6 : وصالِ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
حل مشقی سوالات( ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 جس مہینے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہوا
A سفر المظفر
B محرم الحرام
C ربیع الاول
D رمضان المبارک
جواب A
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری وصیت کا تعلق ہے
A عورتوں غلاموں اور نماز سے
B وراثت سے
C سود سے
D زکوۃ سے
جواب A
3 وصال سے ایک دن قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سا عمل انجام دیا
A تمام غلام آزاد کر دیے
B روزہ رکھا
C عمرہ ادا کیا
D نماز کی امامت کی
جواب A
4 حضرت فاطمۃ الزہرا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بات پر تبسم کیا
A جنت کی بشارت پر
B تسبیح عطا ہونے پر
C ملاقات کی بشارت پر
D جگر کا ٹکڑا فرمانے پر
جواب C
5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا
A سہ پہر کے وقت
B چاشت کے وقت
C عشاء کے وقت
D مغرب کے وقت
جواب B
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج ادا فرمایا
A اٹھ ہجری میں
B نو ہجری میں
C دس ہجری میں
D گیارہ ہجری میں
جواب C
2 بیماری کے ایام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آتے جاتے رہے
A صحابہ کرام کے ہاں
B اپنی بیٹیوں کے گھر
C رشتہ داروں کے گھر
D اپنی ازواج کے ہاں
جواب D
3 نبی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری میں شدت آئی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مقیم تھے
A حضرت میمونہ کے پاس
B حضرت عائشہ کے پاس
C حضرت حفصہ کے پاس
D حضرت زینب کے پاس
جواب A
4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے
A حضرت میمونہ کے پاس
B حضرت عائشہ کے پاس
C حضرت حفصہ کے پاس
D حضرت زینب کے پاس
جواب B
5 وفات سے چار دن قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آخری نماز کی امامت کروائی
A ظہر کی
B عصر کی
C مغرب کی
D عشاء کی
جواب C
6 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جگہ امامت کروانے کا حکم دیا
A حضرت ابوبکر کو
B حضرت عمر فاروق کو
C حضرت عثمان کو
D حضرت علی کو
جواب A
7 وصال سے ایک دن پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاس موجود چند دینار بھی صدقہ کر دیے اور فرمایا میرا ورثہ تقسیم نہیں ہوگا
A جائیداد کی شکل میں
B دولت کی شکل میں
C دینار کی شکل میں
D درہم کی شکل میں
جواب C
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنی بیویوں کے خرچ اور عاملوں کی اجرت کے بعد جو کچھ چھوڑا ہے وہ سب ہے
A قرض حسنہ
B صدقہ
C ورثہ
D ہبہ
جواب B
9 وصال سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو ہبہ فرما دیا
A باغ
B جائیداد
C جنگی سامان
D گھوڑا
جواب C
10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چھوڑا ہوا جنگی سامان خلفاء استعمال کرتے رہے
A بطور تبرک
B بطور ملکیت
C بطور عاریت
D بطور اجرت
جواب A
11 وصال کے دن صبح کی نماز کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اچانک پردہ اٹھایا
A حضرت عائشہ کے حجرے کا
B حضرت میمونہ کے حجرے کا
C حضرت حفصہ کے حجرے کا
D حضرت زینب کے حجرے کا
جواب A
12 وصال سے ایک دن قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ سر انجام دیا
A عمرے کا
B نماز کا
C وراثت کی تقسیم کا
D غلاموں کی آزادی کا
جواب D
13 وصال کے روز رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر حضرت ابوبکر صدیق مصلے سے ہٹنے لگے تو آپ نے اشارہ فرمایا
A چھڑی سے
B ہاتھ سے
C سر سے
D آنکھ سے
جواب B
14 وصال کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کے بعد ملاقات کے لیے بلوایا
A حضرت علی کو
B حضرت حسن کو
C حضرت حسین کو
D حضرت فاطمتہ الزہرہ کو
جواب D
15 وصال سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کان میں باتیں کیں
A حضرت عائشہ کے
B حضرت فاطمۃ الزہرہ کے
C حضرت علی المرتضی کے
D حضرت انس کے
جواب B
16 وصال کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارے سے دعا فرمائی
A حضرت اسامہ بن زید کے لیے
B حضرت زید بن حارثہ کے لیے
C حضرت زید بن ثابت کے لیے
D حضرت انس بن مالک کے لیے
جواب A
17 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیماری کے ایام میں صحابہ کرام سے مخاطب ہوئے اور انہیں وصیتیں فرمائی
A دو بار
B چار بار
C چھ بار
D متعدد بار
جواب D
18 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بہت قریب قرار دے دیا
A مہاجرین کو
B انصار کو
C اہل بیت کو
D صحابہ کرام کو
جواب B
19 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنی وفات کی اشارتاً بات کی تو رونے لگے
A حضرت ابوبکر صدیق
B حضرت عمر فاروق
C حضرت عثمان غنی
D حضرت علی المرتضی
جواب A
20 وصال کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک گود میں تھا
A حضرت فاطمۃ الزہرہ کی
B حضرت عائشہ صدیقہ کی
C حضرت علی المرتضی کی
D حضرت خدیجہ کی
جواب B
21 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مسواک لے کر حاضر ہوئے
A حضرت ابوبکر صدیق
B حضرت علی المرتضی
C حضرت انس
D حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر
جواب D
22 وصال سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل تھا
A نماز
B وضو
C مسواک
D غسل
جواب C
23 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دینے میں لوگ شریک ہوئے
A پانچ
B چھ
C سات
D آٹھ
جواب B
24 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تیار کی
A حضرت علی نے
B حضرت اسامہ بن زید نے
C حضرت ابو طلحہ نے
D حضرت انس نے
جواب C
25 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا
A حجرہ حضرت عائشہ کو
B حجرہ حضرت حفصہ کو
C حجرہ حضرت زینب کو
D حجرہ حضرت میمونہ کو
جواب A
26 حضرت فاطمتہ الزہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بات پر تبسم کیا
A تسبیح فاطمہ عطا ہونے پر
B جگر کا ٹکڑا قرار دینے پر
C وصال کے بعد سب سے پہلے ملاقات پر
D جنت کی بشارت پر
جواب C