9th Islamiyat MCQs Chapter 2 Section 3 : ملائکہ

3 : ملائکہ 

حل مشقی سوالات( ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے 

A عبادات و اطاعت الٰہی 

B روح قبض کرنا

C بارش برسانا

D رزق کی فراہمی

جواب A

2 کراماً کاتبین کی ذمہ داری ہے

A انسانی اعمال لکھنا

B روح قبض کرنا

C بارش برسانا 

D وحی لانا 

جواب A

3 اللہ تعالی نے فرشتوں کو تخلیق کیا ہے

A مٹی سے

B نور سے

C آگ سے 

D پانی سے

جواب B

4 منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہیں

A پیدائش کے وقت

B موت کے وقت 

C قبر میں

D حشر میں 

جواب C

5 حضرت اسرافیل علیہ السلام کی ذمہ داری ہے 

A صور پھونکنا 

B روح قبض کرنا

C اعمال لکھنا

D رزق پہنچانا

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات

1 فرشتے اللہ تعالی کی مخلوق ہیں

A مادی

B ناری 

C خاکی 

D نوری

جواب D

2 کھانا پینا سونا جاگنا اور ہر طرح کی غلطی کرنا صفات ہیں

A نوری

B بشری 

C ناری 

D خاکی

جواب B

3 فرشتوں کی تخلیق کا مقصد ہے

A عبادت

B خدمت

C کائنات کا نظام چلانا 

D بارش برسانا 

جواب A

4 ارشاد باری تعالی ہے دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور وہ نہیں کرتے

A انکار 

B سستی 

C خرابی

D آرام 

جواب B

5 وہ دن رات تسبیح کرتے ہیں سستی نہیں کرتے اللہ تعالی کا یہ فرمان کس کے متعلق ہے

A انسان

B جن

C انبیاء علیہ السلام 

D فرشتے 

جواب D

6 جنات کی تخلیق ہوئی ہے 

A نور سے

B آگ سے

C مٹی سے 

D پانی سے

جواب B

7 انسان کی تخلیق کی گئی ہے

A نور سے 

B آگ سے

C مٹی سے

D پانی سے

جواب C

8 فرشتوں کو پہلے پیدا کیا گیا ہے 

A حضرت آدم علیہ السلام سے

B حضرت نوح علیہ السلام سے 

C حضرت ابراہیم علیہ السلام سے

D حضرت موسیٰ علیہ السلام سے 

جواب A

9 تخلیق آدم علیہ السلام کے فیصلے سے فرشتوں کو آگاہ کرنے کا ذکر ہے

A قرآن میں

B انجیل میں

C زبور میں

D تورات میں

جواب A

10 اللہ تعالی کے حکم کے مطابق کائنات کے مختلف امور انجام دیتے ہیں

A انسان

B جن

C فرشتے

D حیوانات 

جواب C

11 وہ فرشتے جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور نامہ اعمال لکھتے ہیں کہلاتے ہیں

A کراماً کاتبین 

B منکر نکیر 

C ہاروت و ماروت

D حضرت جبرائیل علیہ السلام

جواب A

 12 جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے ان کو کہا جاتا ہے

A کراماً کاتبین

B منکر نکیر

C حضرت جبرائیل اور میکائیل علیہ السلام 

D ہاروت و ماروت

جواب B

13 انبیاء کرام علیہ السلام پر وحی لانے کی ذمہ داری ہے

A حضرت جبرائیل علیہ السلام کی

B حضرت میکائیل علیہ السلام کی

C حضرت اسرافیل علیہ السلام کی 

D حضرت عزرائیل علیہ السلام کی

جواب A

14 مخلوق کے لیے رزق کا بندوبست کرنا ذمہ داری ہے

A حضرت جبرائیل علیہ السلام کی 

B حضرت میکائیل علیہ السلام کی

C حضرت عزرائیل علیہ السلام کی 

D حضرت اسرافیل علیہ السلام کی

جواب B

15 روح قبض کرنا ذمہ داری ہے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کی

B حضرت اسرافیل علیہ السلام کی 

C حضرت میکائیل علیہ السلام کی 

D حضرت عزرائیل علیہ السلام کی

جواب D

16 قیامت کے دن صور پھونکیں گے 

A حضرت جبرائیل علیہ السلام

B حضرت عزرائیل علیہ السلام

C حضرت اسرافیل علیہ السلام

D حضرت میکائیل علیہ السلام

جواب C

 17 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مختلف  شکلوں میں حاضر ہوتے تھے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام

B حضرت میکائیل علیہ السلام

C حضرت اسرافیل علیہ السلام

D حضرت عزرائیل علیہ السلام

جواب A

 18 حضرت جبرائیل علیہ السلام ایک صحابی کی شکل میں حاضر ہوئے 

A حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ 

B حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ تعالی عنہ

C حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ

D حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ

جواب B

19 جس حدیث میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں آنے کا واقعہ ہے وہ کہلاتی ہے

A حدیث عمر 

B حدیث اسلام 

C حدیث جبرائیل

D حدیث ایمان 

جواب C

20 حدیث جبرائیل کے راوی ہیں 

A حضرت عمر بن خطاب 

B حضرت عثمان

C حضرت جابر 

D حضرت ابوہریرہ 

جواب A

21 حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ہمارے سامنے آنے والے ہر شخص پر کوئی آثار نہ تھے

A تھکاوٹ کے

B بیماری کے 

C سفر کے

D گرمی کے

جواب C

22 آنے والے اجنبی شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سوال کیے 

A دو 

B تین

C چار 

D پانچ

جواب C

23 اللہ تعالیٰ ،فرشتوں، آسمانی کتابوں، رسولوں اور آخرت پر ایمان لانا کہلاتا ہے

A احسان

B اسلام 

C تقوی 

D ایمان

جواب D

24 کلمہ شہادت نماز روزہ زکوٰۃ اور حج ادا کرنا کہلاتا ہے 

A اسلام 

B احسان

C عدل 

D ایمان

جواب A

25 اسلام کے ارکان بیان ہوئے ہیں 

A دو

B تین

C چار 

D پانچ

جواب D

26 اللہ تعالی کی عبادت ایسے کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے یا کم از کم اللہ تعالی بندے کو دیکھ رہا ہے کہلاتا ہے 

A اسلام

B احسان

C تقوی

D ایمان 

جواب B

27 درسی کتاب کے مطابق حدیث جبرائیل سے تعلیم و تعلم کے کتنے آداب واضح ہوتے ہیں 

A چھ 

B اٹھ 

C دس

D بارہ

جواب D

28 ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں 

A عظمت کا

B شرافت کا 

C کرامت کا 

D قیامت کا

جواب B

29 درسی کتاب کے مطابق اللہ تعالی فرشتوں کا محتاج نہیں ہے 

A تخلیق کائنات میں

B تعمیر کائنات میں 

C تسخیر کائنات میں

D امور کائنات میں

جواب C

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *