9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part B section 1: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن اور جوانی

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ  وسلم اور ہماری عملی زندگی

1 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن اور جوانی 

حل مشقی سوالات(ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں

1 نبی کریم صلی اللہ علیہ ہ وسلم کی تاریخ پیدائش ہے

A 18 اپریل 571

B 22 اپریل 571 

C 24 اپریل 571 

D 26 اپریل 571 

جواب B

2 حضرت عبد المطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک تھی

A چھ سال

B آٹھ سال 

C دس سال

D بارہ سال 

جواب B

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کیا کیا 

A امداد کے طور پر غلہ دیا 

B خانہ کعبہ کے اندر گئے 

C دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی

D زمزم کے کنویں پر گئے

جواب C

4 جس معاہدے کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب قرار دیا 

A میثاق مدینہ 

B صلح حدیبیہ 

C حلف الفضول

D مواخات مدینہ

جواب C

5 حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رضائی بہن کا اسم گرامی ہے

A حضرت شیما 

B حضرت حلیمہ سعدیہ

C حضرت ثوبیہ

D حضرت ام یمن

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی

A چھ ربیع الاوّل 

B سات ربیع الاوّل 

C گیارہ ربیع الاوّل 

D بارہ ربیع الاوّل 

جواب D

2 عیسوی سن کے اعتبار سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ  وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی

A 12 اپریل 571 

B 18 اپریل 571 

C 22 اپریل 571

D 24 اپریل 571 

جواب C

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والد حضرت عبداللہ کا انتقال آپ صلی اللہ علیہ  وسلم کی پیدائش سے جتنے ماہ قابل ہوا 

A تقریبا ایک ماہ قبل

B تقریبا دو ماہ قبل

C تقریبا تین ماہ قبل

D تقریبا چار ماہ قبل

جواب B

4 حضرت سیدہ آمنہ کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ  وسلم کی عمر تھی

A چار سال 

B چھ سال

C سات سال 

D آٹھ سال

جواب B

5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کی ذمہ داری لی

A حضرت ابو طالب نے 

B حضرت عباس نے

C حضرت عبدالمطلب نے 

D ابو لہب نے 

جواب C

6 حضرت عبدالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تھی

A چھ سال

B آٹھ سال

C دس سال 

D بارہ سال 

جواب B

7 دادا کی وفات کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کی 

A خالہ نے 

B پھوپھی نے

C ماموں نے

D چچا نے

جواب D

8 نبی کریم صلی اللہ علیہ  وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے

A حضرت ابو طالب 

B حضرت عباس

C ابو لہب 

D حضرت ابو سفیان

جواب A

9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پرورش کے لیے بھیجا گیا 

A شہر میں

B دیہات میں

C ساحلی علاقے میں

D ریگستانی علاقے میں

جواب B

10 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پرورش کی غرض سے لے گئیں 

A حضرت شیما 

B حضرت صوبیہ 

C حضرت حلیمہ سعدیہ 

D حضرت صفیہ 

جواب C

11 نبی کریم صلی اللہ علیہ  وسلم حضرت حلیمہ سعدیہ کے ہاں رہے

A ایک سال

B دو سال

C تین سال 

D چار سال

جواب D

12 حضرت حلیمہ سعدیہ کے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کام کیا

A بکریاں چرانے کا

B اونٹ چرانے کا 

C گائے چرانے کا

D گھوڑے چرانے کا

جواب A

13 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایام طفولیت میں گہوارے  کے اندر کھیلا کرتے تھے 

A جھولے سے 

B چاند سے 

C ستاروں سے

D سورج سے 

جواب B

14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سب سے پہلا کلام مبنی تھا

A ماں کی تعریف پر

B باپ کی یاد پر

C اللہ تعالی کی حمد و ثنا پر

D کلمہ توحید پر 

جواب C

15 حضرت حلیمہ سعدیہ کے گھر سے مکہ مکرمہ واپسی کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطرداری کرتی تھیں

A حضرت صفیہ 

B حضرت ام ایمن 

C حضرت شیما 

D حضرت صوبیہ

جواب B

16 کعبہ کے متولی تھے

A حضرت ابو طالب

B حضرت عمر

C حضرت عثمان 

D حضرت بلال

جواب A

17 ایک دفعہ عرب میں قحط پڑا تو عرب کے سردار آئے

A حضرت عمر کے پاس

B حضرت ابو طالب کے پاس

C حضرت ابوبکر کے پاس 

D حضرت ابوذر غفاری کے پاس

جواب B

18 حضرت ابو طالب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بٹھا دیا 

A حرم کے صحن میں

B حرم کے دروازے میں 

C حطیم میں

D دیوار کعبہ سے ٹیک لگا کر

جواب D

19 چاروں طرف سے بادل کس طرح آئے 

A حضرت ابو طالب کی دعا سے

B اہل عرب کی دعا سے

C نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی آسمان کی طرف اٹھنے سے

D نماز استسقاء ادا کرنے سے

جواب C

20 عرب کے مظلوموں کی مدد اور قیام امن کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت فرمائی 

A حلف الفضول نامی معاہدے میں

B میثاق مدینہ کے معاہدے میں

C صلح حدیبیہ کے معاہدے میں

D عرب سرداروں کے اجلاس میں

جواب A

 21 حلف الفضول نامی معاہدے میں طے پایا

A باہمی تجارت کو فروغ دینا

B عرب کی معاشی ترقی کے لیے اقدامات کرنا

C دشمنوں کا مل کر مقابلہ کرنا

D مظلوم و مسافروں کی حفاظت اور مدد کرنا

جواب D

22 نبی کریم صلی اللہ علیہ  وسلم کا حلف الفضول میں شرکت کا مقصد تھا

A قیام امن 

B خانہ کعبہ کی تعمیر نو 

C صلح حدیبیہ کی تجدید نو 

D مال غنیمت کی تقسیم 

جواب A

23 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ حیا والے تھے

A بوڑھی عورتوں سے بھی زیادہ

B پردہ دار دوشیزہ سے بھی زیادہ

C نیک عورتوں سے بھی زیادہ

D عرب کی لڑکیوں سے بھی زیادہ 

جواب B

24 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں باقاعدہ رواج نہیں تھا 

A گھروں میں طہارت خانوں کا

B گھروں میں باورچی خانوں کا

C گھروں میں مہمان خانوں کا

D گھروں کی چار دیواری کا

جواب A

25 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آبادی سے دور نکل جاتے تھے

A غسل کرنے کے لیے

B قضائے حاجت کے لیے 

C سیر کرنے کے لیے

D کھانے پینے کے لیے 

جواب B

26 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں تھے 

A سگے چچا 

B سگے پھوپھا 

C سگے نواسے

D سگے بہن بھائی 

جواب D

27 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن تھی

A حضرت صوبیہ 

B حضرت شیما 

C حضرت عمارہ 

D حضرت ام ایمن 

جواب B

28 غزوہ حنین کے قیدیوں میں شامل تھیں

A حضرت حلیمہ سعدیہ

B حضرت ام ایمن

C حضرت شیما 

D حضرت صوبیہ

جواب C

29 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے تمام قیدیوں کو آزاد کر دیا 

A حضرت زید کی سفارش پر

B حضرت حلیمہ سعدیہ کی سفارت پر 

C حضرت شیما کی سفارش پر

D حضرت ام عمارہ کی سفارش پر

جواب C

30 حضرت امیر حمزہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تھے

A چچا 

B بھائی 

C دوست

D مامو

جواب B

31 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بھائی تھے

A حضرت علی المرتضی 

B حضرت جعفر طیار

C حضرت حکیم بن حزام

D حضرت امیر حمزہ

جواب D

32 حضرت امیر حمزہ شہید ہوئے 

A غزوہ بدر میں

B غزوہ احد میں

C غزوہ احزاب میں

D غزوہ حنین میں 

جواب B

33 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے قبر پر جایا کرتے تھے 

A حضرت سیدہ آمنہ کی

B حضرت عبداللہ کی

C حضرت امیر حمزہ کی 

D حضرت ابو طالب کی

جواب C

34 اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوستوں میں سر فہرست تھے

A حضرت حکیم بن حزام 

B حضرت عثمان غنی 

C حضرت عمار 

D حضرت یاسر 

جواب A

35 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تجارت میں شریک رہے

A حضرت ابوبکر صدیق 

B حضرت حکیم بن حزام 

C حضرت عثمان غنی

D حضرت قیس بن سائب مخزومی 

جواب D

36 اسلامی لشکر دشمنوں کے نرغے میں آگیا 

A غزوہ حنین میں 

B غزوہ بدر میں 

C غزوہ خندق میں 

D فتح مکہ میں

جواب A

37 میں نبی برحق ہوں اس میں کوئی جھوٹ نہیں میں عبدالمطلب جیسے سردار کا بیٹا ہوں یہ الفاظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے

A غزوہ بدر میں

B غزوہ احد میں 

C غزوہ خندق میں 

D غزوہ حنین نے 

جواب D

38 حضرت برابن عازب کے مطابق غزوہ حنین کے دن سب سے زیادہ مضبوط تھے

A حضرت ابو طلحہ انصاری

B حضرت عمر فاروق 

C نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم 

D حضرت علی المرتضی

جواب C

39 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود کو رکھا

A ایک بڑے برتن میں 

B ایک کمرے میں 

C ایک چادر میں 

D خانہ کعبہ کی چھت پر 

جواب C

40 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر پکڑنے کو کہا

A ہر قبیلے کے معتبر انسان کو 

B بنو ہاشم کو 

C قریش کے سردار کو

D بنو امیہ کو 

جواب A

41 حجر اسود کو اٹھا کر اپنی جگہ پر نصب کیا 

A حضرت ابو طالب نے

B حضرت امیر حمزہ نے 

C حضرت حکیم بن حزام نے 

D نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے

جواب D

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *