9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part a Section 1: فتح مکہ 

عہد نبوی کے ماہ و سال ( مدنی دور)

1: فتح مکہ 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 فتح مکہ کے اسباب میں سے ہے

A مدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ

B بدر کے مقتولین کا انتقام 

C بنو خزاعہ پر حملہ 

D قریش کے معاشی مفادات کا تحفظ

جواب C

2 فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا 

A حضرت ابو سفیان کا گھر

B حضرت عباس کا گھر

C حضرت خالد بن ولید کا گھر

D حضرت عثمان بن طلحہ کا گھر

جواب A

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام ہے

A قصوا 

B براق

C ناقت 

D زلفقار 

جواب A

4 قدرت و اختیار رکھنے کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے بد ترین دشمنوں کو معاف کر دینا شاندار مثال ہے

A امانت داری کی 

B عفو درگزر کی 

C سخاوت کی

D ایسار و قربانی کی

جواب B

5 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی سپرد کی

A حضرت طلحہ بن زبیر کے

B حضرت طلحہ بن عبید اللہ کے

C حضرت عثمان بن عفان کے

D حضرت عثمان بن طلحہ کے

جواب D

اہم کثیر الانتخابی سوالات

1 صلح حدیبیہ ہوئی

A چار ہجری میں 

B پانچ ہجری میں 

C چھ ہجری میں 

D سات ہجے میں

جواب C

2 صلح حدیبیہ کے بعد مسلمانوں کا حلیف قبیلہ تھا

A بنو بکر

B بنو خزاعہ 

C بنو سالم 

D بنو عدی 

جواب B

3 صلح حدیبیہ کے بعد بنو بکر نے ساتھ دینے کا اعلان کیا

A قریش مکہ کا 

B اہل طائف کا 

C انصار مدینہ کا

D یہود مدینہ کا 

جواب A

4 بنو بکر اور بنو خزاعہ میں معاہدہ ہوا کہ وہ جنگ نہیں کریں گے 

A چار سال تک 

B چھ سال تک

C آٹھ سال تک 

D دس سال تک

جواب D

5 بنو بکر اور بنو خزاعہ کا جنگ بندی کا معاہدہ برقرار رہا

A 15 ماہ تک 

B 16 ماہ تک 

C 17 ماہ تک

D 18 ماہ تک 

جواب D

6 معاہدہ حدیبیہ کو توڑا تھا

A قریش نے 

B بنو اُمیہ نے

C بنو بکر نے 

D بنو خزاعہ نے 

جواب C

7 بنو بکر نے حرم کعبہ میں بھی لڑائی مسلط کی 

A مسلمانوں پر 

B بنو خزاعہ پر 

C قبیلہ اوس پر

D قبیلہ خزرج پر 

جواب B

8 بنو خزاعہ نے مسلمانوں سے مدد مانگی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قریش کو صلح کا پیغام بھیجا

A تین شرائط پر

B چار شرائط پر

C پانچ شرائط پر 

D چھ شرائط پر

جواب A

9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شرائط میں سے قریش نے قبول کیا

A بنو خزاعہ کے مقتولین کی دیت ادا کرنا

B صلح حدیبیہ کے معاہدے سے دست برداری 

C جنگ کرنا 

D مسلمانوں کو مکہ میں داخل ہونے دینا 

جواب C

10 مسلمانوں کا لشکر مکہ کے نواح میں پہنچا

A آٹھ ہجری دس رمضان المبارک کو 

B سات ہجری دس رمضان المبارک کو 

C چھ ہجری دو رمضان المبارک کو 

D نو ہجری دو رمضان مبارک

جواب A

11  مکہ پر چڑھائی کرتے وقت مسلمانوں کے لشکر کی تعداد تھی

A تقریبا 8 ہزار

B تقریبا 10 ہزار 

C تقریبا 12 ہزار 

D تقریبا 14 ہزار

جواب B

12 پیدل لشکر کے امیر مقرر کیے گئے

A حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ 

B حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ 

C عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ

D حضرت سعد بن وقاص رضی

 اللہ تعالی عنہ

جواب C

13 ابو سفیان نے اسلام قبول کیا 

A صلح حدیبیہ کے موقع پر 

B فتح مکہ کے موقع پر

C غزوہ حنین کے بعد

D حجۃ الوداع کے بعد

جواب B

14 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دارلامان قرار دیا 

A ابو سفیان کے گھر کو 

B ابو جہل کے گھر کو 

C بدیل بن وقار کے گھر کو 

D حکیم بن حزام کے گھر کو 

جواب A

15 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے

A اونٹ پر 

B اونٹنی پر

C گھوڑے پر 

D خچر پر

جواب B

16 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر آیات جاری تھی 

A  سورۃ الاخلاص کی

B سورۃ البقرہ کی

C سورۃ الفتح اور سورۃ النصر کی 

D سورۃ القریش کی 

جواب C

17 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مکہ کے ساتھ کس نبی والا سلوک کیا 

A حضرت یوسف علیہ السلام

B حضرت یونس علیہ السلام

C حضرت ابراہیم علیہ السلام

D حضرت نوح علیہ السلام

جواب A

18 اہل مکہ جوک در جوک مسلمان ہونے لگے 

Aنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کے لشکر سے متاثر ہو کر

B نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عفو درگزر سے متاثر ہو کر 

C مسلمانوں کے خوف سے

D قتل کیے جانے کے ڈر سے

جواب B

19 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بدترین دشمنوں کے ساتھ کیا سلوک کیا 

A ان سے بدلہ لیا

B ان کو مکہ سے نکال دیا 

C ان کو قتل کر دیا

D ان کو معاف کر دیا

جواب D

20 فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے ساتھ مل کر بتوں کو گرایا

A حضرت عثمان 

B حضرت عمر

C حضرت علی

D حضرت بلال

جواب  C

21 خانہ کعبہ کے اندر بت تھے

A 360 

B 350

C 340

D 330

جواب A

22 نبی اللہ نے خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھی

A تین رکعت

B چھ رکعت 

C چار رکعت

D دو رکعت 

جواب D

23 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی سپرد فرمائی

A حضرت بلال کے 

B حضرت عمر فاروق کے

C حضرت عثمان بن طلحہ کے

D حضرت علی المرتضی کے

جواب C

24 فتح مکہ کے بعد دس روز میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے

A دو ہزار لوگ 

B اڑھائی ہزار لوگ

C تین ہزار لوگ 

D ساڑھے تین ہزار لوگ

جواب A

25 فتح مکہ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ کا امیر مقرر کیا 

A حضرات عثمان بن طلحہ کو

B حضرت ابو سفیان کو 

C حضرت عتاب بن اسید کو

D حضرت ابوبکر صدیق کو

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *