باب 5 پاکستان کا نظام تعلیم
(ٹیکسٹ بک )مشقی کثیر الانتخابی سوالات
1 انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے
A نشونما کرنا
B سیکھنا
C پرکھنا
D آگے بڑھنا
جواب A
2 پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B
3 ملک کی صنعتی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے
A سائنس کی تعلیم
B انجینئرنگ کی تعلیم
C بزنس اور کامرس کی تعلیم
D مذہبی تعلیم
جواب B
4 ایلمنٹری تعلیم کا دورانیہ ہے
A چھے سال
B سات سال
C اٹھ سال
D نو سال
جواب C
5 اعلیٰ ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے
A گریجویشن
B انٹرمیڈیٹ
C پوسٹ گریجویشن
D پروفیشنل
جواب B
6 ابتدائی تعلیم سے اعلیٰ تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے
A سرکاری اداروں میں
B نجی اداروں میں
C دینی مدارس میں
D صنعتی تعلیمی اداروں میں
جواب C
7 سیکنڈری تعلیم کا دورانیہ ہے
A دو سال
B تین سال
C چار سال
D پانچ سال
جواب A
8 انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جتنے سال لگتے ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب D
9 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طریقہ تدریس ہے
A غیر رسمی
B فاصلاتی
C پیچیدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
جواب B
10 انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا
A ارسطو
B سقراط
C بقراط
D افلاطون
جواب A
اضافی کیثر الانتخابی سوالات
1 تعلیم کے لیے انگریزی میں لفظ استعمال ہوتا ہے
A Educare
B Educatum
C Education
D Educare
جواب C
2 لفظ Education کے معنی ہیں
A مخفی صلاحیتوں کو جلا دینا
B لکھانا
B سکھانا
C پہنچانا
جواب A
3 لفظ ایجوکیشن کے معنی میں شامل نہیں
A تربیت دینا
B نشونما کرنا
C مکمل کرنا
D خاص سمت میں رہنمائی کرنا
جواب C
4 تعلیم عربی کے لفظ۔۔۔۔۔۔ سے ماخذ ہے
A معلم
B تعلم
C علم
D متعلم
جواب C
5 تعلیم کے۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ سے ماخذ ہے
A اردو
B عربی
C فارسی
D عبرانی
جواب B
6 علم کے معنی ہیں
A پڑھانا
B لکھانا
C جاننا
D تربیت کرنا
جواب C
7 علم کے معنی میں شامل نہیں
A جاننا
B پہچاننا
C حقیقت کا ادراک کرنا
D پڑھنا
جواب D
8 انسان کے اندر کھلی یہ چھپی جو صلاحیتیں قدرت نے رکھی ہیں ان کو بروئے کار لانے میں مدد دیتی ہے
A تعلیم
B تعلم
C معلم
D متعلم
جواب A
9 تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے معاشرے کے افراد کی تربیت اور نشونما کا بندوبست کیا جاتا ہے تعلیم کا یہ مفہوم ہے
A لغوی
B اصطلاحی
C پیشاورانہ
D رسمی
جواب B
10 تعلیم کا مفہوم واضح کرنے کے لیے مختلف ماہرین نے اس کی تعریفیں کی ہیں
A یکساں
B مختلف
C اصطلاحی
D لغوی
جواب B
11 بعض نے تعلیم کو……… کی تلاش کا عمل قرار دیا ہے
A نیکی
B دولت
C سچائی
D رہنمائی
جواب C
12 کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ تعلیم انسان کو۔۔۔۔۔۔۔بناتی ہے
A طالب علم
B افسر
C انسان
D کسان
جواب C
13 کچھ ماہرین کے مطابق تعلیم معاشرے کے ساتھ ….۔۔ پیدا کرنے کا عمل ہے
A مطابقت
B اختلاف
C نفرت
D یکجہتی
جواب A
14 کچھ ماہرین کی رائے میں تعلیم قوم کے تہذیبی ورثے کی حفاظت کرتی ، اس کی اصلاح کرتی اور قومی ثقافت کو نسل در نسل۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتی ہے
A منتقل
B محفوظ
C ترقی یافتہ
D تربیت
جواب A
15 معاشرے کے نظریہ حیات کی حفاظت منتقل اور اصلاح و ترمیم کا سلسلہ حضرت ادم علیہ السلام کی پیدائش سے لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
A وفات تک رہا
B اب تک جاری ہے
C پندرویں صدی تک جاری رہا
D جدید دور تک جاری رہا
جواب B
16 نظریہ حیات اور اپنی ثقافت کے تحفظ کے لیے ہر معاشرہ قائم کرتا ہے
A ہسپتال
B کارخانے
C کھیل کے میدان
D تعلیمی ادارے
جواب D
17 کسی معاشرے کے مقاصد تعلیم اور نظام تعلیم بدلنے سے معاشرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
A تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
B فصلیں پیدا ہوتی ہیں
C صنعتیں پیدا ہوتی ہیں
D برائیاں پیدا ہوتی ہیں
جواب A
18 حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کی ثقافت کی………… کے ذریعے تشکیل نو کی کہ وہ قوم دنیا کی امام بن گئی
A ٹیکنالوجی
B جدید ترقی
C تعلیم
D وسائل
جواب C
19 دستور پاکستان 1973 میں بھی پاکستان کے نظام تعلیم کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیان کر دیے گئے ہیں
A اوصاف
B مدارج
C درجات
D مقاصد
جواب D
20 پاکستانی نظام تعلیم کے مقاصد میں نظریہ اسلام اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے تحفظ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
A پیشاورانہ تعلیم
B نظریہ ضرورت
C کمپیوٹر کی تعلیم
D نظریہ پاکستان
جواب D
21 پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کی تعلیم کو کہا جاتا ہے
A ابتدائی تعلیم
B پرائمری تعلیم
C مڈل تعلیم
D ایلیمنٹری تعلیم
جواب B
22 پہلی سے اٹھویں جماعت تک کی تعلیم مجموعی طور پر کہلاتی ہے
A پرائمری
B پریپ
C ایلیمنٹری یا ابتدائی
D نرسری
جواب C
23 کسی بھی نظام تعلیم کی بنیاد ہوتی ہے
A پرائمری تعلیم
B ابتدائی تعلیم
C ثانوی تعلیم
D نرسری تعلیم
جواب B
24 کسی ملک کی شرح خواندگی کے لیے بہت اہم سمجھا جاتا ہے
A پرائمری تعلیم کو
B ابتدائی تعلیم کو
C ثانوی تعلیم کو
D اعلی ثانوی تعلیم کو
جواب B
25 نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم کہلاتی ہے
A ایلیمنٹری
B مڈل
C سیکنڈری
D اعلی تعلیم
جواب C
26 یہ تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان پل کا کام دیتی ہے
A ایلمینٹری تعلیم
B مڈل
C سکینڈری
D اعلی تعلیم
جواب C
27 اگلے مدارج کے لیے یہ تعلیم لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے
A سیکنڈری
B ایلمینٹری
C پرائمری
D اعلی تعلیم
جواب A
28 اس درجے میں گیارہویں اور بارہویں جماعتیں شامل ہیں
A سیکنڈری
B اعلی تعلیم
C ہائر سیکنڈری
D مڈل
جواب C
29 ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن منعقد کرواتا ہے
A چھٹی سے اٹھویں جماعتوں
B نویں سے بارہویں جماعتوں
C پہلی سے اٹھویں جماعتوں
D چھٹی سے اٹھویں جماعتوں
جواب B
30 اس درجے میں آرٹس سائنس کمپیوٹر سائنس اور کامرس کی تعلیم دی جاتی ہے
A سکینڈری
B ایلیمنٹری
C اعلی تعلیم
D کامرس
جواب A
31 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کرنے کے بعد طالبہ اعلی تعلیم یا پیشاورانہ تعلیم کے اداروں میں داخلہ لیتے ہیں
A سکینڈری
B ہائر سیکنڈری
C اعلی تعلیم
D پیشاورانہ تعلیم
جواب B
32 جن کالجز میں چار سالہ گریجویشن بی ایس کرائی جاتی ہے کہلاتے ہیں
A ایسوسییٹ
B انٹر کالجز
C گریجویٹ کالجز
D ڈگری کالجز
جواب C
33جن کالجز میں دو سالہ گریجویشن اے ڈی پی کرائی جاتی ہے کہلاتے ہیں
A ایسوسییٹ کالجز
B انٹر کالجز
C گریجویٹ کالجز
D ڈگری کالجز
جواب A
34 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بہت سے شعبوں میں ڈاکٹریٹ کے مرحلے تک تعلیم کی سہولتیں موجود ہوتی ہیں
A انٹر کالجز
B ڈگری کالجز
C یونیورسٹیوں
D گریجویٹ کالجز
جواب C
35 ایسی تعلیم جس کے حصول کے بعد لوگ مختلف پیشے اختیار کر کے روزی کمانے کے قابل ہو جاتے ہیں
A ثانوی یا اعلی ثانوی تعلیم
B پروفیشنل یا پیشاورانہ تعلیم
C پرائمری یا ایلمنٹری تعلیم
D گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ
جواب B
36 میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے ایف ایس سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ضروری ہے
A انٹرویو
B انٹری ٹیسٹ
C دو سالہ گریجویشن
D بی ایس
جواب B
37 ملک کی صنعتی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
A میڈیکل کی تعلیم
B قانون کی تعلیم
C زراعت کی تعلیم
D انجینئرنگ کی تعلیم
جواب D
38 انجینئرنگ کی تعلیم کے اداروں میں داخلے کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ہے
A میٹرک
B اے ڈی پی
C بی ایس
D ایف ایس سی
جواب D
39 پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے تعلیم ضروری ہے
A بی ایس
B گریجویشن
C ایل ایل بی
D ایف ایس سی
جواب C
40 پانچ سالہ ایل ایل بی پروگرام میں داخلے کے لیے چاہیے
A میٹرک
B گریجویشن
C انٹرمیڈیٹ
D بی ایس
جواب C
41 ایل ایل ایم( قانون میں ایم فل) ایل ایل ڈی( ڈاکٹریٹ ان لاز ) اور شریعہ لا کی تعلیم دی جاتی ہے
A ایسوسی ایٹ کالجز میں
B گریجویٹ کالجز میں
C ڈگری کالجز میں
D یونیورسٹیوں میں
جواب D
42 پاکستان بنیادی طور پر ایک ملک ہے
A زرعی
B تجارتی
C صنعتی
D ٹیکنالوجیکل
جواب A
43 ملک کی بیشتر آبادی دیہات میں رہتی ہے جس کا پیشہ ہے
A ملازمت
B کاروبار
C تجارت
D کھیتی باڑی
جواب D
44 حکومت نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ترقی کے لیے مختلف سطح کے ادارے اور یونیورسٹیاں قائم کی ہیں
A صنعت
B زراعت
C تجارت
D کاروبار
جواب B
45 بی بی اے بی کام ایم کام ایم بی اے وغیرہ کی ڈگریاں ہیں
A قانون کی
B انجینئرنگ کی
C بزنس اور کامرس کی
D زراعت کی
جواب C
46 اس تعلیم کی بدولت خاتون خانہ گھریلو بجٹ بنا کر گھر کو بہتر طریقے سے چلا سکتی ہے
A قانون کی تعلیم
B انجینئرنگ کی تعلیم
C زراعت کی تعلیم
D ہوم اکنامکس کی تعلیم
جواب D
47 ہر ملک کے نظام میں مرکزی حیثیت حاصل ہے
A نصاب کو
B تعلیمی اداروں کو
C اساتذہ کو
D کھیلوں کو
جواب C
48 نظام تعلیم کو سنوارنے اور اس عروج پر پہنچانے کا ذمہ دار ہے
A استاد
B نصاب
C تعلیمی ادارہ
D طالب علم
جواب A
49 قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ (QAED) پنجاب میں ایک ادارہ ہے
A انجینئرنگ کا
B قانون کا
C تربیت اساتذہ کا
D بزنس کا
جواب C
50 نبینا گونگے بہرے اور دیگر افراد بھی معاشرے کا حصہ ہیں انھیں کہتے ہیں
A تربیت یافتہ
B خصوصی افراد
C افرادی قوت
D منفرد افراد
جواب B
51 حکومت سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوٹا مقرر کیا ہے
A پانچ فیصد
B چار فیصد
C تین فیصد
D دو فیصد
جواب D
52 ابتدائی تعلیم سے اعلی مدارج تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے
A سکولوں میں
B کالجوں میں
C مدارس میں
D یونیورسٹیوں میں
جواب C
53 مدارس کی تعلیم کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے پنجاب کی سطح پر قائم کیا گیا ہے
A ڈائرکٹوریٹ آف سٹاف ڈیویلپمنٹ
B مدرسہ ایجوکیشن کا ڈائریکٹوریٹ
C بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن
D پی پی ایس سی
جواب B
54 فاصلاتی تعلیم کے لیے اسلام آباد میں قائم کی گئی ہے
A قائد اعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی
B یونیورسٹی آف ایجوکیشن
B علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
C پنجاب یونیورسٹی
جواب C
55 فاصلاتی نظام تعلیم کے ذریعے سائنس آرٹس اور کمپیوٹر کی تعلیم فراہم کر رہی ہے
A اسلامک یونیورسٹی
B ایجوکیشن یونیورسٹی
C ورچوئل یونیورسٹی
D پنجاب یونیورسٹی
جواب C
56۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے فروخ کے لیے ریڈیو ٹیلی ویژن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے بھرپور کام لیا جا رہا ہے
A رسمی تعلیم
B فاصلاتی تعلیم
C خصوصی تعلیم
D عام تعلیم
جواب B
57 ایسی تعلیم جس کا اہتمام سکولوں کالجوں اور دوسرے تعلیمی اداروں میں کیا جاتا ہے
A پیشاورانہ تعلیم
B طبی تعلیم
C عام تعلیم
D سائنس کی تعلیم
جواب C
58 پاکستان کے جو بچے سکول داخل ہوتے ہیں ان میں سے تقریباً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے تعلیم مکمل ہونے سے پہلے سکول چھوڑ دیتے ہیں
A 50 فیصد
B 40 فیصد
C 30 فیصد
D 20 فیصد
جواب A
59 ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
A بدعنوانی
B رشوت ستانی
C ناخواندگی
D عام تعلیم
جواب C
60 تعلیم کے حصول کے طریقے ہیں
A تین
B چار
C پانچ
D چھ
جواب A
61 طے شدہ تعلیمی مقاصد مقررہ نصاب مقرر کردہ اساتذہ مخصوص طریقہ ہے تدریس کے ذریعے تعلیمی اداروں میں تعلیم کہلاتی ہے
A غیر رسمی تعلیم
B نیم رسمی تعلیم
C رسمی تعلیم
D فاصلاتی تعلیم
جواب C
62 سکول کالج اور یونیورسٹیاں مثالیں ہیں
A غیر رسمی تعلیم کی
B نیم رسمی تعلیم کی
C رسمی تعلیم کی
D فاصلاتی تعلیم کی
جواب C
63 تعلیمی مقاصد اور نصاب طے شدہ ہوتا ہے لیکن باقاعدہ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں نہیں لایا جاتا
A غیر رسمی تعلیم میں
B رسمی تعلیم میں
C فاصلاتی تعلیم میں
D نیم رسمی تعلیم میں
جواب D
64 اس تعلیم کے لیے اساتذہ سے جزوقتی کام لے کر مختلف کورسز کی تدریس کا اہتمام کیا جاتا ہے
A غیر رسمی تعلیم
B رسمی تعلیم
C فاصلاتی تعلیم
D نیم رسمی تعلیم
جواب D
65 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیم بالغاں کے مراکز، ٹیوشن سنٹرز اور اکیڈمیز مثالیں ہیں
A غیر رسمی تعلیم کی
B فاصلاتی تعلیم کی
C رسمی تعلیم کی
D نیم رسمی تعلیم کی
جواب B
66 ایسی تعلیم کے لیے جگہ وقت اور نصاب کا تعین نہیں ہوتا
A رسمی تعلیم
B نیم رسمی تعلیم
C غیر رسمی تعلیم
D فاصلاتی تعلیم
جواب C
67 گھر گلی محلہ دوستوں کے ساتھ بازار مسجد وغیرہ مثالیں ہیں
A رسمی تعلیم
B غیر رسمی تعلیم
C نیم رسمی تعلیم
D فاصلاتی تعلیم
جواب B
68 ایسی تعلیم کا سب سے بڑا اور اولین مرکز گھر ہے
A رسمی تعلیم
B نیم رسمی تعلیم
C غیر رسمی تعلیم
D فاصلاتی تعلیم
جواب C
69 کاشت کار کا بیٹا اپنے والدین کا ہاتھ بٹانے میں کاشت کاری سیکھ لیتا ہے یہ مثال ہے
A فاصلاتی تعلیم کی
B رسمی تعلیم کی
C نیم رسمی تعلیم کی
D غیر رسمی تعلیم کی
جواب D
70 اس کے لیے کسی درجے کا تعین نہیں ہوتا انسان ساری زندگی یہ تعلیم حاصل کرتا رہتا ہے
A فاصلاتی تعلیم
B رسمی تعلیم
C نیم رسمی تعلیم
D غیر رسمی تعلیم
جواب D
71 اسلامی نظام تعلیم کا مقصد فرد کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندہ بنانا ہے
A تربیت یافتہ
B ٹیکنیکل اور جدید
C نیک اور صالح
D جدید اور پروقار
جواب C
72 اسلامی معاشرے کے نصاب میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کے معاون علوم کو مرکزی حیثیت حاصل ہے
A حدیث و تفسیر
B قرآن اور حدیث
C صنعت و حرفت
D حرف نحو
جواب B
73 پاکستان کا نظام تعلیم کم و بیش انگریزوں کا نافذ کردہ ہے جسے مرتب کیا تھا
A لارڈ کرزن نے
B لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے
C لارڈ ڈلہوزی نے
D لارڈ میکالے نے
جواب D
74 پاکستان کے تعلیمی مسائل میں شامل نہیں ہے
A محدود تعلیمی وسائل
B اساتذہ کی کمی
C فرسودہ نظام تعلیم
D معاشرتی پسماندگی
جواب D
75 ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے
A سیکنڈری ایجوکیشن
B ہائر سیکنڈری ایجوکیشن
C ایلیمنٹری ایجوکیشن
D ووکیشنل ایجوکیشن
جواب A
76 اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے
A سیکنڈری ایجوکیشن
B ووکیشنل ایجوکیشن
C انٹرمیڈیٹ
D گریجویشن
جواب C
77 پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب C
Here are Trusted study material across different subjects and classes. Visit these websites for more helpful resources According to your Need:
✅ Visit English Exam Preparation
Your one-stop solution for easy and to-the-point English notes, solved questions, important PDFs, and handwritten notes.
Specially made for students preparing for English literature and exams.
🔗 👉 Click Here to Visit English Exam Preparation
✅ Explore Ilm Ka Safar
A complete platform for Urdu literature. Find Urdu Afsanas, novels, literature reviews, and notes for BS Urdu and MQ Urdu.
You can also download helpful Urdu notes PDFs for better understanding.
🔗 👉 Click Here to Visit Ilm Ka Safar
✅ Check out ILM369
Best for Intermediate classes including 9th, 10th, 1st Year, and 2nd Year.
Access all educational PDFs, study notes, past papers, and exam guides.
🔗 👉 Click Here to Visit ILM369
✅ Learn from 360 Lit Reach
A complete guide to English literature from A to Z. Discover the history of literature, literary terms, MCQs, and all basic to advanced concepts.
Ideal for students who want to build a strong foundation in literature.