9th Islamiyat MCQs Chapter 2 Section 4: کتب سماویہ

4 کتب سماویہ (آسمانی کتابیں)

حل مشقی سوالات 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے

A خلیفۃ اللہ

B ابو الانبیاء

C روح اللہ

D کلیم اللہ

جواب B

2 وہ نبی جنہیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی 

A حضرت داؤد علیہ السلام

B حضرت صالح علیہ السلام

C حضرت یعقوب علیہ السلام

D حضرت اسماعیل علیہ السلام

جواب A

 3 وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی مذکور رہی ہے

A روزہ 

B حج

C عمرہ 

D طواف 

جواب A

4 مسیح لقب ہے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کا

B حضرت اسماعیل علیہ السلام کا 

C حضرت موسیٰ علیہ السلام کا

D حضرت عیسی علیہ السلام کا

جواب D

 5 تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے 

A تورات

B زبور

C انجیل 

D قرآن مجید

جواب D

اہم کثیر الانتخابی سوالات

1 اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے دنیا میں معبوث فرمائے

A انبیاء 

B اولیاء 

C علماء 

D صحابہ 

جواب A

2 سب سے پہلے نبی ہیں

A حضرت ابراہیم علیہ السلام

B حضرت نوح علیہ السلام

C حضرت داؤد علیہ السلام

D حضرت آدم علیہ السلام

جواب D

3 مشہور آسمانی کتابیں ہیں

A دو

B چار

C چھ 

D آٹھ 

جواب B

4 آسمانی کتب کے علاوہ نازل ہوئے 

A کتابچے 

B صحیفے 

C مخطوطے

D مسودے

جواب B

5 قرآن مجید میں خاص طور پر صحیفوں کا ذکر ہے 

A حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے 

B حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے

C  حضرت موسیٰ علیہ السلام 

اور حضرت نوح علیہ السلام کے

D حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے

جواب B

 6 خلیل اللہ لقب ہے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کا

B حضرت اسماعیل علیہ السلام کا 

C حضرت اسحاق علیہ السلام کا

D حضرت یعقوب علیہ السلام کا

جواب A

 7 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے 

A صفی اللہ 

B کلیم اللہ 

C ذبیح اللہ 

D خلیل اللہ

جواب D

8 حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے

A فلسطین میں

B یمن میں

C عراق میں

D مکہ میں 

جواب C

9 آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کس کی اولاد میں سے ہیں 

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کی

B حضرت لوط علیہ السلام کی

C حضرت یعقوب علیہ السلام کی

D حضرت داؤد علیہ السلام کی

جواب A

10 ابو الانبیاء کہا جاتا ہے

A حضرت نوح علیہ السلام کو

B حضرت آدم علیہ السلام کو

C حضرت ابراہیم علیہ السلام کو

D حضرت لوط علیہ السلام کو

جواب C

 11 حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد تشریف لانے والے انبیاء کرام علیہ السلام سب اولاد ہیں

A حضرت اسماعیل علیہ السلام کی 

B حضرت اسحاق علیہ السلام کی

C  حضرت یعقوب علیہ السلام کی 

D حضرت ابراہیم علیہ السلام 

 کی

جواب D

 12 الہامی مذاہب کی تعداد ہے

A دو

B تین

C چار 

D پانچ

جواب B

13 تینوں الہامی مذاہب نے انتہائی قابل احترام اور قابل تعظیم سمجھا جاتا ہے 

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کو

B حضرت اسماعیل علیہ السلام کو 

C حضرت موسیٰ علیہ السلام کو 

D حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو

جواب A

14 مشرکین مکہ خود کو کہتے تھے

A اسرائیلی

B اسماعیلی

C ابراہیمی 

D موسوی

جواب C

15 حضرت یعقوب علیہ السلام کس کی اولاد میں سے ہیں

A حضرت موسیٰ علیہ السلام کی

B حضرت زکریا علیہ السلام کی

C حضرت داؤد علیہ السلام کے

D حضرت ابراہیم علیہ السلام کے

جواب D

 16 حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے

A اسرائیل 

B اسرافیل 

C خلیل اللہ

D روح اللہ

جواب A

17 بنی اسرائیل کس کی اولاد کو کہا جاتا ہے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام 

B حضرت اسماعیل علیہ السلام

C حضرت اسحاق علیہ السلام

D حضرت یعقوب علیہ السلام

جواب D

 18 حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے

A تورات

B زبور

C انجیل

D قرآن 

جواب A

19 تورات نازل ہوئی

A حضرت نوح علیہ السلام پر

B حضرت موسیٰ علیہ السلام پر

C حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر

D حضرت داؤد علیہ السلام پر 

جواب B

20 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر آیا ہے

A حضرت ابراہیم علیہ السلام کا

B حضرت آدم علیہ السلام کا

C حضرت موسیٰ علیہ السلام کا 

D حضرت عیسی علیہ السلام

  کا 

جواب C

21 فرعون کے سامنے انتہائی جرات کے ساتھ حق کا پیغام پہنچایا 

A حضرت موسیٰ علیہ السلام نے

B  حضرت ابراہیم علیہ السلام نے 

C حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے 

D حضرت نوح علیہ السلام نے

جواب A

 22 زبور نازل ہوئی 

A حضرت نوح علیہ السلام پر

B حضرت موسی علیہ السلام پر 

C حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر 

D حضرت داؤد علیہ السلام پر 

جواب D

23 حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے

A قرآن مجید

B تورات

C زبور 

D انجیل 

جواب C

24 حضرت داؤد علیہ علیہ السلام اولاد میں سے ہیں

A حضرت اسماعیل علیہ السلام کی 

B حضرت یعقوب علیہ السلام کی 

C حضرت لوط علیہ السلام کے 

D حضرت موسیٰ علیہ السلام کی

جواب B

 25 اللہ تعالی نے حضرت داؤد علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ عطا فرمائی

A دولت

B شہرت

C بادشاہت 

D کرامت

جواب C

26 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے

A تورات

B زبور

C انجیل

D قرآن مجید 

جواب C

27 انجیل نازل ہوئی 

A حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر

B حضرت موسی علیہ السلام پر

C حضرت داؤد علیہ السلام پر

D حضرت نوح علیہ السلام پر 

جواب A

28 بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے آخری نبی ہیں

A حضرت موسیٰ علیہ السلام 

B حضرت عیسی علیہ السلام 

C حضرت زکریا علیہ السلام 

D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

جواب B

29 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے

A حضرت سارہ علیہ السلام

B حضرت مریم بن عمران علیہ

 السلام

C حضرت آسیہ علیہ السلام 

D حضرت ہاجرہ علیہ السلام

جواب B

 30 مسیح عبداللہ اور روح اللہ لقب ہیں

A حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے

B حضرت موسیٰ علیہ السلام کے

C حضرت شعیب علیہ السلام کے

D حضرت داود علیہ السلام کے

جواب A

 31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کنیت 

A ابن عمران

B ابن مریم

C ابن عبداللہ

D روح اللہ 

جواب B

32 کلمہ اللہ لقب ہے

A حضرت عیسیٰ علیہ السلام

B حضرت آدم علیہ السلام 

C حضرت ادریس علیہ السلام

D حضرت نوح علیہ السلام

جواب A

 33 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے 

A تورات

B زبور

C انجیل

D قرآن مجید

جواب D

34 الہامی کتابوں میں سے سب سے آخری کتاب ہے 

A تورات 

B زبور 

C انجیل 

D قرآن مجید

جواب D

35 اللہ تعالی نے دین اسلام کی تعلیمات کو مکمل کر دیا

A حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر 

B حضرت موسی علیہ السلام پر

C حضرت ابراہیم علیہ السلام پر

D حضرت عیسی علیہ السلام پر

جواب A

 36 تمام مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا ذریعہ ہے

A تورات

B زبور

C قرآن مجید

D انجیل 

جواب C

37 تمام آسمانی کتابوں میں مشترکہ عقائد موجود ہیں 

A دو 

B تین 

C چار 

D پانچ 

جواب B

38 سابقہ کتب سماویہ عبادات کا ذکر ہے

A نماز ،روزہ ،زکوۃ

B حج عمرہ 

C حج جہاد 

D اتفاق جہاد

جواب A

39 وہ لوگ جو کسی نبی کی دعوت اور کتاب کی پیروی کرتے ہیں کہلاتے ہیں 

A اہل حق 

B اہل کتاب

C اہل فکر

D اہل شریعت 

جواب B

40 جن کے پاس کوئی آسمانی کتاب نہ ہو اور وہ مظاہر فطرت یا بتوں کی پوجا کرتے ہوں کہلاتے ہیں

A منافقین

B منکرین

C مشرکین

D صحابی

جواب C

41 ایک مسلمان کے لیے ایمان لانا ضروری ہے 

A کسی ایک آسمانی کتاب پر

B کوئی سی دو آسمانی کتابوں پر 

C کوئی سی تین آسمانی کتابوں پر

D تمام آسمانی کتابوں پر 

جواب D

42 قرآن مجید نازل ہونے کے بعد پچھلی تمام آسمانی کتابیں اور ان کے احکام ہو گئے

A مضبوط

B مربوط

C منسوخ

D مشہور 

جواب C

43 قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے 

A انسانوں نے

B فرشتوں نے

C رسولوں نے

D اللہ تعالی نے

جواب D

44  تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی تعلیمات کی جامعہ کتاب ہے

A تورات

B زبور

C انجیل 

D قرآن مجید

جواب D

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *