Part B : عبادات
3 : زکوٰۃ
حل مشقی سوالات(ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 دین اسلام میں زکوٰۃ کی حیثیت ہے
A اختیاری نیکی کی
B نفلی صدقے کی
C خیرات کی
D فرض کی
جواب D
2 حضرت ابوبکر صدیق نے کن لوگوں کے خلاف اعلان جنگ فرمایا
A زکوۃ کا انکار کرنے والوں سے
B فضول خرچی کرنے والوں سے
C سخاوت نہ کرنے والوں سے
D اللہ تعالی کی راہ میں خرچ نہ کرنے والوں سے
جواب A
3 حدیث نبوی کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتا ہے
A زکوۃ نہ دینے سے
B صلح رحمی نہ کرنے سے
C دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے
D علم حاصل نہ کرنے سے
جواب A
4 زمینی پیداوار کی زکوۃ ہے
A عشر
B صدقہ
C فدیہ
D ٹیکس
جواب A
5 زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہو جاتا ہے
A تجارت کا
B محنت کا
C گداگری کا
D ملازمت کا
جواب C
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 زکوٰۃ کے لغوی معنی ہیں
A پاک کرنا
B بچت کرنا
C خرچ کرنا
D مدد کرنا
جواب A
2 زکوۃ سے مراد وہ مخصوص مال ہے جو نصاب زکوۃ میں سے مخصوص شرح کے ساتھ مصارف زکوۃ کو ادا کیا جاتا ہے
A چھ ماہ گزرنے کے بعد
B نو ماہ گزرنے کے بعد
C سال گزرنے کے بعد
D دو سال گزرنے کے بعد
جواب C
3 زکوۃ ادا کی جاتی ہے
A غریبوں کو
B معزوروں کو
C بیوہ کو
D مصارف زکوۃ کو
جواب D
4 زکوۃ ادا کرنے سے انسان کے پاس باقی رہنے والا مال ہو جاتا ہے
A کم
B زیادہ
C برکت والا
D پاک
جواب D
5 چاندی کا نصاب زکوۃ ہے
A ساڑھے باون تولے
B ساڑھے ڈس تولے
C ساڑھے پچاس تولے
D ساڑھے ترپن تولے
جواب A
6 ساڑھے سات تولے نصاب زکوۃ ہے
A چاندی کا
B سونے کا
C جواہرات کا
D ہیروں کا
جواب B
7 ادائیگی زکوۃ کی شرح ہے
A دو فیصد
B سوا دو فیصد
C اڑھائی فیصد
D تین فیصد
جواب C
8 اونٹوں پر زکوۃ کا نصاب ہے
A چار اونٹ
B پانچ اونٹ
C چھ اونٹ
D سات اونٹ
جواب D
9 گائے بھینس پر زکوۃ کا نصاب ہے
A 20 گائیں
B 25 گائیں
C 30 گائیں
D 35 گائیں
جواب C
10 بھیڑ بکریوں پر زکوۃ کا نصاب ہے
A 20 بکریاں
B 30 بکریاں
C 40 بکریاں
D 50 بکریاں
جواب C
11 دین اسلام میں زکوۃ کی شرعی حیثیت ہے
A نفل کی
B سنت کی
C خیرات کی
D فرض کی
جواب D
12 زکوۃ فرض ہوئی
A دو ہجری
B تین ہجری
C چار ہجری
D پانچ ہجری
جواب A
13 دو ہجری میں زکوۃ فرض ہوئی
A حج سے پہلے
B حج کے بعد
C روزوں سے پہلے
D روزوں کے بعد
جواب C
14 قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ذکر آیا ہے
A زکوۃ کا
B روزے کا
C حج کا
D صدقے کا
جواب A
15 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان کے مطابق اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے
A چار چیزوں پر
B پانچ چیزوں پر
C چھ چیزوں پر
D سات چیزوں پر
جواب B
16 ارکان اسلام میں زکوۃ کا نمبر ہے
A پہلا
B دوسرا
C تیسرا
D چوتھا
جواب C
17 خلفائے راشدین نے دیگر احکام اسلامی کے ساتھ نافذ فرمایا
A نظام جہاد
B نظام حج
C نظام عدل
D نظام زکوۃ
جواب D
18 منکرین زکوۃ کے خلاف اعلان جنگ کیا
A حضرت ابوبکر نے
B حضرت عمر فاروق نے
C حضرت عثمان غنی نے
D حضرت علی المرتضی نے
جواب A
19 حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا اللہ کی قسم میں اس کے ساتھ جنگ کروں گا جس نے فرق کیا
A نماز اور روزے میں
B نماز اور زکوۃ میں
C روزے اور زکوۃ میں
D زکوۃ اور حج میں
جواب B
20 رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک لیتا ہے
A نماز نہ پڑھنے سے
B صلح رحمی نہ کرنے سے
C ظلم کرنے سے
D زکوۃ ادا نہ کرنے سے
جواب D
21 عشر کا لغوی معنی ہے
A پانچواں حصہ
B دسواں حصہ
C پندرھواں حصہ
D ساتواں حصہ
جواب B
22 دینی اصطلاح میں زمینی پیداوار کی زکوۃ ہے
A عشر
B صدقہ
C جزیہ
D فدیہ
جواب A
23 جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشر ہے
A چالیسواں حصہ
B تیسواں حصہ
C بیسواں حصہ
D دسواں حصہ
جواب D
24 عشر ادا کیا جاتا ہے
A بوائی کے وقت
B ہل جلانے کے وقت
C کٹائی کے وقت
D پانی دینے کے وقت
جواب C
25 جس زمین کو مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جائے اس پر عشر ہے
A دسواں حصہ
B بیسواں حصہ
C تیسواں حصہ
D چالیسواں حصہ
جواب B
26 اگر ایک زمین میں سال میں دو مرتبہ فصل ہوتی ہے تو عشر ہوگا
A ایک مرتبہ
B دو مرتبہ
C چار مرتبہ
D نصف
جواب B
27 اسلام کے معاشی نظام میں زکوۃ کی وہی حیثیت ہے جو جسم میں ہے
A دل کی
B دماغ کی
C روح کی
D آنکھوں کی
جواب C
28 نظام زکوۃ کے مضبوط ہونے سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے
A فلاحی
B عوامی
C اسلامی
D قومی
جواب A
29 زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہو جاتا ہے
A تجارت کا
B محنت کا
C گداگری کا
D ملازمت کا
جواب C
30 زکوۃ ادا ہونے سے آہستہ آہستہ معاشرے سے ختم ہو جاتی ہے
A طبقاتی تقسیم
B لسانی تقسیم
C سیاسی تفریق
D مذہبی تفریق
جواب A