5 : عقیدہ آخرت
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے
A عالم برزخ
B عالم ارواح
C حشر
D نشر
جواب A
2 عقیدہ توحید و رسالت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے
A فرشتوں پر ایمان
B آخرت پر ایمان
C تقدیر پر ایمان
D آسمانی کتابوں پر ایمان
جواب B
3 نشر کا معنی ہے
A موت کے بعد زندہ کرنا
B حساب لینا
C شفاعت کرنا
D روح قبض کرنا
جواب A
4 حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے
A منہ کے بل
B قدموں کے بل
C گھٹنوں کے بل
D ہاتھوں کے بل
جواب A
5 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف ہوں گے
A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 یہ کامل اور جامع دین ہے
A یہودیت
B عیسائیت
C مجوسیت
D اسلام
جواب D
2 انسان کو دنیا و آخرت کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرنے والا مذہب ہے
A اسلام
B یہودیت
C عیسائیت
D ہندومت
جواب A
3 اسلام نے اپنے ماننے والوں کو مرنے کے بعد ایک نئی زندگی کا تصور اور عقیدہ دیا ہے اور اس کو نام دیا ہے
A برزخ
B حشر
C آخرت
D محشر
جواب C
4 آخرت پر یقین رکھنے والوں کو حقیقی معنو میں کہا گیا ہے
A مومنین
B صابرین
C مسلمین
D موحدین
جواب A
5 سورۃ البقرہ میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے اور وہ یقین رکھتے ہیں
A اللہ پر
B رسولوں پر
C تقدیر پر
D آخرت پر
جواب D
6 قرآن مجید کے ایک تہائی حصے میں ذکر ہے
A نماز کا
B توحید کا
C آخرت کا
D جہاد کا
جواب C
7 قران مجید میں آخرت کا ذکر ہے
A ایک تہائی حصہ میں
B نصف حصہ میں
C دو تہائی میں
D ایک چوتھائی حصہ میں
جواب A
8 تمام انبیاء کرام علیہ السلام نے اپنے ماننے والوں کو عقیدہ توحید ، رسالت کے ساتھ ساتھ ضرور دیا ہے
A نماز پر
B روزے پر
C عقیدہ تقدیر پر
D عقیدہ آخرت پر
جواب D
9 قرآن مجید میں شبہات کا آخری انتہائی احسن انداز میں جواب دیا گیا
A منکرین آخرت کے
B منکرین توحید کے
C منکرین رسالت کے
D منکرین زکوۃ کے
جواب A
10 ارشاد باری تعالی ہے وہی ہے جو مخلوق کو پہلی بار پیدا فرماتا ہے پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا یہ اس پر ہے
A بہت مشکل
B ناممکن
C ناگوار
D بہت آسان
جواب D
11 موت کے بعد اور دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو کہتے ہیں
A عالم دنیا
B عالم برزخ
C عالم ارواح
D عالم آخرت
جواب B
12 برزخ کا معنی ہے
A دریا
B سمندر
C پردہ
D دھواں
جواب C
13 حدیث نبوی کے مطابق جنت کے باغوں میں سے ایک باغ یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے
A گھر
B دفتر
C قبر
D بازار
جواب C
14 موت کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے
A عالم برزخ
B عالم ارواح
C عالم آخرت
D عالم دنیا
جواب A
15 نشر کا معنی ہے
A خبر دینا
B اعلان کرنا
C موت کے بعد زندہ کرنا
D حساب کرنا
جواب C
16 حشر کا معنی ہے
A مارنا
B حساب کا میدان
C زندہ کرنا
D سزا دینا
جواب B
17 سب سے پہلے اپنی قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے
A حضرت آدم علیہ السلام
B حضرت نوح علیہ السلام
C حضرت ابراہیم علیہ السلام
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
جواب D
18 قبر انور سے اٹھنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں جانب ہوں گے
A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
جواب A
19 قبر انور سے اٹھنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں جانب ہوں گے
A حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
C حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
D حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
جواب B
20 حشر میں لوگوں کے مراتب ہوں گے
A ایک جیسے
B ملے جلے
C جدا جدا
D بڑھ چڑھ کر
جواب C
21 حشر میں اعلی ترین مقام پر ہوں گے
A انبیاء کرام علیہ السلام
B صحابہ کرام علیہ السلام
C علماء کرام
D اولیاء کرام
جواب A
22 حشر کے دن سخت آزمائش میں ہوں گے
A تاجر
B فاسق
C چور
D کافر
جواب D
23 حشر میں کافر چل کر آئیں گے
A گھٹنوں کے بل
B کہنیوں کے بل
C منہ کے بل
D پیٹ کے بل
جواب C
24 شفاعت کا معنی ہے
A شفقت
B سفارش
C شور شرابہ
D مقدمہ
جواب B
25 شفاعت کے اقسام ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب A
26 شفاعت کبریٰ خصوصیت ہے
A حضرت آدم علیہ السلام
B حضرت نوح علیہ السلام
C حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
جواب D
27 شفاعت کبریٰ کا دوسرا نام ہے
A شفاعت قیامت
B شفاعت خاتم المرسلین
C مقام محمود
D شفاعت صغریٰ
جواب C
28 قیامت کے روز جو سفارش انبیاء علیہ السلام ملائکہ شہداء وغیرہ کریں گے وہ کہلاتی ہے
A شفاعت صغریٰ
B صفات کبریٰ
C مقام محمود
D عام شفاعت
جواب A
29 شفاعت میں اللہ تعالی پر کسی کا زور نہیں چلے گا اللہ تعالی جس کو چاہے گا عطا فرمائے گا
A شفاعت کا اذن
B حساب کا اذن
C حوض کوثر کا اذن
D بدلہ کا اذن
جواب A
30 جنت کا وہ حوض جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو روز قیامت عطا کیا جائے گا کہلاتا ہے
A حوض جنت
B حوض رحمت
C حوض اثر
D حوض کوثر
جواب D
31 جنت میں ایک نہر ہے اس کے کنارے ہوں گے
A سونے کے
B چاندی کے
C کستوری کے
D ہیروں کے
جواب A
32 حوض کوثر کا پانی زیادہ سفید ہے
A برف سے
B انڈے سے
C دودھ سے
D لسی سے
جواب C
33 اعمال کے وزن کے لیے قیامت کے دن نصب کیا جائے گا
A جھنڈا
B میزان
C خیمہ
D پردہ
جواب B
34 حدیث کے مطابق میزان میں سب سے بھاری چیز ہوگی
A نماز
B روزہ
C اچھے اخلاق
D زکوۃ
جواب C
35 جہنمیوں پر کوڑے برسائے جائیں گے
A لکڑی کے
B چمڑے کے
C ربڑ کے
D لوہے کے
جواب D