9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part a Section 5: حجتہ الوداع

5 : حجۃالوداع 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع فرمایا

A آٹھ ہجری

B نو ہجری

C دس ہجری

D گیارہ ہجری 

جواب C

2 حج اور عمرے کے لیے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے

A حج مبرور 

B حج قِران 

C حج تمتع 

D حج افراد 

جواب B

3 ہدی سے مراد ہے

A قربانی کا جانور

B پالتو جانور 

C حلال جانور 

D طاقتور جانور

جواب A

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع سے واپسی پر کس مقام پر حضرت علی المرتضی کی شان بیان کی

A ذوالحلیفہ 

B حدیبیہ

C غدیر خم 

D منٰی 

جواب C

5 خطبہ حجتہ الوداع میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے گواہی لی

A حج ادا کرنے پر

B قربانی کرنے پر 

C رسالت کا حق ادا کرنے پر

D نماز ادا کرنے پر

جواب C

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے پہلے جو حج ادا کیا وہ کہلاتا ہے 

A حج قِران 

B حج اکبر 

C حجتہ الوداع 

D حج افراد

جواب C

2 دعوت تبلیغ کی ذمہ داری کی تکمیل کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے اعلان فرمایا 

A جہاد کا 

B عمرے کا 

C قتال کا 

D حج کا

جواب D

3 آپ صلی اللہ علیہ وسلم حج کے لیے مدینہ سے روانہ ہوئے

A 26 ذوالقعدہ کو 

B 27 ذوالقعدہ کو 

C 28 ذوالقعدہ کو 

D 29 ذوالقعدہ کو 

جواب A

4 آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے اپنا پہلا اور آخری حج ادا فرمایا 

A آٹھ ہجری میں

B نو ہجری میں

C دس ہجری میں 

D گیارہ ہجری میں 

جواب C

5 آپ صلی اللہ علیہ وسلم 26 ذوالقعدہ کو مدینہ سے حج کے لیے روانہ ہوئے 

A فجر کے بعد 

B ظہر کے بعد 

C عصر کے بعد 

D مغرب کے بعد 

جواب B

6 سفر حج میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلا قیام فرمایا

A ذوالحلیفہ میں 

B حدیبیہ میں 

C ابوا میں

D مکتہ المکرمتہ میں 

جواب A

7 ذوالحلیفہ کے مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی نماز ادا فرمائی

A فجر 

B ظہر 

C عصر 

D مغرب 

جواب C

8 حجتہ الوداع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا احرام باندھا اور حج اور عمرہ کی نیت کی 

A حدیبیہ میں 

B ابوا میں

C ذوالحلیفہ میں

D مدینہ میں

جواب C

9 حجتہ الوداع کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ پہنچے 

A ایک عشرے میں

B ایک ہفتے میں 

C ایک مہینے میں 

D دو ہفتوں میں

جواب B

10 مکہ کے قریب پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات گزاری 

A ذوالحلیفہ میں

B حدیبیہ میں 

C ابوا میں

D ذی طویٰ میں 

جواب D

11 صفا و مروہ کے درمیان چکر لگانا کہلاتا ہے

A طواف 

B رمی 

C سعی

D حلق 

جواب C

12 آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے طواف اور سعی کے بعد قیام فرمایا 

A حجر اسود کے پاس

B مقام ابراہیم کے پاس 

C حجون کے پاس 

D صفا و مروہ کے پاس 

جواب C

13 ترویہ کا دن کہا جاتا ہے 

A آٹھ ذوالحجہ کو 

B نو ذوالحجہ کو 

C دس ذوالحجہ کو 

D گیارہ ذوالحجہ کو

جواب A

14 آپ صلی اللہ علیہ وسلم منٰی میں تشریف لے گئے 

A سات ذوالحجہ کو 

B آٹھ ذوالحجہ کو

C نو ذوالحجہ کو 

D دس ذوالحجہ کو

جواب B

15 منٰی میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کل نمازیں ادا کیں

A تین 

B چار 

C پانچ 

D چھ 

جواب C

16 آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نو ذوالحجہ کو تشریف لے گئے

A مزدلفہ

B منٰی 

C مکہ 

D عرفات 

جواب D

17 حجۃالوداع کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیمہ لگا ہوا تھا 

A وادی نمرہ میں

B وادی نخل میں 

C وادی خیبر میں

D وادی نمل میں

جواب A

18 حجتہ الوداع کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے 

A خچر پر

B گھوڑے پر

C اونٹ پر

D اونٹنی پر 

جواب D

19 خطبہ حجتہ الوداع میں حمد و ثنا کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلی وصیت فرمائی

A اللہ سے ڈرنے کی

B نماز کی

C مساوات کی 

D عورتوں کے حقوق کی

جواب  A

20 خطبہ حجتہ الوداع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس بن عبد المطلب کی طرف سے معافی کا اعلان فرمایا

A قرض کی 

B سود کی

C قتل کی

D زیادتی کی

جواب B

21 تکمیل دین والی آیت نازل ہوئی

A منٰی میں 

B عرفات میں

C مزدلفہ میں 

D مکہ میں 

جواب B

22 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اصلاح احوال کے لیے صحابہ کرام کو بھیجتے تھے

A شام 

B فلسطین 

C خیبر 

D یمن

جواب D

23  10 ہجری میں یمن کی اصلاح کے لیے بھیجا گیا

A حضرت معاذ کو

B حضرت علی کو 

C حضرت خالد بن ولید کو

D حضرت زید کو 

جواب B

24 حضرت علی کے ساتھ روانہ ہونے والے سواروں کی تعداد تھی

A 100

B 200

C 300

D 400 

جواب C

25 حضرت علی دس ہجری میں یمن کی اصلاح کے لیے روانہ ہوئے

A رمضان میں 

B شوال میں 

C ذی القعدہ میں

D ذوالحجہ میں 

جواب A

26 حج زندگی میں فرض ہے

A بار بار

B ایک بار 

C دو بار

D کئی بار

جواب B

27 یقینا اللہ تعالی تمہارے دل کو ہدایت دے گا اور تمہاری زبان کو ثابت رکھے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا دی

A حضرت عبداللہ بن مسعود کو

B حضرت ابوبکر صدیق کو

C حضرت عمر فاروق کو 

D حضرت علی المرتضی کو

جواب D

28 حضرت علی کی دعوت پر یمن کا پورا قبیلہ اسلام میں داخل ہوا 

A قحطان

B بنو ثقیف 

C حمدان

D بنو ہوازن

جواب C

29 حجتہ الوداع کے موقع پر کچھ لوگوں نے انتظامی فیصلوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے شکوہ کیا

A حضرت عمر فاروق کا 

B حضرت عثمان غنی کا

C حضرت علی کا 

D حضرت انس کا 

جواب C

30 خطبہ حجۃ الوداع میں رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام سے گواہی لی

A حج ادا کرنے پر 

B قربانی کرنے پر 

C رسالت کا حق ادا کرنے

D پر نماز ادا کرنے پر

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *