2: عقیدہ رسالت
حل مشقی سوالات ( ٹکسٹ بک)
1 رسالت کے لغوی معنی ہیں
A پیغام پہنچانا
B پیروی کرنا
C مشہور کرنا
D سیدھا راستہ دکھانا
جواب A
2 سورۃ الاحزاب کی کس آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا واضح اعلان ہے
A 20
B 30
C 40
D 50
جواب C
3 جس نبی پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہیں
A حضرت نوح علیہ السلام
B حضرت موسی علیہ السلام
C حضرت عیسیٰ علیہ السلام
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
جواب D
4 تمام انبیاء کرام علیہ السلام میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اور افضل ہستی ہیں
A حضرت موسی علیہ السلام
B حضرت عیسیٰ علیہ السلام
C حضرت ابراہیم علیہ السلام
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جواب D
5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف آپ ہی کی انفرادیت ہے
A صاحب کتاب
B معصومیت
C ختم نبوت
D واجب الاطاعت
جواب C
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 پیغام پہنچانے والے کو کہتے ہیں
A فرشتہ
B برگزیدہ
C ولی
D رسول
جواب D
2 اللہ تعالی کا کسی برگزیدہ اور منتخب کیے ہوئے بندے کو انسانوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے بھیجنا کہلاتا ہے
A ملائکہ
B رسالت
C نبوت
D توحید
جواب B
3 جس ہستی کو اللہ تعالی اپنے پیغام کی تبلیغ کے لیے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے اسے کہتے ہیں
A فرشتہ
B ولی اللہ
C خلیل اللہ
D رسول
جواب D
4 اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد درجہ ہے
A آخرت کا
B تقدیر کا
C رسالت کا
D ایمان بالملائکہ
جواب C
5 اللہ تعالی اور اس کی مخلوق کے درمیان سفیر ہوتے ہیں
A انبیاء کرام علیہ السلام
B اولیاء کرام
B
C فرشتے
D جنات
جواب A
6 معاشرے کے پاک اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں
A اولیاء کرام
B تاجر
C کاشتکار
D انبیاء کرام علیہ السلام
جواب D
7 اللہ تعالی انبیاء کرام علیہ السلام پر اپنے احکام نازل کرتا ہے
A براہ راست
B کلام کر کے
C وحی کے ذریعہ
D الہام کر کے
جواب C
8 رسالت کا سلسلہ شروع ہوا
A حضرت آدم علیہ السلام سے
B حضرت ادریس علیہ السلام سے
C حضرت نوح علیہ السلام سے
D حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
جواب A
9 رسالت کا سلسلہ ختم ہو گیا
A حضرت ابراہیم علیہ السلام پر
B حضرت موثسی علیہ السلام پر
C حضرت عیسی علیہ السلام پر
D حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر
جواب D
10 انبیاء کرام علیہ السلام کی بعث کے مقاصد میں سے ہے
A معاشی ترقی
B سماجی ترقی
C انسانوں کے اخلاق کی اصلاح
D اسلامی حکومت کا قیام
جواب C
11 اللہ تعالی نے ہر قوم میں بھیجے
A نبی اور رسول
B معلم
C خدمت گار
D قاضی
جواب A
12 کوئی امت ایسی نہیں جن میں کوئی نہ گزرا ہو
A ولی
B عالم
C ڈرانے والا
D عابد
جواب C
13 درسی کتاب کے مطابق نبی اور رسول تمام مخلوق سے بلند تر مقام پر فائز ہوتے ہیں
A اعلی نسب کی وجہ سے
B مرتبے اور عقل و فہم کے اعتبار سے
C عزت و شہرت کی وجہ سے
D سخاوت اور نیک دلی کی وجہ سے
جواب B
14 معصوم ہوتے ہیں
A صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
B تابعین
C ائمہ کرام
D انبیاء کرام علیہ السلام
جواب D
15 انبیاء کرام علیہ السلام کی نبوت اور رسالت ہوتی ہے
A وہبی
B کسبی
C دائمی
D عارضی
جواب A
16 کن کی اطاعت واجب ہوتی ہے
A صحابہ کرام علیہ السلام
B انبیاء کرام علیہ السلام
C تابعین
D محدثین
جواب B
17 اللہ تعالی اور رسول کی اطاعت نہ کرنے سے
A مالی نقصان ہوتا ہے
B قہط نازل ہوتا ہے
C اعمال ضائع ہوتے ہیں
D اخلاق تباہ ہوتے ہیں
جواب C
18 تمام انبیاء کرام علیہ السلام کے امتیازات جمع کر دیے گئے
A حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذات میں
B حضرت آدم علیہ السلام کی ذات میں
C حضرت سلیمان علیہ السلام کی ذات میں
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں
جواب D
19 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے نبی بنا کر بھیجا ہے
A اہل عرب کے لیے
B اہل فارس کے لیے
C قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے
D بنی اسرائیل اور عرب والوں کے لیے
جواب C
20 اب صرف واجب الاطاعت ہے
A شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
B شریعت عیسیٰ علیہ السلام
C شریعت موسٰی علیہ السلام
D شریعت ابراہیم علیہ السلام
جواب A
21 اللہ تعالی نے دین کی تکمیل کی
A حضرت آدم علیہ السلام پر
B حضرت یعقوب علیہ السلام پر
C حضرت داؤد علیہ السلام پر
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
جواب D
22 اللہ تعالی نے بطور دین پسند کیا
A یہودیت کو
B عیسائیت کو
C اسلام کو
D مجوسیت کو
جواب C
23 سابقہ انبیاء کرام علیہ السلام پر نازل شدہ کتابیں اور صحائف کی تعلیم کا کیا ہوا ہے
A ان پر عمل مشکل ہو گیا
B ان کی تعلیمات مٹ گئیں
C اصلی حالت میں موجود نہیں ہیں
D ان کے ماننے والے ختم ہو گئے
جواب B
24 آج یہ اپنی اصل شکل میں موجود ہے
A قرآن مجید
B تورات
C زبور
D انجیل
جواب A
25 نبوت اور رسالت کا سلسلہ ختم ہو گیا
A حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
B حضرت محمد صلی اللہ علیہ
وسلم پر
C حضرت داؤد علیہ السلام پر
D حضرت سلیمان علیہ السلام پر
جواب B
26 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے نہیں ہیں
A باپ
B بیٹے
C بھتیجے
D بھانجے
جواب A
27 اب قیامت تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آ سکتا اس پر امت مسلمہ کا ہے
A فیصلہ
B قیاس
C اجماع
D پہرہ
جواب C
28 کن کے دور میں لوگوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا
A نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
B حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
جواب B
29 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا
A ان کو قتل کیا
B ان کو معاف کیا
C ان کو جلا وطن کیا
D ان کے خلاف جہاد کیا
جواب D