3 : عام الوفود
حل مشقی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1 عام الوفود سے مراد ہے
A وفود کا سال
B وفود کا دن
C وفود کی صدی
D وفود کا مہینہ
جواب A
2 بنی تمیم کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا
A حضرت ثابت بن قیس
B حضرت حسان بن ثابت
C حضرت خالد بن ولید
D حضرت زید بن ثابت
جواب A
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے والے وفود کو ٹھہرایا جاتا تھا
A مسجد نبوی میں
B مسجد کعبہ میں
C حضرت ایوب انصاری کے گھر
D سرائے میں
جواب A
4 وفد بنی تمیم کی قیادت کر رہا تھا
A اقرع بن حابس
B مالک بن فہر
C عبداللہ بن ابی
D حسان بن ثابت
جواب A
5 وفد عبدالقیس کے سردار راشج میں دو نمایاں خوبیاں تھیں
A حلم اور وقار
B رواداری اور بردباری
C صبر و تحمل
D انکسار و تواضع
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 عربی لفظ عام کا معنی ہے
A مہینہ
B ہفتہ
C سال
D صدی
جواب C
2 وفود جمع ہے
A وفاد کی
B وافد کی
C وفد کی
D وفدا کی
جواب C
3 وفد کے معنی ہیں
A لوگوں کی جماعت
B مجمع
C لوگوں کا اجتماع
D لوگوں کا فائدہ
جواب A
4 جس سال پورے عرب سے کثرت کے ساتھ وفود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اسے کہتے ہیں
A عام الفیل
B عام الوفود
C عام الحزن
D عام السفر
جواب B
5 عرب کے دور دراز کے علاقوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے اخلاق کے چرچے ہوئے
A غزوہ بدر اور غزوہ احد کے بعد
B غزوہ احزاب کے بعد
C صلح حدیبیہ کے بعد
D فتح مکہ اور غزوہ حنین کے بعد
جواب D
6 مدینہ طیبہ آنے والے وفود کو عموماً ٹھہرایا جاتا تھا
A مسجد نبوی میں
B مسجد قبا میں
C دار ارقم میں
D مسجد بلال میں
جواب A
7 مدینہ طیبہ میں وفود آتے تھے
A قریب کے علاقوں سے
B دور دراز کے علاقوں سے
C ساحلی علاقوں سے
D نواہی علاقوں سے
جواب B
8 دور رسالت میں اسلام پھیل چکا تھا
A حجاز میں
B مکہ کے نواہی علاقوں میں
C ساحلی علاقوں میں
D سارے جزیرہ عرب میں
جواب D
9 بنو تمیم کا وفد مدینہ طیبہ حاضر ہوا
A آٹھ ہجری کے وسط میں
B آٹھ ہجری کے اختتام میں
C نو ہجری کے آغاز میں
D نو ہجری کے وسط میں
جواب C
10 بنو تمیم کا وفد مدینہ طیبہ آیا تھا
A تجارت کے لیے
B قیدیوں کو آزاد کروانے کے لیے
C مناظرے کے لیے
D مباہلے کے لیے
جواب B
11 بنو تمیم کے وفد کی قیادت کر رہا تھا
A اقرع بن حابس
B مقدر بن عمائد
C عبدالقیس
D حاتم طائی
جواب A
12 وفد بنو تمیم اس وقت مدینہ طیبہ آیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
A طعام فرما رہے تھے
B قیلولہ فرما رہے تھے
C وضو فرما رہے تھے
D غسل فرما رہے تھے
جواب B
13 وفد بنو تمیم کے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گھر سے باہر پکارنے پر نازل ہوئی
A سورۃ الاحزاب
B سورۃ الفرقان
C سورۃ الحجرات
D سورۃ الفلق
جواب C
14 سورۃ الحجرات میں آداب سکھائے گئے
A کھانے کے
B سونے کے
C گفتگو کرنے کے
D نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کے
جواب D
15 بنو تمیم کا وفد اپنے ساتھ لایا تھا
A مال و دولت
B لونڈیاں
C شاعر اور خطیب
D پادری
جواب C
16 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو تمیم کے وفد کو اپنے جواب دینے کے لیے بطور خطیب پیش کیا
A حضرت ثابت بن قیس کو
B حضرت زید بن ثابت کو
C حضرت حسان بن ثابت کو
D حضرت علی المرتضی کو
جواب A
17 وفد بنو تمیم کے سامنے بطور شاعر پیش کیا گیا
A حضرت زید بن ثابت کو
B حضرت حسان بن ثابت کو
C حضرت ابو عبیدہ کو
D حضرت علی المرتضی کو
جواب B
18 اقرع بن حابس نے اسلام قبول کیا
A خطیب سے متاثر ہو کر
B شاعر سے متاثر ہو کر
C نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن اخلاق سے متاثر ہو کر
D صحابہ کرام سے متاثر ہو کر
جواب B
19 عرب کے علاقے نجران میں بڑی تعداد میں آباد تھے
A مجوسی
B صابی
C یہود
D نصاریٰ
جواب D
20 نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا
A 60
B 50
C 40
D 30
جواب A
21 نجران کے وفد میں بڑے سردار تھے
A 10
B 12
C 14
D 16
جواب C
22 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے طریقے سے مسجد نبوی میں عبادت کرنے کی اجازت دی
A وفد بنو تمیم کو
B وفد نجران کو
C وفد عبدالقیس کو
D مجوسیوں کو
جواب B
23 نجران کا وفد مدینہ منورہ میں آیا تھا
A قیدیوں کی رہائی کے لیے
B قبول اسلام کے لیے
C مباہلے کے لیے
D مناظرے کے لیے
جواب D
24 اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو وفد نجران سے کیا کرنے کا حکم دیا
A معاہدہ
B صلح
C مناظرہ
D محبت
جواب D
25 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم واپس نجران کے سامنے حضرت علی، حضرت سیدہ فاطمہ ،حضرت حسن اور حضرت حسین کو لائے
A مباہلے کے لیے
B مناظرے کے لیے
C لڑنے کے لیے
D صلح کے لیے
جواب A
26 مباہلہ کرنے سے انکار کیا اور جزیہ ادا کرنے کے لیے تیار ہوا
A وفد عبدالقیس
B وفد بنو تمیم
C وفد نجران
D وفد حبشہ
جواب C
27 وفد عبدالقیس میں آدمی تھے
A 10
B 15
C 20
D 25
جواب C
28 وفد عبدالقیس کے سردار کا نام تھا
A اقرع بن حابس
B مالک بن فہر
C عبداللہ بن ابی
D منظر بن عائذ
جواب D
29 منظر بن عائذ کا لقب تھا
A اشج
B قیس
C حابس
D عابد
جواب A
30 وفد عبدالقیس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا
A سجدہ کر کے
B جھک کر
C دست مبارک اور پائے اقدس کو بوسہ دے کر
D گلے مل کر
جواب C
31 وفد عبدالقیس کے سردار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضری سے پہلے
A سجدہ کیا
B غسل کیا
C عبادت کی
D وضو کیا
جواب B
32 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وفد عبدالقیس کے سردار میں موجود دو خوبیوں سے آگاہ کیا
A سخاوت و بردباری
B شجاعت اور قناعت
C صبر اور توکل
D حلم اور وقار
جواب D
33 حرمت والے مہینے ہیں
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب C
34 حرمت والے مہینوں میں شامل ہے
A ربیع الاول
B رجب
C رمضان
D شوال
جواب B
35 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس والوں کے لیے دعا فرمائی
A صحت کی
B مال میں برکت کی
C اولاد میں کثرت کی
D بخشش کی
جواب D
36 وفد عبدالقیس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رہا
A سات دن
B آٹھ دن
C نو دن
D دس دن
جواب D
37 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بہت زیادہ مال عطا فرمایا
A اشج کو
B اقرع بن حابس کو
C نجران کے وفد کو
D مالک بن فحر کو
جواب A