4 : غزوہ تبوک
حل مشقی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1 مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع تبوک نام ہے
A چشمے کا
B سرائے کا
C باغ کا
D دریا کا
جواب A
2 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت ابوبکر صدیق نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا
A گھر کا سارا سامان
B نصف کھجور
C گھر کا آدھا سامان
D ایک ہزار اونٹ اور اشرفیاں
جواب A
3 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی کو ذمہ داری سونپی گئی
A مال جمع کرنے کی
B لشکر کے سپہ سالار کی
C اہل بیت کی حفاظت کی
D چشمے کی حفاظت
جواب C
4 غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس
A سواریوں کی کثرت تھی
B جنگی ساز و سامان بہت زیادہ تھا
C سپاہیوں کی کثرت تھی
D زادِراہ کی شدید قلت تھی
جواب D
5 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک کی توبہ قبول ہوئی
A سچ بولنے کی وجہ سے
B وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
C سخاوت کی وجہ سے
D کفایت شعاری کی وجہ سے
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 غزوہ تبوک پیش آیا
Aسات ہجری
B آٹھ ہجری
C نو ہجری
D دس ہجری
جواب C
2 تبوک ایک مشہور ہے
A کنواں
B پہاڑی
C وادی
D چشمہ
جواب D
3 معرکہ مؤتہ کے بعد مسلمانوں پر حملے کا ارادہ کیا
Aایرانیوں نے
B رومیوں نے
C شامیوں نے
D کوفیوں نے
جواب B
4 شام میں رومیوں کے زیر اثر قبائل تھے
A غسانی
B قحطانی
C عدنانی
D یمنی
جواب A
5 رومیوں کے لشکر کی تیاری کی خبر مدینہ میں دی
A مجاہدوں نے
B محافظوں نے
C تاجروں نے
D عربوں نے
جواب C
6 سخت تنگی قحط سالی اور شدید گرمی کے دنوں میں غزوہ پیش آیا
A بدر
B احد
C خندق
D تبوک
جواب D
7 غسانی قبائل کو لڑائی کے لیے آمادہ کیا
A ہرقل نے
B خسرو پرویز نے
C رستم نے
D مقوقس نے
جواب A
8 حضرت ابوبکر صدیق غزوہ تبوک میں اپنے گھر کا سامان لے آئے
A ایک چوتھائی
B نصف
C دو تہائی
D سارا
جواب D
9 حضرت ابوبکر صدیق نے اپنے گھر کا سارا سامان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں نچھاور کر دیا
A غزوہ بدر میں
B غزوہ خندق میں
C غزوہ تبوک میں
D غزوہ حنین میں
جواب C
9 غزوہ تبوک میں اپنے گھر کا آدھا سامان پیش کیا
A حضرت ابوبکر صدیق نے
B حضرت عمر فاروق نے
C حضرت عثمان غنی نے
D حضرت علی المرتضی نے
جواب B
11 حضرت عثمان غنی نے لشکر تبوک کی تیاری میں دیے
A 100 گھوڑے
B 200 گھوڑے
C 300 گھوڑے
D 500 گھوڑے
جواب A
12 حضرت عثمان غنی نے لشکر تبوک کو ساز و سامان مہیا کیا
A سارا
B آدھا
C ایک تہائی
D دو تہائی
جواب C
13 غزوہ تبوک کے لیے چار ہزار درہم دیے
A حضرت عثمان غنی نے
B حضرت عبد الرحمن بن عوف نے
C حضرت انس بن مالک نے
D حضرت کعب بن مالک نے
جواب B
14 رات بھر مزدوری کر کے اپنی اجرت آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں پیش کی
A حضرت ابوہریرہ نے
B حضرت ابوذر نے
C حضرت ابو عقیل نے
D حضرت ابو عبیدہ نے
جواب C
15 غزوہ تبوک کے موقع پر خواتین کے عطیات کے لیے چادر بچھائی گئی
A حضرت عائشہ کے حجرے میں
B حجرہ حضرت زینب میں
C حجرہ حضرت میمونہ میں
D حجرہ حضرت حفصہ میں
جواب A
16 حضرت علی کو مدینہ منورہ میں اہل بیت اور دیگر امور کی انجام دہی پر مقرر فرمایا
A غزوہ حنین میں
B غزوہ خیبر میں
C غزوہ احد میں
D غزوہ تبوک میں
جواب D
17 غزوہ تبوک میں اہل بیت کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی گئی
A حضرت اسامہ کو
B حضرت انس بن مالک کو
C حضرت علی کو
D حضرت ابو ایوب انصاری کو
جواب C
18 غزوہ تبوک میں کمی کی وجہ سے آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بعض صحابہ کرام کو مدینہ میں ہی ٹھہرنے کا حکم دیا
A اسباب کی
B سواریوں کی
C افراد کی
D دولت کی
جواب B
19 غزوہ تبوک کے موقع پر سازشوں میں مصروف تھے
A یہودی
B منافقین
C کافر
D رومی
جواب B
20 منافقین کا سردار تھا
A کعب بن اشرف
B عمرو بن ہشام
C امیہ بن حلف
D عبداللہ بن ابی
جواب D
21 غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی تعداد تھی
A 10 ہزار
B 20 ہزار
C 30 ہزار
D 40 ہزار
جواب C
22 غزوہ تبوک میں مسلمان مدینہ سے روانہ ہوئے
A یمن کو
B شام کو
C ایران کو
D مکہ کو
جواب B
23 درسی کتاب کے مطابق غزوہ تبوک کے سفر میں مسلمانوں کو مشکلات کا سامنا تھا
A تین طرح کی
B چار طرح کی
C دو طرح کی
D پانچ طرح کی
جواب A
24 لشکر تبوک نے کل کل سفر طے کیا
A 50 میل
B 70 میل
C سیکڑوں میل
D ہزار میل
جواب C
25 لشکر اسلام نے تبوک کے مقام پر قیام فرمایا
A 10 دن
B 20 دن
C 30 دن
D 40 دن
جواب B
26 بغیر کسی معقول وجہ کے غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے صحابہ تھے
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب B
27 غزوہ تبوک سے واپسی پر جھوٹے بہانے تراشنے شروع کر دیے
A کفار نے
B یہود نے
C منافقین نے
D مشرکین نے
جواب C
28 رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کے بیانات سننے کے بعد توبہ سپرد کر دی
A شوریٰ کے
B حضرت سعد بن عبادہ کے
C غزوہ کمیٹی کے
D اللہ تعالی کے
جواب D
29 غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے صحابہ کرام کی معافی کا اعلان ہوا
A 30 دن بعد
B 40 دن بعد
C 50 دن بعد
D 60 دن بعد
جواب C
30 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک کی توبہ قبول ہوئی
A سچ بولنے کی وجہ سے
B وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
C سخاوت کی وجہ سے
D تقویٰ کی وجہ سے
جواب A
31 غزوہ تبوک میں مسلمان شہید ہوئے
A پانچ
B سات
C نو
D کوئی بھی نہیں
جواب D