حفاظت و تدوین حدیث (دور اول)
مشقی کثیر الانتخابی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو کہا جاتا ہے
A حدیث فعلی
B حدیث قولی
C حدیث تقریری
D حدیث قدسی
جواب A
2 حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے
A تدوین حدیث
B فضیلت حدیث
C روایت حدیث
D درایت حدیث
جواب A
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر و بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ کو والی بنا کر بھیجا
A یمن کا
B مصر کا
C شام کا
D حبشہ کا
جواب A
4 صحاح ستہ میں شامل ہیں
A دو کتابیں
B چار کتابیں
C چھ کتابیں
D آٹھ کتابیں
جواب C
5 حضرت عمر بن عبد العزیز نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا
A احادیث پر عمل کرنے کا
B احادیث کی جمع و تدوین کا
C احادیث کی شرح کا
D احادیث کو حفظ کرنے کا
جواب B
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول فعل اور تقریر کو کہا جاتا ہے
A تفسیر
B حدیث
C تاریخ
D فقہ
جواب B
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو کہا جاتا ہے
A حدیث قولی
B حدیث فعلی
C حدیث تقریری
D حدیث قدسی
جواب A
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو کہا جاتا ہے
A حدیث قولی
B حدیث فعلی
C حدیث تقریری
D حدیث قدسی
جواب B
4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کسی صحابی نے عمل کیا ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار فرمائی ہو کہلاتا ہے
A حدیث قولی
B حدیث فعلی
C حدیث تقریری
D حدیث قدسی
جواب C
5 جس حدیث میں مفہوم اللہ تعالی کی طرف سے ہو اور الفاظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوں اسے کہتے ہیں
A حدیث قولی
B حدیث فعلی
C حدیث تقریری
D حدیث قدسی
جواب D
6 قرآن مجید کی تفسیر اور تشریح ہیں
A اقوال تابعین
B احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
C افعال تابعین
D اقوالِ مورخین
جواب B
7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور اطاعت کا حکم دیا ہے
A فرشتوں نے
B اللہ تعالی نے
C اولیاء نے
D انبیاء کرام علیہ السلام نے
جواب B
8 معلم انسانیت بن کر تشریف لائے
A نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
B حضرت جبرائیل علیہ السلام
C حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
جواب A
9 معاملات زندگی میں حدیث کے بغیر گزارا نہیں ہے
A انسانوں کا
B علماء کا
C تمام مسلمانوں کا
D عام لوگوں کا
جواب C
10 احادیث مبارکہ عبادات معاملات اور احکامات میں حیثیت رکھتی ہیں
A بنیادی
B جزوی
C عمومی
D فروغی
جواب A
11 حدیث مبارکہ کو جمع کرنا اور انہیں کتابی شکل دینا کہلاتا ہے
A جماعت حدیث
B حفاظت حدیث
C تدوین حدیث
D روایت حدیث
جواب C
12 احادیث مبارکہ کی جمع و تدوین کا آغاز ہو گیا تھا
A دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں
B دور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ میں
C دور تابعین میں
D دور ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہ میں
جواب A
13 حدیث کی جمع و تدوین میں سرپرستی اور رضامندی شامل رہی
A اللہ تعالی کی
B نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
C صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کی
D ائمہ کرام رحمت اللہ علیہ کی
جواب B
14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو فرماتے تھے
A جلدی جلدی
B ٹھہر ٹھہر کر
C طویل
D قلیل
جواب B
15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بات کو دہراتے
A پانچ مرتبہ
B چار مرتبہ
C تین مرتبہ
D دو مرتبہ
جواب C
16 اللہ تعالی اس انسان کو خوش و خرم رکھے جس نے میری بات سنی یاد کی اور اسے لوگوں تک پہنچایا یہ دعا کس نے دی
A حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے
B حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
C حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
جواب D
17 اللہ تعالی اس انسان کو خوش و خرم رکھے جس نے میری بات سنی یاد کی اور اسے لوگوں تک پہنچایا یہ دعا کس کو دی گئی
A حدیث کی روایت کرنے والے کو
B حدیث کی حفاظت کرنے والے کو
C حدیث پر عمل کرنے والے کو
D حدیث پر بحث کرنے والے کو
جواب B
18 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو حفظ تحریر اور روایت کرنے کا باقاعدہ اہتمام فرماتے تھے
A صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
B تابعین رحمۃ اللہ علیہ
C تبع تابعین رحمت اللہ علیہ
D ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہ
جواب A
19 دور رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس حدیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کے بڑے ذرائع تھے
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B
20 رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کا والی بنا کر بھیجا
A حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو
B حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کو
C حضرت عمر بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ کو
D حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کو
جواب C
21 نبی کریم ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ کو والی بنا کر بھیجا
A شام کا
B مصر کا
C یمن کا
D حبشہ کا
جواب C
22 حضرت عمر بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ کو احکامات لکھوا کر دیے گئے
A نماز اور روزے کے
B زکوۃ اور حج کے
C صدقہ اور وراثت کے
D نکاح اور طلاق کے
جواب C
23 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس ذاتی نسخے موجود تھے
A احادیث کے
B اقوال انبیاء کرام علیہ السلام کے
C اقوال امہات المومنین کے
D جاہلیت کی شاعری کے
جواب A
24 دور رسالت ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا مجموعہ احادیث ہے
A صحیفہ ہمام بن منبہ
B صحیفہ صادقہ
C کتاب الاثار
D جامع ترمذی
جواب B
25 صحیفہ سادقہ کو مرتب کیا
A حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے
B حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے
C حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
D حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
جواب D
26 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کے علاوہ تحریری نسخے موجود تھے
A حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
B حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
C حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
D حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
جواب C
27 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے دور کے بعد جمع و تدوین حدیث نے باقاعدہ اور منظم تحریک کی شکل اختیار کر لی
A تابعین کے دور میں
B تبع تابعین کے دور میں
C دور بنو اُمیہ میں
D دورے بنو عباس میں
جواب A
28 تابعین کی مرتب کردہ کتب احادیث بعد کے ادوار کے لیے حیثیت رکھتی ہیں
A مآخذ اور مصادر کی
B تشریح اور تفسیر کی
C تنقید اور تخریج کی
D تعلیم اور تربیت کی
جواب A
29 سرکاری سطح پر جمع و تدوین حدیث کا باقاعدہ کام شروع ہوا
A حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
B حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
C بنو عباس کے دور میں
D حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کے دور میں
جواب D
30 حضرت عمر بن عبد العزیز رحمت اللہ علیہ نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا
A قرآن کی جمع و تدوین کا
B احادیث کی جمع و تدوین کا
C احادیث کی شرح کا
D احادیث کے حفظ کا
جواب B
31 جمع و تدوین حدیث کی تحریک کو اوج کمال تک پہنچانے کا اعزاز حاصل ہے
A امام نووی رحمت اللہ علیہ کو
B امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کو
C امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو
D امام شافعی رحمت اللہ علیہ کو
جواب B
32 امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے
A صحیح مسلم
B جامعہ ترمذی
C سنن ابن ماجہ
D مؤطا
جواب D
33 احادیث کے مستند مجموعے کہلاتے ہیں
A صحاح ستہ
B صحاح خمسہ
C صحاح عربیہ
D صحیحین
جواب A
34 صحاح ستہ میں احادیث کی کتب شامل ہیں
A تین
B چار
C پانچ
D چھ
جواب D
35 حدیث نبوی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جمع و تدوین کے ذرائع میں حفظ اور کتابت کے علاوہ ہے
A درایت
B روایت
C خطابت
D حدیث کے مطابق صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کا عمل
جواب D
36 پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد ہدایت اور رہنمائی کا ذریعہ ہے
A صحیح بخاری
B حدیث مبارکہ
C اقوال صحابہ
D اقوال تابعین
جواب B