9th Islamiyat MCQs Chapter 2 Part B Section 1: نماز 

Part B : عبادات 

1 :نماز

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 حدیث مبارکہ میں نماز کو قرار دیا گیا ہے

A جنت کی کنجی

B جنت کا دروازہ

C جنت کا حسن

D جنت کا ستون

جواب A

2 پانچ نمازیں گناہوں کا ایسے خاتمہ کرتی ہیں جیسے پانی

A میل کا 

B زنگ کا 

C لوہے کا

D لکڑی کا 

جواب A

3 باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے

A 23 درجے 

B 25 درجے

C 27 درجے

D 29 درجے 

جواب C

4 عشاء اور فجر کی نماز با جماعت ادا کرنے کا ثواب ہے

A ایک مکمل رات کی عبادت کے برابر 

B آدھی رات کی عبادت کے برابر

C ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر 

D ستائیس نمازوں کے ثواب کے برابر 

جواب A

5 باجماعت نماز ادا کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے

A صلح رحمی کی

B سخاوت کی

C ناظم و ضبط

D کفایت شعاری کی

جواب C

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 دین کا ستون ہے

A روزہ 

B حج 

C زکوۃ

D نماز 

جواب D

2 نماز کنجی ہے

A کامیابی کی 

B خزانے کی

C جنت کی 

D آخرت کی 

جواب C

3 نماز مومن کی ہے

A کامیابی

B معراج

C نجات 

D عزت 

جواب B

4 مومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

A نماز 

B روزہ

C زکوۃ 

D حج

جواب A

5 نماز بہترین ذریعہ ہے

A نیکیوں کا 

B نجات کا 

C کامیابی کا 

D قرب الٰہی کا 

جواب D

6 پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے

A صدقہ 

B نماز 

C حج 

D روزہ

جواب B

7 نماز روکتی ہے 

A جھوٹ اور غیبت سے

B مکر و فریب سے

C بے حیائی اور برائی سے

D چوری اور ڈاکے سے 

جواب C

8 فرض نماز کے لیے شرط ہے

A مقررہ وقت

B مسجد

C نیا لباس

D باجماعت 

جواب A

9 انسان کو وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا درس ملتا ہے

A حج سے

B روزہ سے

C قربانی سے

D نماز سے 

جواب D

10 بے شک مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض ہے

A زکوۃ 

B نماز 

C روزہ 

D حج

جواب B

11 اللہ تعالی گناہوں کو معاف کر دیتا ہے

A وضو کرنے سے

B نفل پڑھنے سے

C نماز کی وجہ سے

D ایثار کرنے سے

جواب C

12 پانچ نمازوں کی مثال میں نمازوں کو تشبیہ دی گئی ہے

A سمندر سے

B دریا سے

C تالاب سے

D نہر سے

جواب D

13 پانچ نمازیں گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتی ہیں جیسے ختم کر دیتا ہے

A پانی میل کو 

B زنگ لوہے کو

C آگ لکڑی کو

D صابن داغ کو

جواب A

14 نماز کے لیے شرط ہے 

A غسل کرنا 

B نئے کپڑے پہننا 

C وضو کرنا 

D مسجد میں جانا 

جواب C

15 نماز کا آغاز ہوتا ہے

A وضو سے

B قیام سے 

C قراءت سے 

D تکبیر تحریمہ سے

جواب D

16  باجماعت نماز کے اکیلے کی نماز سے افضل ہے

A 20 درجے 

B 22 درجے 

C 24 درجے

D 27 درجے 

جواب D

17 آدھی رات کے قیام کا ثواب ملتا ہے 

A ظہر کی نماز ادا کرنے والے کو

B عصر کی نماز باجماعت ادا کرنے والے کو 

C عشاء کی نماز باجماعت ادا کرنے والے کو

D مغرب کی نماز باجماعت ادا کرنے والے کو

جواب C

18 نمازی کو عظیم بنا دیتی ہے

A مسجد سے نسبت 

B قرآن سے نسبت

C تسبیح سے نسبت

D ذکر سے نسبت 

جواب A

19 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت چھوڑنے کا نتیجہ ہے

A افتراق 

B بے سکونی

C گمراہی

D تنگ دستی 

جواب C

20 کون سا عمل انسان کو جسمانی اور روحانی طور پر مضبوط رکھتا ہے

A گھر میں نماز ادا کرنا 

B مسجد جا کر نماز کو شرائط کے ساتھ ادا کرنا

C نماز کو خشوع و خضوع سے ادا کرنا 

D طویل رکعت سے نماز ادا کرنا

جواب B

21 دوسروں کے حالات سے باخبر رہ کر ان کے دکھ درد میں شریک ہونے سے

A تعلقات خوشگوار ہوتے ہیں

B آدمی کو شہرت ملتی ہے

C انسانی معاشرہ ترقی پاتا ہے

D مالی فوائد حاصل ہوتے ہیں

جواب C

22 ہمدردی ایثار اخوت و محبت اور رواداری جیسے جذبات پیدا ہوتے ہیں

A نماز سے 

B ذکر و اذکار سے

C تسبیحات سے 

D تلاوت سے

جواب A

23 اللہ تعالی کے ہاں بہت پسندیدہ ہے 

A میدان جنگ کی نماز

B گھر کی تنہائی والی نماز

C باجماعت نماز 

D خشوع و خضوع والی نماز

جواب D

24 تزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے کیونکہ

A نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے 

B نماز سے انسان دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوتا ہے

C نماز باوضو ادا کی جاتی ہے

D نماز کے لیے طہارت لازمی ہے

جواب A

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *