Part B : عبادات
4 حج اور قربانی
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 عمرہ ادا کرنا ہے
A سنت
B واجب
C فرض
D نفل
جواب A
2 حج کا رکن اعظم ہے
A احرام باندھنا
B طواف زیارت
C وقوف عرفہ
D قربانی کرنا
جواب C
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج ادا کیا
A ایک مرتبہ
B دو مرتبہ
C تین مرتبہ
D چار مرتبہ
جواب A
4 عید الاضحی کے دن سب سے زیادہ فضیلت والا عمل ہے
A صدقہ
B قربانی
C تلاوت
D کھانا کھلانا
جواب B
5 آٹھ ذوالحجہ کو حاجی احرام باندھتے ہیں
A فجر کی نماز کے بعد
B ظہر کی نماز کے بعد
C عصر کی نماز کے بعد
D مغرب کی نماز کے بعد
جواب A
اہم کثیر الانتخابی
1 ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے
A حج
B احرام
C طواف
D تلاوت
جواب A
2 حج ہر مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے
A صحت مند پر
B بالغ پر
C عاقل پر
D صاحب استطاعت پر
جواب D
3 ایک جامع عبادت ہے
A نماز
B روزہ
C زکوۃ
D حج
جواب D
4 وقوف عرفہ اہم رکن ہے
A عمرہ کا
B زیارت کا
C حج کا
D قربانی کا
جواب C
5 حج صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ ہے
A فرض
B واجب
C مستحب
D سنت
جواب A
6 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں حج ادا کیا
A ایک مرتبہ
B دو مرتبہ
C تین مرتبہ
D چار مرتبہ
جواب A
7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں عمرے کیے
A دو
B چار
C چھ
D آٹھ
جواب B
8 عمرہ ادا کرنا ہے
A فرض
B واجب
C سنت
D نفل
جواب C
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کا مہمان قرار دیا ہے
A تین لوگوں کو
B چار لوگوں کو
C پانچ لوگوں کو
D چھ لوگوں کو
جواب A
10 حدیث کے مطابق اللہ کا مہمان ہے
A روزہ دار
B نمازی
C مسافر
D حج کرنے والا
جواب D
11 حج کرنے والا آٹھ ذوالحجہ کو احرام باندھتا ہے
A نماز فجر کے بعد
B نماز ظہر کے بعد
C نماز عصر کے بعد
D نماز مغرب کے بعد
جواب A
12 حاجی نماز فجر کے بعد احرام باندھتا ہے
A سات ذوالحجہ کو
B آٹھ ذوالحجہ کو
C نو ذوالحجہ کو
D دس ذوالحجہ کو
جواب B
13 احرام باندھنے کے بعد حاجی نماز ادا کرتا ہے
A دو رکعت
B چار رکعت
C چھ رکعت
D آٹھ رکعت
جواب A
14 آٹھ ذوالحجہ کو فجر کے بعد حاجی روانہ ہوتے ہیں
A مدینہ کے لیے
B مزدلفہ کے لیے
C منٰی کے لیے
D سعی کے لیے
جواب C
15 حاجی منٰی سے عرفات کے لیے روانہ ہوتے ہیں
A فجر کے بعد
B ظہر کے بعد
C عصر کے بعد
D عشاء کے بعد
جواب A
16 حاجی منٰی سے عرفات کے لیے روانہ ہوتے ہیں
A سات ذوالحجہ کو
B آٹھ ذوالحجہ کو
C نو ذوالحجہ کو
D دس ذوالحجہ کو
جواب C
17 میدان عرفات میں حاجی قیام کرتے ہیں
A صبح سے دوپہر تک
B صبح سے عصر تک
C صبح سے رات تک
D صبح سے غروب آفتاب تک
جواب D
18 غروب آفتاب کے بعد حاجی عرفات سے روانہ ہوتے ہیں
A مزدلفہ کے لیے
B منٰی کے لیے
C مکہ کے لیے
D مدینہ کے لیے
جواب A
19 حجاج کرام مغرب اور عشاء کی نماز اکٹھے ادا فرماتے ہیں
A منٰی میں
B عرفات میں
C مزدلفہ میں
D مکہ میں
جواب C
20 حجاج کرام نو ذوالحجہ کی رات گزارتے ہیں
A مزدلفہ میں
B منٰی میں
C عرفات میں
D جنت المعلیٰ میں
جواب A
21 شیطان کو کنکریاں مارنا کہلاتا ہے
A سعی
B حلق
C رمی
D جمرات
جواب C
22 حاجی مزدلفہ سے منیٰ کے لیے روانہ ہوتے ہیں
A آٹھ ذوالحجہ کو
B نو ذوالحجہ کو
C ڈس ذوالحجہ کو
D گیارہ ذولحجہ کو
جواب C
23 حاجی مزدلفہ سے منیٰ کے لیے روانہ ہوتے ہیں
A صبح کی نماز کے بعد
B ظہر کی نماز کے بعد
C عصر کی نماز کے بعد
D مغرب کی نماز کے بعد
جواب A
24 دس ذوالحجہ کو رمی کرنے کے بعد اگلا رکن حج ہے
A حلق
B سعی
C طواف زیارت
D قربانی
جواب D
25 سر کے بال کٹوانا یا سر منڈوانا کہلاتا ہے
A حلق
B رمی
C سعی
D طواف
جواب A
26 صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانا کہلاتا ہے
A حلق
B رمی
C سعی
D استیلام
جواب C
27 حج کا رکن اعظم ہے
A وقوف مزدلفہ
B وقوف عرفہ
C طواف
D قربانی
جواب B
28 قربانی کے دنوں میں کیا جانے والا طواف کہلاتا ہے
A طواف قدم
B طواف نفل
C طواف زیارت
D طواف وداع
جواب C
29 متواتر چالیس نمازیں ادا کرنے کی فضیلت بیان ہوئی
A مسجد قبا
B مسجد حرام
C مسجد نمرا
D مسجد نبوی
جواب D
30 قربانی سنت ہے
A حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
B حضرت اسحاق علیہ السلام کی
C حضرت نوح علیہ السلام کی
D حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
جواب A
31 عید کے دن سب سے زیادہ فضیلت والا عمل ہے
A صدقہ
B نماز عید
C قربانی
D تکبیرات
جواب C
32 اونٹ کی اجتماعی قربانی میں زیادہ سے زیادہ افراد شریک ہو سکتے ہیں
A چار
B سات
C آٹھ
D دس
جواب B
33 اجتماعی قربانی میں سات افراد شریک ہو سکتے ہیں
A گائے میں
B دنبے میں
C بھیڑ میں
D بکرے میں
جواب A
34 ملت اسلامیہ کے اتحاد و یگانگت کے مظاہر ہیں
A نماز روزہ
B نماز اور زکوۃ
C زکوۃ اور حج
D حج اور قربانی
جواب D