہ میں 

B سورۃ الانعام میں 

C سورۃ النساء میں 

D سورۃ البقرہ میں 

جواب A

43 سیاسی حقوق میں شامل نہیں ہے

A حکومت پر تنقید کا حق

B مساوات

C اظہار رائے کی آزادی 

D زندگی کا حق 

جواب D

44 شہری حقوق میں شامل ہیں

A  زندگی کا حق

B آزادی کا حق 

C خواتین کے حقوق 

D حکومت پر تنقید کا حق 

جواب D

45 خودکشی اسلام میں حرام ہے اور حرام موت مرنے والا اگلے جہان جا کر۔۔۔۔۔۔۔۔

A کامیاب ہوگا

B سزا بھگتے گا 

C معاف کر دیا جائے گا 

D جنت میں جائے گا

جواب B

46 ماؤں نے انہیں آزاد جنا اور تم نے انہیں غلام کیسے بنا لیا فرمان ہے 

A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا

B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا 

C حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا 

D حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا 

جواب B

47 کوئی فرد یا ادارہ کسی دوسرے فرد کو ریاستی قانون کی اجازت کے بغیر قید میں نہیں رکھ سکتا یہ ہے

A معاشی حق

B انسانی حق 

C آزادی کا حق

D تنقید کا حق 

جواب C

48 خواتین کی عزت و ابرو کی حفاظت اسلامی ریاست کا بڑا اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

A فریضہ

B نقص

C عیب 

D اعزاز 

جواب A

49 اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں عورت کا حصہ مقرر کر کے اسے معاشی تحفظ فراہم کیا ہے

A حکومت 

B عدالت 

C وراثت 

D ملازمت

جواب C

50 کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ بھائی کے سے تشبیہ دی گئی ہے

A گوشت کھانے 

B عیب تلاش کرنے 

C وفات پا جانے 

D ساتھ تعلق

جواب A

51 اے ایمان والو مردوں کا کوئی گروہ دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائے یہ حکم ہے 

A سورۃ البقرہ میں 

B سورۃ الحجرات میں 

C سورۃ لقمان میں 

D سورۃ المائدہ میں

جواب B

52 اقوام متحدہ کی کوششوں سے انسانی حقوق کا کمیشن بنا

A فروری 1946 میں 

B مارچ 1945 میں 

C مائی 1947 میں 

D جون 1948 میں 

جواب A

53 انسانی حقوق کا عالمی منشور جرنل اسمبلی میں منظور ہوا

A 10 اگست 1945 کو

B 15 نومبر 1947 کو 

C 4 اکتوبر 1940 کو

D 10 دسمبر 1948 کو

جواب  D

54 اقوام متحدہ ہر سال عالمی منشور کی سالگرہ مناتی ہے 

A 14 اگست کو 

B 16 جنوری کو 

C 25 اکتوبر کو 

D 10 دسمبر کو 

جواب D

55 پاکستان کے کسی شہری کو بغیر وجہ بتائے گرفتار نہیں کیا جا سکتا گرفتاری کی صورت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھنٹے کے اندر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنا ہوگا 

A 12 گھنٹے 

B 24 گھنٹے 

C 26 گھنٹے 

D 36 گھنٹے 

جواب B

56 انسانی حقوق کا مطلب ہے وہ معاشرتی اور سیاسی سہولیات جو ایک ریاست اپنے شہریوں کو مہیا کرتی ہے یہ حقوق ہیں 

A صوبائی سطح پر 

B انفرادی سطح پر

C اجتماعی سطح پر 

D قومی سطح پر 

جواب D

57 بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ جاری ہے 

A 1943 سے 

B 1944 سے 

C 1945 سے 

D 1947 سے 

جواب C

58 اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پاکستان میں ہر شہری بلا امتیاز مذہب رنگ نسل قانون کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔

A برابر ہے 

B مختلف مقام رکھتا ہے 

C مختلف حقوق رکھتا ہے 

D مختلف فرائض رکھتا ہے

جواب  A

59 اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والوں اور محتاجوں کا حق ہوتا ہے یہ مثال ہے 

A سیاسی حقوق کی

B معاشی حقوق کی

C مذہبی حقوق کی

D معاشرتی حقوق کی 

جواب B

60 انسانی بنیادی حقوق نہیں ہوتے

A بخشش 

B ملکیت 

C ضروریات

D جاگیر

جواب A

Here are Trusted study material across different subjects and classes. Visit these websites for more helpful resources According to your Need:

✅ Visit English Exam Preparation

Your one-stop solution for easy and to-the-point English notes, solved questions, important PDFs, and handwritten notes.
Specially made for students preparing for English literature and exams.

🔗 👉 Click Here to Visit English Exam Preparation


✅ Explore Ilm Ka Safar

A complete platform for Urdu literature. Find Urdu Afsanas, novels, literature reviews, and notes for BS Urdu and MQ Urdu.
You can also download helpful Urdu notes PDFs for better understanding.

🔗 👉 Click Here to Visit Ilm Ka Safar


✅ Check out ILM369

Best for Intermediate classes including 9th, 10th, 1st Year, and 2nd Year.
Access all educational PDFs, study notes, past papers, and exam guides.

🔗 👉 Click Here to Visit ILM369


✅ Learn from 360 Lit Reach

A complete guide to English literature from A to Z. Discover the history of literature, literary terms, MCQs, and all basic to advanced concepts.
Ideal for students who want to build a strong foundation in literature.

🔗 👉 Click Here to Visit 360 Lit Reach

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *