9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part B section 2: حضرت محمد صلی اللہ علیہ  وسلم کا ذوق عبادت 

2 حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذوق جوانی

حل مشقی سوالات 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ  وسلم نے عبادت میں میانہ راوی کا حکم دیا 

A حضرت عبداللہ بن عمرو کو

B حضرت عبداللہ بن زبیر کو

C حضرت عبداللہ بن عباس کو

D حضرت عبداللہ بن مسعود کو

جواب A

 2 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ……… وسلم کے پاؤں مبارک میں  عبادت کے دوران میں ورم آگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

A کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں

B کیا میں اللہ تعالی کی عبادت نہ کروں 

C کیا میں اللہ تعالی کو یاد نہ کروں

D کیا میں عبادت کا حق ادا نہ کروں 

جواب A

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز کو قرار دیا

A آنکھوں کی ٹھنڈک 

B آنکھوں کی روشنی

C آنکھوں کی چمک

D دل کی روشنی

جواب A

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا تشریف لے جاتے تھے 

A فرشتے سے ملاقات کے لیے

B تبلیغ کے لیے

C فضیلت کے لیے

D یکسوئی کے لیے

جواب D

5 حدیث مبارک کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے کسی حصے میں سوتے تھے

A ابتدائی حصے میں 

B آدھی رات کو 

C آخری حصے میں 

D فجر کے بعد

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت سے پہلے بھی بے حد فرماتے تھے

A اللہ تعالی کی عبادت

B سخاوت

C رحم و کرم

D تبلیغ 

جواب A

2 عبادت میں یک سوئی کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے

A بیت اللہ میں 

B غار ثور میں

C غار حرا میں

D میدان عرفات میں

جواب C

3 غار حرا میں تشریف لائے

A حضرت اسرافیل

B حضرت میکائیل

C حضرت عزرائیل 

D حضرت ابراہیم 

جواب D

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی نازل ہوئی

A غار ثور میں

B غار حرا میں

C بیت اللہ میں 

D جبل نور میں 

جواب B

5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت مشغول رہتے تھے

A نماز پڑھنے میں

B روزہ رکھنے میں 

C اللہ تعالی کے ذکر میں

D تلاوت کلام مجید میں

جواب C

6 عبادت کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خاص شغف تھا 

A روزوں سے 

B تلاوت قرآن سے 

C نوافل سے

D زکوۃ سے

جواب B

7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں مبارک میں ورم  آ جاتا نماز اور

A کثرت سے عبادت سے

B لوگوں کو دعوت دینے سے

C سفر کرنے سے

D بکریاں چرانے سے 

جواب A

8 جب نبی کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنی تکلیف کیوں برداشت کرتے ہیں حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بخشے ہوئے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

A اللہ تعالی کا حکم ہے

B جنت کا اعلی درجہ چاہتا ہوں

C گھر والوں کی مغفرت کے لیے عبادت کرتا ہوں 

D تو کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں

جواب D

9 عبادت میں سے افضل عبادت ہے

A روزہ 

B نماز

C زکوۃ

D حج 

جواب B

10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا

A نماز کو 

B سخاوت کو 

C روزہ کو

D تلاوت قرآن کو 

جواب A

11 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے ابتدائی حصے میں کیا کرتے تھے 

A سو جاتے

B گھر والوں سے باتیں کرتے

C تلاوت قرآن کرتے 

D نماز پڑھتے

جواب A

12 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھتے تھے 

A عشاء کے وقت 

B رات کے ابتدائی حصے میں

C آدھی رات کو 

D سحری کے قریب 

جواب D

13 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھنے کے بعد 

A سحری کرتے

B تہجد کی ادائیگی کرتے

C بستر پر آرام کرتے

D فجر کی تیاری کرتے 

جواب C

14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کو بھی عبادت کے لیے جگاتے

A رمضان کے آخری عشرہ میں

B سارے  رمضان میں 

C ایام حج میں 

D محرم میں 

جواب A

15 دین اسلام حکم دیتا ہے 

A عبادت میں کثرت کا 

B عبادت میں میانہ روی کا 

C سارا مال خرچ کرنے کا 

D بار بار حج ادا کرنے کا

جواب B

16 زندگی کا ہر لمحہ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مطابق گزارنا ہے

A میانہ روی 

B اعتدال 

C کامیابی 

D عبادت 

جواب D

17 رات بھر عبادت کرتے اور دن میں روزہ رکھتے تھے

A حضرت عبداللہ بن عمرو

B حضرت عبداللہ بن عباس

C حضرت عبداللہ بن زبیر

D حضرت عبداللہ بن عمر 

جواب A

18 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے فرمایا کہ

A رات کو عبادت کرو

B دن کو روزہ رکھو 

C عبادت بھی کرو اور آرام بھی

D خوب ذکر کرو

جواب C

19 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن عمرو سے یہ بھی فرمایا کہ

A روزے رکھو

B عبادت بھی کرو روزے بھی رکھو اور کھاؤ پیو بھی 

C رات کو نماز پڑھو 

D روزانہ سخاوت کرو

جواب B

20 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نے روحانی انقلاب برپا کر دیا

A فارس میں 

B روم میں

C ہند میں 

D عرب میں

جواب D

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *