2nd Year PST MCQs Chapter 6

باب 6 کھیل اور سیرو سیاحت 

2nd Year PST MCQs Chapter 6 with answers – Practice the latest multiple choice questions from Pakistan Studies to boost your exam preparation and score higher.

مشقی کثیر الانتخابی سوالات (ٹیکسٹ بک)

1 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی

A 1951 

B 1952

C 1953 

D 1954 

جواب B

2 جب پاکستان پہلی مرتبہ ہاکی کا عالمی چیمپین بنا تو اس کے کپتان تھے 

A خالد محمود 

B اختر اسلام 

C سمیع اللہ 

D حسن سردار 

جواب A

3 پاکستان نے اپنا پہلی پہلا عالمی کرکٹ کپ جس ملک کے خلاف جیتا 

A اسٹریلیا 

B نیوزی لینڈ 

C ویسٹ انڈیز 

D انگلینڈ

جواب D

4  پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا

A 1970 میں

B 1972 میں

C 1974 میں

D 1976 میں 

جواب B

5 1962 میں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغا امتیاز  سے نوازا گیا

A امام بخش 

B جھارا 

C بھولو

D گاما

جواب  C

6 ڈرامائی کھیل کھیلنے سے بچے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے

A جسمانی 

B زبان دانی 

C قائدانہ

D قوت فیصلہ 

جواب B

7 بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کا ذمہ دار ادارہ ہے

A ائی سی سی 

B پی سی بی

C ائی سی بی

D پی ایف ایف

جواب A

8 بادشاہ قطب الدین ایبک  کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر کر جان بحق ہوا 

A کبڈی

B گھوڑ دوڑ 

C چوگان (بولو)

D فٹبال

جواب C

9 پاکستان میں سیرو سیاحت کی ترقی کے لیے ادارہ قائم کیا گیا ہے

A PTDC 

B PCB

C PTCL

D PMA

جواب A

10 مسجد وزیر خان واقع ہے 

A پشاور 

B ملتان

C لاہور 

D سیالکوٹ

جواب C

 اضافی کیثر الانتخابی سوالات 

1 ایسا کام کرنا جس سے انسان کی ذہنی اور جسمانی نشونما ہو کہلاتا ہے 

A ورزش 

B کھیل 

C غذا کھانا

D چلنا پھرنا

جواب  B

2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی وجہ سے ہمارا جسم چست و توانا لگتا ہے

A کھیلوں 

B خوبصورت لباس

C اچھی خوراک

D دودھ اور بادام

جواب A

3 جس ملک کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آباد ہوں گے تو ان کے ہسپتال ویران ہوں گے 

A شادی ہال

B محلات 

C کھیل کے میدان

D کارخانے 

جواب C

4 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انفرادی کے ساتھ ساتھ اجتماعی فوائد کی طرف بھی توجہ دلاتا ہے

A جذبہ 

B کام 

C سیر

D کھیل

جواب D

5 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فطری طور پر کھیل کود کے شوقین ہوتے ہیں 

A بوڑھے 

B نوجوان

C بچے 

D بالغ 

جواب C

6 تحقیق سے یہ بات واضح ہے کہ صحت مند بچے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

A گھروں

B کارخانوں

C تعلیمی میدان

D زندگی

جواب C

7 کھیلوں کے برعکس باقاعدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کی طبع نازک پر گراں گزرتی ہے 

A تدریس

B شاعری

C تلخیص

D تحقیق 

جواب A

8 چھوٹے بچوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے تدریس کروانی چاہیے

A کھیل کھیل

B کتابوں 

C ٹیسٹوں

D قلم اور کتاب

جواب A

9 چھوٹے بچوں پر سبق کے حوالے سے کھیل پر مبنی کوئی نہ کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزائن کی جائے

A ترکیب

B حکمت عملی 

C سرگرمی 

D تدبیر

جواب C

10 بڑی کلاسوں میں بھی جسمانی تعلیم اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو خاص اہمیت حاصل ہے 

A نصابی سرگرمیوں

B تعلیمی سیر 

C کھیلوں 

D محنت

جواب C

11 فٹبال ہاکی کرکٹ باسکٹ بال اور بیڈمنٹن وغیرہ جیسے کھیل شامل ہو سکتے ہیں

A چھوٹی کلاسز میں

B مڈل کلاسز میں

C بڑی کلاسز میں

D پریپ نرسری کے لیے

جواب C

12 کھیلوں سے جسم کو حرکت دینا پڑتی ہے اور جسمانی محنت و مشقت سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہے

A چستی 

B تازگی

C قوت مدافعت 

D توانائی 

جواب C

13 کھیلوں میں بچوں کو سوچنے سمجھنے اور بروقت فیصلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اس طرح ان میں بڑھتی ہے

A توانائی

B قوت فیصلہ 

C لڑنے کی صلاحیت

D اسپرٹ

جواب B

14 جب کھیل میں بچوں کے درمیان اختلاف پیدا ہوتا ہے تو دوسروں کے۔۔۔۔۔۔۔۔ کی اہمیت معلوم ہوتی ہے

A اعتراضات

B ہٹ دھرمی

C نقطہ نظر 

D اقدامات 

جواب C

15 تعاون و ہمدردی قائدوں کی پابندی اطاعت اور قیادت اور اپنی باری کا انتظار کرنا شامل ہیں

A جسمانی فوائد میں

B ذہنی فوائد میں

C اخلاقی فوائد میں 

D جذباتی و معاشرتی فوائد میں

جواب D

 16 ڈرامائی کھیلوں میں بچہ

 بولنے کی کوشش کرتا ہے آوازوں اور جملے کی مشک کرتا ہے جس سے صلاحیت پیدا ہوتی ہے 

A جسمانی

B ذہنی و جذباتی 

C زباندانی 

D معاشرتی 

جواب C

17 پاکستان کا قومی کھیل ہے

A کرکٹ

B فٹبال

C کبڈی

D ہاکی

جواب D

18  ہاکی کا ورلڈ چیمپئن ہونا چاہیے یہ تجویز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے پیش کی

A حسن سردار نے

B اختر رسول نے

C اے ار مارشل ریٹائرڈ نور خان نے

D رپنی فرینک نے

جواب C

19 پاکستان کو ہاکی کا پہلا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا 

A 1965

B 1970

C 1971 

D 1972

جواب C

20  جب پاکستان 1971 میں ہاکی کالمی چیمپئن بنا تو ہاکی ٹیم کے کپتان تھے 

A منظور جونیئر

B اختر رسول 

C اصلاح الدین 

D خالد محمود 

جواب D

21 چوتھے ورلڈ کپ میں پاکستان دوبارہ ہاکی کا عالمی چیمپئن بنا تو ہاکی ٹیم کے کپتان تھے 

A اختر رسول

B اصلاح الدین

C حسن سردار 

D خالد محمود

جواب  B

22  1982 کے ہاکی کے عالمی کپ میں پاکستان کے معروف کھلاڑی حسن سردار نے گول کیے 

A 11 

B 12

C 13

D 10

جواب A

23  1994 میں پاکستان چوتھی مرتبہ ہاکی کا عالمی چیمپئن بنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ ٹیم کی قیادت کے پاس تھی

A عبدالحمید حمیدی

B شہباز سینیئر 

C حسن سردار 

D اختر رسول

جواب B

24  پاکستان نے پہلی بار ہاکی کے اولمپک چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا

A 1960 میں 

B 1964 میں 

C 1968 میں 

D 1972 میں 

جواب A

25  1960 میں پاکستان ہاکی کا اولمپین چیمپئن بنا تو ٹیم کے کپتان تھے 

A عبدالحمید حمیدی

B اختر رسول

C شہباز سینئر 

D حسن سردار

جواب  A

26  1960 میں پاکستان نے فائنل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو شکست دے کر اولمپین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا

A جرمنی

B ہالینڈ 

C سپین 

D بھارت 

جواب D

27 ہاکی کا ورلڈکپ ہر چار سال بعد منعقد ہوتا ہے جو کہ پاکستان جیت چکا ہے

A دو مرتبہ

B تین مرتبہ 

C چار مرتبہ

D ایک مرتبہ

جواب C

28 جدید اولمپکس کا آغاز 1896 میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہوا 

A چین 

B ہالینڈ 

C جرمنی 

D یونان 

جواب D

29 اولمپک کھیل دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہوتے ہیں

A دو سال بعد

B تین سال بعد 

C چار سال بعد 

D ہر سال

جواب  C

30 پاکستان اولمپک ہاکی چیمپین بن چکا ہے 

A دو مرتبہ 

B تین مرتبہ

C چار مرتبہ

D پانچ مرتبہ 

جواب B

31  1984 میں پاکستان نے منظور جونیئر کی قیادت میں ہاکی کا عالمی اولمپک چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا

A دوسری بار 

B تیسری بار 

C پہلی بار 

D چوتھی بار

جواب  B

32 پاکستان میں کرکٹ انتظامیہ ہے 

A وزیراعظم 

B سیکرڑیٹ 

C پاکستان کرکٹ بورڈ 

D کرکٹ ٹیم

جواب C

33 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی

A 1947 میں

B 1950 میں

C 1952 میں 

D 1960 میں

جواب C

34 پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر 1952 کو کھیلا

A انگلینڈ کے خلاف 

B بھارت کے خلاف

C اسٹریلیا کے خلاف

D نیوزی لینڈ کے خلاف

جواب B

35 پاکستان کرکٹ بورڈ کی نگرانی ہے

A چیئرمین کے ذمے

B صدر کے ذمے 

C وزیراعظم کے ذمے

D گورنر کے ذمے

جواب C

36  پاکستان نے 1992 میں ورلڈ کپ کا فائنل جیتا جس میں شکست دی 

A بھارت کو 

B انگلینڈ کو 

C اسٹریلیا کو 

D جنوبی افریقہ کو

جواب B

37 پہلا کرکٹ کپ انگلینڈ میں کھیلا گیا

A 1960 میں

B 1965 میں

C 1970میں 

D 1975 میں 

جواب D

38 دو کھلاڑیوں کے مابین بند کمرے میں کھیلا جانے والا کھیل ہے

A سنوکر

B ٹیبل ٹینس

C سکواش

D شطرنج

جواب C

39 سکواش کے عالمی مقابلوں میں ورلڈ چمپئن کا اعزاز پاکستان کے پاس رہا 

A 30 سال 

B 25 سال 

C 20 سال

D 15 سال

جواب A

40  10 مرتبہ برٹش اوپن کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی ہیں

A جہانگیر خان 

B جان شیر خان 

C روشن خان

D یوسف خان 

جواب B

41  برٹش اوپن چیمپئن شپ اور ورلڈ چیمپئن شپ میں ان کھلاڑیوں کے حیرت انگیز ریکارڈ ہیں

A روشن خان اور یوسف خان

B روشن خان اور جہانگیر خان

C روشن خان اور جان شیر خان

D جہانگیر خان اور جان شیر خان

جواب D

42  پاکستان کے محمد یوسف نے ائی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپین شیپ جیت لی

A 1990 

B 1991 

C 1993 

D 1994 

جواب D

43 پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن ادارہ موجود ہے

A فٹبال کی ترقی کے لیے

B کرکٹ کے فروغ کے لیے 

C اسنوکر کی ترقی کے لیے

D ٹینس کی ترقی کے لیے 

جواب C

44 احسن رمضان نے ائی بی ایس ایف عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا 

A مارچ 1919 میں 

B مارچ 1920 میں 

C مارچ 2020 میں 

D مارچ 2022 میں

جواب D

45  احسن رمضان دنیا کے کم ترین سنوکر چیمپئن ہیں ٹائٹل کے وقت ان کی عمر تھی 

A 15 سال 

B 16 سال 

C 20 سال 

D 22 سال

جواب B

46 امریکہ میں یہ کھیل سوکر کے نام سے جانا جاتا ہے 

A باسکٹ بال

B ہاکی 

C فٹبال

D کرکٹ

جواب C

47 یہ دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے 

A پولو

B ہاکی

C کرکٹ 

D فٹبال

جواب D

48 پاکستان فٹبال فیڈریشن کی بنیاد رکھی گئی 

A پانچ ستمبر 1947

B پانچ ستمبر 1948 

C پانچ ستمبر 1949

D پانچ ستمبر 1950

جواب A

49 پاکستان فٹبال فیڈریشن کے پہلے سربراہ بنے 

A لیاقت علی خان 

B قائد اعظم 

C سکندر مرزا 

D سید فیصل صالح حیات

جواب B

50 پاکستان میں جیو سپر فٹ بال لیگ پہلا پروفیشنل نیشنل ٹورنامنٹ کھیلا گیا 

A 2007 میں

B 2008 میں 

C 2009 میں 

D 2010 میں

جواب A

51 کسی سبزہ زار یا سیمنٹ سے تیار کردہ میدان میں کھیلا جاتا ہے 

A پولو 

B ٹیبل ٹینس 

C لال ٹینس

D کبڈی

جواب C

52 عصام الحق قریشی گرینڈ سلام کے فائنل تک پہنچنے والے پاکستانی کھلاڑی ہیں 

A پولو کے

B ٹیبل ٹینس کے

C لال ٹینس کے

D کبڈی میں

جواب C

53 انگلستان میں اس کھیل کا آغاز ایک  1061 میں ہوا 

A ہاکی

B کرکٹ

C فٹبال

D پولو

جواب D

54 پولو کا دوسرا نام ہے

A چوگان

B ملا کھڑا

C میخ اکھاڑنا

D شیندور 

جواب A

55 گھوڑ سواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں ہر ٹیم میں کھلاڑی ہوتے ہیں

A دو یا تین

B تین یا چار 

C چار یا پانچ

D پانچ یا چھ

جواب B

56 پاکستان کے ضلع چترال میں ہر سال جولائی میں پولو ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا ہے 

A ایک ہزار سال سے 

B دو ہزار سال سے

C تین ہزار سال سے 

D چار ہزار سال سے

جواب B

57 عارف خان اور ناز و شکور نے پاکستان کو کئی عالمی اعزازات دلوائے

A ہاکی میں 

B کرکٹ میں

C فٹبال میں 

D ٹیبل ٹینس میں

جواب D

58 یہ کھیل لڑکوں اور لڑکیوں  میں یکساں مقبول ہے

A بیڈمنٹن

B باسکٹ بال

C پولو 

D باسکٹ بال 

جواب A

59  یہ کھیل 94 فٹ لمبائی اور 50 فٹ چوڑائی پر مشتمل کھیلا جاتا ہے

A پولو 

B فٹبال 

C بیڈمنٹن

D باسکٹ بال 

جواب D

60 باسکٹ بال کے گیند کا وزن ہوتا ہے 

A 20 سے 22 اونس

B 30 سے 32

C 40 سے 42

D 10 سے 15

جواب A

61 یہ کھیل ان ڈور اور آؤٹ ڈور کھیلا جا سکتا ہے

A پولو

B ٹیبل ٹینس 

C کبڈی

D باسکٹ بال

جواب D

62 پاکستان کے دیسی کھیلوں میں مقبول اور ہر دل عزیز کھیل ہے 

A ملا کھڑا 

B کبڈی

C ککلی

D کشتی یا پہلوانی

جواب B

63 پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ جیتا

A 2012 میں 

B 2020 میں

C 2022 میں

D 2025 میں 

جواب B

64 ملا کھڑا ایک مقامی عوامی سندھی۔۔۔۔۔۔۔ ہے

A کشتی

B لڑائی

C مقابلہ

D جشن 

جواب A

65 ککلی پنجابی لڑکیوں کا ایک مقبول۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے 

A کشتی

B لڑائی

C کھیل

D ناچ 

جواب D

66 منظور احمد اور بھولو پہلوان کو۔۔۔۔۔۔۔ تمغہ امتیاز سے نوازا گیا 

A 1950 کی دہائی میں 

B 1960 کی دہائی میں

C 1965 کی دہائی میں 

D 1970 کی دہائی میں

جواب B

67 منظور احمد عرف بھولو کو رستم زماں کا خطاب بھی دیا

 گیا 

A حکومت پاکستان کی طرف سے

B پنجاب کی طرف سے

C وفاق کی جانب سے

D تحصیل کی جانب سے 

جواب A

68 پاکستان کے مشہور پہلوان نے جاپان کے مشہور پہلوان انوکی کو شکست دی

A زبیر عرف جھارا نے 

B عظیم عرف گاما نے 

C منظور عرف بھولوں نے

D یونس پہلوان نے 

جواب A

69 جدید دور میں سیرو سیاحت درجہ حاصل کر چکی ہے 

A کھیل کا 

B صنعت کا 

C تجارت کا 

D سیاحت کا 

جواب B

70 دنیا کے کئی ممالک صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے کثیر زر مبادلہ کما رہے ہیں

A کاروبار سے 

B تجارت سے 

C سیاحت سے 

D اناج سے 

جواب C

71 ملک میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کی شرح

A دو ملین سالانہ 

B چار ملین سالانہ 

C پانچ ملین سالانہ

D چھ ملین سالانہ

جواب A

72 پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کا قیام عمل میں آیا 

A 1962 میں

B 1968 میں 

C 1972 میں

D 1976 میں

جواب C

73  بنیادی طور پر یہ ایک  کارپوریشن اور نیم سرکاری ادارہ ہے

A ایل ڈی اے

B پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ

 کارپوریشن 

C پی ائی اے 

D پاکستان ٹورز لمیٹڈ 

جواب B

74 نجکاری کے تحت فروخت کیے جانے والے ہوٹلز میں شامل نہیں

A فلیٹیز لاہور

B اواری لاہور

C سیسل مری 

D ڈینز  پشاور 

جواب B

75 پاکستان میں اسنوکر کی ترقی کے لیے کون سا ادارہ موجود ہے

A FIFA

B    FIH 

C BASA 

D   ICC

جواب C

76  1992 کا کرکٹ ورلڈ کپ کس ملک میں کروایا گیا 

A بھارتمیزبانی 

B جنوبی افریقہ 

C انگلینڈ 

D اسٹریلیا 

جواب D

77 سیاحوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے 

A PTDC

B BASA

C ICC

D PID

جواب A

78  ہاکی کے پہلے ورلڈ کپ کی کس ملک کو دی گئی

A ہالینڈ

B آسٹریلیا 

C روم

C سپین

جواب D

79 جان شیر خان کا ڈنکا کون سے کھیل میں بچتا ہے 

A فٹبال

B سکواش

C سنوکر 

D ہاکی

جواب B

 ایک روزہ کرکٹ کا پہلا ورلڈ کپ کب کھیلا گیا

A 1969 

B 1971 

C 1975

D 1983

جواب C

81  1994 میں کس پلیئر نے سنوکر ورلڈ کپ چیمپئن شپ

 اپنے نام کی

A نور خان نے

B محمد یوسف نے 

C مشتاق احمد نے

D جہانگیر خان نے

جواب B

82 پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی بنیاد رکھی گئی

A 1947 

B 1948 

C 1941

D 1951

جواب A

83 کم عمر سنوکر چیمپیئن ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے 

A اکرام خان کو 

B محمد یوسف کو 

C نور عالم کو

D احسن رمضان کو 

جواب D

84 سکواش کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کے حکمرانی کتنے سال قائم رہی 

A 20 

B 25

C 30 

D 35 

جواب C

85 جہانگیر خان نے کتنی بار برٹش اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا

A 5

B 7 

C 10

D 12

جواب C

86  جیو سپر فٹ بال سپر لیگ کب شروع ہوئی 

A 2003 میں 

B 2007 میں 

C 2010 میں

D 2012 میں 

جواب B

87 لال ٹینس کے میدان کی لمبائی کتنے فٹ ہوتی ہے

A 78 

B 80 

C 85 

D 90

جواب A

88 گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کس کھیل سے تعلق رکھتا ہے

A سکواش

B ٹیبل ٹینس

C لال ٹینس 

D بیڈمنٹن

جواب C

89  پاکستان میں یہ کھیل لڑکے اور لڑکیوں میں یکسا مقبول ہے

A لال ٹینس

B پولو

C ٹیبل ٹینس

D بیڈمنٹن 

جواب D

90 باسکٹ بال میں کھلاڑیوں کی تعداد ہوتی ہے

A چار

B پانچ 

C چھ 

D سات

جواب B

91  2015 میں بیڈمنٹن چیمپین شیپ کون سے شہر میں منعقد ہوئی

A لاہور

B دہلی

C بار سلونا 

D جوہانسبرگ 

جواب A

92 باسکٹ بال کورٹ کی چوڑائی کتنے فٹ ہوتی ہے

A 45 

B 50

C 55

D 60 

جواب B

93 پاکستان میں باسکٹ بال کا آغاز ہوا 

A 1947 میں

B 1950 میں

C 1955 میں

D 1960میں 

جواب D

94 باسکٹ بال کا پہلا اسٹیڈیم کون سے شہر میں بنا

A فیصل آباد 

B کراچی میں 

C سیالکوٹ میں

D لاہور میں

جواب C

95  کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ کب منعقد ہوا

A 2001 میں 

B 2005 میں

C 2007 میں 

D 2010 میں

جواب D

96  کشتی سے ملتا جلتا کھیل کون سا ہے

A کبڈی

B ملا کھڑا 

C ککلی 

D پولو 

جواب B

97 کبڈی کے سب سے بڑے پہلوان بھولو کہاں پیدا ہوئے

A گرداس پور  میں

B لاہور میں

C امر ستر میں 

D لاہور میں 

جواب C

98 ملا کھڑا کس صوبے کی پہچان ہے

A سندھ 

B پنجاب

C بلوچستان 

D کے پی کے 

جواب A

99 قلع رانی کوٹ واقع ہے

A پنجاب میں

B کے پی کے میں

C سندھ میں 

D بلوچستان میں

جواب C

Here are Trusted study material across different subjects and classes. Visit these websites for more helpful resources According to your Need:

✅ Visit English Exam Preparation – Your one-stop solution for easy and to-the-point English notes, solved questions, important PDFs, and handwritten notes. Specially made for students preparing for English literature and exams.

✅ Explore Ilm Ka Safar – A complete platform for Urdu literature. Find Urdu Afsanas, novels, literature reviews, and notes for BS Urdu and MQ Urdu. Download helpful Urdu notes PDFs for better understanding.

✅ Check out ILM369 – Best for Intermediate classes including 9th, 10th, 1st Year, and 2nd Year. Access all educational PDFs, study notes, past papers, and exam guides.

✅ Learn from 360 Lit Reach – A complete guide to English literature from A to Z. Discover history of literature, literary terms, MCQs, and basic to advanced concepts. Ideal for students who want to build a strong foundation in literature.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *