9th Islamiyat MCQs Chapter 2 Section 1: عقیدہ توحید 

1: عقیدہ توحید 

حل مشقی سوالات 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 توحید کے لغوی معنی ہیں

A ایک ماننا 

B اطاعت کرنا

C حصہ دار ٹھہرانا

D برابری کرنا

جواب A

2  اللہ تعالی کو ہر چیز کا خالق مالک اور  رازق ماننا کہلاتا ہے

A توحید ربوبیت

B توحید الوہیت 

C توحید اسماء

D توحید صفات 

جواب A

3 قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے

A الکوثر 

B الاخلاص 

C الفلق 

D الناس 

جواب B

4 شرک کا لغوی معنیٰ ہے

A حصہ دار بنانا

B ایک ماننا

C مالک سمجھنا

D بھلائی کرنا 

جواب A

5 لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْ لَدْ میں نفی کی گئی ہے 

A ذات میں شرک کی

B صفات میں شرک کی

C الوہیت میں شرک کی

D اسماء میں شرک کی

جواب A

 اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 اللہ تعالی کو اس کی ذات و صفات اور جملہ اوصاف و کمالات میں یکتا اور بے مثل  ماننا کہلاتا ہے

A رسالت 

B تکبیر

C تحلیل 

D توحید 

جواب D

2 اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے

A آخرت 

B رسالت 

C توحید

D ایمان بالملائکہ 

جواب C

3 دنیا میں انبیاء کرام علیہ السلام کے آنے کا سلسلہ شروع ہوا 

A حضرت آدم علیہ السلام سے

B حضرت نوح علیہ السلام سے

C حضرت ادریس علیہ السلام سے

D حضرت ابراہیم علیہ السلام سے

جواب A

4 انبیاء کرام علیہ السلام کی تبلیغ میں سب سے زیادہ زور دیا گیا

A نماز پر 

B روزہ پر

C زکوۃ کی ادائیگی پر

D توحید پر 

جواب D

5 کوئی شخص اسلام کے دائرہ میں داخل نہیں ہو سکتا 

A نماز کے بغیر 

B روزہ کے بغیر 

C عقیدہ توحید کے بغیر

D حج کے بغیر

جواب C

6 قرآن مجید میں سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے

A عقیدت توحید پر

B عقیدہ ملائکہ پر 

C عقیدہ رسالت پر 

D عقیدہ کتب پر

جواب A

7 قرآن مجید کی کس سورت کو سورۃ التوحید بھی کہتے ہیں 

A الرحمن

B المزمل

C یسین

D الاخلاص

جواب D

8 سیرت الاخلاص کی آیات ہیں

A دو 

B تین

C چار

D پانچ 

جواب C

9 اَللہُ الصَّمَدُ کا مطلب ہے

A اللہ ایک ہے 

B اللہ کا کوئی ہم سفر نہیں

C اللہ  کسی کا باپ نہیں

D اللہ بے نیاز ہے 

جواب D

10 اللہ تعالی کا بندوں پر اہم ترین حق ہے

A اس کی عبادت کرنا

B اس کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا

C اس کی مخلوق سے محبت کرنا

D اس کی وحدانیت پر ایمان رکھنا

جواب D

11 درسی کتاب کے مطابق عقیدہ توحید اختیار کرنے والے پر اللہ تعالی کا کیا انعام ہوگا

A دنیا میں عزت ملے گی

B دنیا میں کامیابی ملے گی

C جہنم سے نجات ملے گی

D دنیا کی حکومت ادا ہوگی

جواب C

12 عقیدہ توحید کی اقسام ہیں

A دو

B تین 

C چار 

D پانچ 

جواب B

13 اللہ تعالی ہی ہر چیز کا خالق و مالک اور رازق ہے یہ عقیدہ توحید کی قسم ہے

A توحید ربوبیت

B توحید الوہیت 

C توحید اسماء و صفات 

D توحید افعال

جواب A

14 اللہ تعالی کو معبود برحق ماننا اور اس کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرانا کہلاتا ہے 

A توحید ربوبیت 

B توحید الوہیت

C توحید اسماء وصفات 

D توحید افعال 

جواب B

15 درسی کتاب کے مطابق پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے اور

A آخرت پر ایمان رکھے 

B نبی کی اطاعت کرے 

C سخاوت کرے 

D اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے 

جواب D

16 اللہ تعالی کو اس کے اسماء اور صفات میں یکتا اور تنہا ماننا ہے

A توحید اسماء و صفات 

B توحید الوہیت

C توحید ربوبیت 

D توحید ذات 

جواب A

17 جو شخص عقیدہ توحید پر ایمان نہیں رکھتا  وہ ارتکاب کرتا ہے 

A بغض کا 

B شرک کا 

C حسد کا 

D تکبر کا

جواب B

18 شرک ہے 

A عقیدہ رسالت کا انکار 

B عقیدہ توحید کا انکار 

C عقیدہ آخرت کا انکار

D عقیدہ ملائکہ کا انکار

جواب B

19 شرک کے لفظی معنی ہیں

A حقدار اور سانجھی ٹھہرانا 

B اللہ کی عبادت نہ کرنا

C اللہ تعالی کا انکار کرنا

D آخرت کا انکار کرنا

جواب A

20 اللہ تعالی کی ربوبیت الوہیت اور اس کی اسماء و صفات میں کسی کو شریک اور حصہ دار بنانا ہے 

A شرک 

B بدعت 

C منافقت 

D صغیرہ گناہ

جواب A

21 شرک کی اقسام ہیں 

A دو

B تین 

C چار

D پانچ

جواب B

22 کسی کو اللہ تعالی کا ہمسفر اور برابر سمجھنا کہلاتا ہے

A صفات میں شرک

B الوہیت میں شرک 

C زات میں شرک 

D افعال میں شرک 

جواب C

23 اللہ تعالی کو کسی کی اولاد سمجھنا یا کسی کو اللہ تعالی کی بیٹی یا بیٹا ماننا کہلاتا ہے

A ذات میں شرک 

B قدرت میں شرک

C افعال میں شرک

D اختیار میں شرک

جواب A

24 اللہ تعالی کے ساتھ کسی اور کوئی عبادت میں شریک کرنا ہے 

A صفات میں شرک

B الوہیت میں شرک

C ذات میں شرک 

D افعال میں شرک 

جواب B

25 اللہ تعالی کی عظمت کا تقاضا ہے

A صرف اسی کی عبادت کی جائے 

B اس کی راہ میں خرچ کیا جائے

C آخرت پر ایمان رکھا جائے

D اسراف سے بچا جائے

جواب A

26 اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کی ذات اور شخصیت میں اللہ تعالی جیسی صفات ماننا اور اعتقاد رکھنا کہلاتا ہے

A ذات میں شرک

B الوہیت میں شرک

C قدرت میں شرک

D صفات میں شرک 

جواب D

27 اللہ تعالی جیسی صفات اور اس جیسا علم اور قدرت کسی دوسرے کے لیے سمجھنا شرک ہے

A اللہ تعالی کی صفات میں

B اللہ تعالی کی ذات میں

C اللہ تعالی کی الوہیت میں

D اللہ تعالی کی عظمت میں

جواب A

28 تمام مخلوق محتاج ہیں

A فرشتوں کی

B جنات کی

C انسانوں کی

D اللہ تعالی کی

جواب D

29 مخلوق میں پائی جانے والی صفات عطا کردہ ہیں

A فطرت کی

B اللہ تعالی کی 

C وراثت کی 

D فرشتوں کی
جواب B


30 زندگی پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں 

A عقیدت توحید سے 

B سخاوت سے

C کاروبار کرنے سے 

D ملازمت کرنے سے

جواب A


31 انسان غیرت مند اور بہادر ہوتا ہے 

A جنگ کرنے سے 

B سخاوت کرنے سے 

C عقیدے توحید سے 

D عقیدہ ملائکہ سے 

جواب C


32 درسی کتب کے مطابق عقیدہ توحید سے خاتمہ ہوتا ہے

A تکبر و غرور کا 

B فسق و فجور کا 

C جنگ و جدل کا 

D بے چینی کا 

جواب A


33 ساری مخلوق کی بھلائی اور بہتری چاہتا ہے 

A سخاوت کرنے والا

B فلاحی کام کرنے والا 

C تعلیم دینے والا 

D عقیدہ توحید کو ماننے والا

جواب D


34 انسان میں صبر و قناعت بلند ہمتی اور توکل جیسی صفات پیدا کرتا ہے 

A عقیدہ آخرت 

B عقیدہ رسالت

C عقیدہ توحید 

D عقیدہ ملائکہ

جواب C


35 انسانوں کے درمیان مساوات اور برابری پیدا کرتا ہے 

A عقیدہ آخرت 

B عقیدہ توحید 

C عقیدہ ظہور عیسیٰ 

D عقیدہ ختم نبوت

جواب B

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *