9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part a Section 2: غزوہ حنین 

2 : غزوہ حنین 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے 

A 20 کلومیٹر 

B 30 کلومیٹر 

C 40 کلومیٹر 

D 50 کلومیٹر 

جواب C

2 وادی حنین میں آباد تھے

A بنو نظیر و بنو قینقاع 

B بنو قریظہ و بنو سلیم

C بنو اوس و خزرج 

D بنو ہوازن و بنو ثقیف 

جواب D

3 غزوہ حنین میں بکھرنے والوں کو آواز دے کر اکٹھا کرنے والے تھے 

A حضرت خالد بن ولید

B حضرت عباس بن عبد المطلب

C حضرت عبداللہ بن مسعود

D حضرت زید بن حارثہ 

جواب B

4 غزوہ حنین کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار مکہ پر پھینکی

A مٹھی بھر خاک

B زنجیر

C تلوار 

D ذرہ

جواب A

5 غزوہ حنین سے ہمیں سبق ملتا ہے 

A توکل کا 

B عفو درگزر کا 

C کفایت شعاری کا

D رواداری کا

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 بنو ہوازن اور بنو ثقیف کو گھمنڈ تھا اپنی 

A دولت پر

B طاقت پر

C معیشیت پر

D زراعت پر 

جواب B

2 بنو ہوازن اور بنو ثقیف راضی نہ ہوئے 

A مسلمان ہونے کے لیے

B مسلمانوں کا ساتھ دینے کے لیے

C مسلمانوں کی طاقت کو تسلیم کرنے کے لیے 

D جزیہ دینے کے لیے 

جواب C

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد قیام فرمایا

A 15 دن

B 16 دن

C 18 دن

D 19 دن 

جواب D

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وادی حنین کی جانب لشکر لے کر روانہ ہوئے 

A شوال آٹھ ہجری میں 

B رمضان آٹھ ہجری میں

C ذیقعدہ آٹھ ہجری میں

D ذوالحجہ آٹھ ہجری میں

جواب A

5 غزوہ حنین میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد تھی 

A 8 ہزار

B 10 ہزار 

C 12 ہزار

D 14 ہزار

جواب C

6 اسلامی لشکر کی تعداد کو دیکھ کر بعض نو مسلموں کے ذہن میں خیال آیا 

A مال غنیمت کثرت سے ملے گا

B  آج کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکے گی 

C دشمن میدان جنگ سے بھاگ جائے گا 

D دشمن اسلام قبول کر لے گا

جواب B

7 مسلمانوں کا اپنی ظاہری طاقت و کثرت تعداد پر اترانا پسند نہ آیا 

A اللہ تعالی کو 

B نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو 

C فرشتوں کو 

D کفار کو

جواب A

8 غزوہ حنین میں مسلمان جیسے ہی میدان جنگ میں اترے تو کفار نے ان پر حملہ کیا

A تلواروں سے 

B نیزوں سے 

C لاٹھیوں سے

D تیروں سے

جواب D

9 غزوہ حنین میں کفار کے اچانک حملے سے 

A مسلمانوں کو شکست ہوئی

B مسلمان میدان جنگ سے بھاگ گئے

C کفار غالب آگئے 

D عارضی طور پر مسلمانوں کے پاؤں اکھڑ گئے 

جواب D

10 غزوہ حنین کی مشکل گھڑی میں میدان جنگ میں ڈٹے رہے

A اہل قریش 

B انصار مدینہ 

C نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

D نو مسلم 

جواب C

11 غزوہ حنین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے

A خچر پر

B اونٹ پر

C گھوڑے پر

D اونٹنی پر 

جواب A

12 غزوہ حنین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خچر کی رکاب پکڑ رکھی تھی

A حضرت علی المرتضی نے

B حضرت بلال نے 

C حضرت عباس نے 

D حضرت ابو سفیان نے

جواب D

13 غزوہ حنین میں آزمائش کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خچر کی لگام پکڑ رکھی تھی

A حضرت ابو سفیان نے

B حضرت عباس نے

C حضرت طلحہ انصاری نے

D حضرت ابوذر غفاری نے

جواب B

14 میں نبی ہوں اس میں کوئی جھوٹ نہیں میں عبدالمطلب کی اولاد ہوں یہ الفاظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس موقع پر کہے 

A صلح حدیبیہ

B فتح مکہ

C غزوہ حنین

D غزوہ تبوک

جواب C

15 غزوہ حنین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کو ثابت قدم رہنے کے لیے پکارنے کو کہا 

A حضرت علی المرتضی کو

B حضرت عمر فاروق کو

C حضرت ابو ایوب انصاری کو

D حضرت عباس کو

جواب D

16 غزوہ حنین میں گھمسان کی لڑائی ہوئی

A بنو ہوازن کے خلاف

B بنو نظیر کے خلاف

C بنو قریظہ کے خلاف

D بنو سلیم کے خلاف

جواب A

17 غزوہ حنین میں حضرت ابو طلحہ انصاری نے تنہا قتل کیا

A 20 مشرکوں کو 

B 25 مشرکوں کو 

C تیس 30 مشرکوں کو 

D 35 مشرکوں کو 

جواب C

18 غزوہ حنین میں کافر مارے گئے 

A 200 سے زائد

B 300 سے زائد 

C 400 سے زائد 

D 500 سو سے زائد

جواب B

19 غزوہ حنین میں مسلمان شہید ہوئے 

A 14

B 70 

C 7

D 4

جواب D

20 حنین میں مسلمانوں نے کتنے کفار کو قیدی بنایا

A 6 ہزار

B 5 ہزار 

C 4 ہزار 

D 3 ہزار 

جواب A

21 غزوہ حنین میں مسلمانوں کو مال غنیمت میں اونٹ ملے

A 12 ہزار 

B 16 ہزار 

C 20 ہزار 

D 24 ہزار

جواب D

22 غزہ حنین میں مسلمانوں کو مال غنیمت میں بکریاں ملیں 

A 30 ہزار 

B 35 ہزار 

C 40 ہزار 

D 45 ہزار

جواب C

23 غزوہ حنین کے مال غنیمت میں شامل تھی

A چار ہزار اوقیہ چاندی 

B پانچ ہزار اوقیہ چاندی 

C چھ ہزار اوقیہ چاندی

D سات ہزار اوقیہ چاندی 

جواب A

24 غزوہ حنین کا مال غنیمت تقسیم ہوا 

A تین دن بعد

B سات دن بعد 

C دس دن بعد

D دو ہفتے بعد

جواب D

25 متعدد قبائل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے

A صلح حدیبیہ کے بعد 

B بادشاہوں کے خطوط کے بعد

C غزوہ حنین کے بعد 

D غزوہ بدر کے بعد

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *