9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part B section 3: حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سخاوت و ایثار 

3 حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سخاوت و ایثار 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 سخاوت سے مراد ہے 

A کھلے دل سے خرچ کرنا

B فضول خرچی کرنا

C منع کرنا 

D روک لینا

جواب A

2 علمی سخاوت سے مراد ہے

A کسی کو  علمی بات سمجھانا

B کسی پر مال خرچ کرنا 

C کسی کو وقت دینا

D تیمارداری کرنا 

جواب A

3 یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام انجام دینا کہلاتا ہے

A صبر و تحمل

B سخاوت و ایثار 

C عفو درگزر 

D رواداری 

جواب B

4 انصاری میزبان نے مہمان کے ساتھ کیا سلوک کیا 

A خود بھوکے رہے اور اس کو کھلایا

B بچوں کے ساتھ اسے کھانا کھلایا 

C اسے مال و دولت عطا کیا

D اسے کھجوریں عطا کیں 

جواب A

5 انسانی دل سے مال و دولت کی لامحدود محبت اور لالچ کو ختم کرتی ہے 

A فضول خرچی 

B منافقت 

C سخاوت 

D صلح رحمی

جواب C

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 اللہ کے دیے ہوئے مال کو اس کے بندوں پر خرچ کرنا ہے

A سخاوت 

B ایثار 

C ہمدردی 

D قربانی

جواب A

2 اپنی ضرورت اور حاجت کے باوجود اگر انسان خرچ کرے تو یہ ہے

A رواداری

B صبر و توکل 

C قناعت 

D ایثار 

جواب D

3 فقرا اور مساکین کو کھانا کھلانا ہے

A قناعت

B زہد 

C سخاوت

D رواداری

جواب C

4 اللہ تعالی جنت اور لوگوں سے قریب ہے

A سخی 

B غنی

C فقیر

D زاہد 

جواب A

5 اللہ تعالی اور جنت سے دور ہے 

A دنیا دار 

B تاجر 

C فاسق 

D کنجوس

جواب D

6 علم کی بات اس شخص کو بتانا جو واقف نہیں ہے کہلاتا ہے

A صدقہ

B سخاوت 

C رحم دلی 

D ہمدردی 

جواب B

7 صحت مند آدمی کا کسی بیمار بوڑھے اور کمزور شخص کے کسی معاملے میں مدد کرنا ہے 

A فرض

B واجب

C احساس

D سخاوت 

جواب D

8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو مانگا جاتا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 

A عطا فرما دیتے 

B بعد میں دینے کا وعدہ کرتے

C انکار کر دیتے

D کام کاج کرنے کو کہتے 

جواب A

9 ایک شخص کے سوال کرنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے صدقہ کے مال میں سے بکریاں دینے کا حکم دیا 

A جو ایک کرہ ارض کو بھردیں

B جو دو پہاڑوں کے درمیان کو بھر دیں

C جو ضرورت کے لیے کافی ہوں

D جو زکوۃ سے مستثنیٰ ہوں

جواب B

10 ایک بھوکے شخص کے سوال پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ازواج مطہرات کے گھر سے کچھ کھانے کے لیے لانے کا پیغام بھیجا تو کیا جواب آیا 

A گھر میں پانی کے سوا کچھ نہیں 

B گھر میں ایک  کھجور کے سوا کچھ نہیں

C گھر میں کچھ بھی نہیں

D گھر میں مہمان کے لیے کھانا نہیں

جواب A

11  بھوکے شخص کی مہمان نوازی قبول کی

A ایک مہاجر نے 

B ایک انصاری نے

C اہل صفہ نے

D ایک سردار نے

جواب B

12 انصاری صحابی کی بیوی نے کہا

A ہم سب کے لیے کافی کھانا ہے

B مہمان کے لیے کھانا نہیں ہے

C صرف بچوں کے لیے کھانا ہے

D صرف دو آدمیوں کا کھانا ہے

جواب C

13 انصاری نے اپنی بیوی سے کہا جب مہمان کھانا شروع کر دے تو 

A چراغ جلا دینا

B چراغ بجھا دینا

C بچوں کو بھی لے آنا 

D خود بھی ساتھ بیٹھ جانا

جواب B

14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ضرورت مند کی ضرورت پوری کرتے تھے 

A اپنی ضمانت دے کر 

B گھر کا سامان بیچ کر

C محنت مزدوری کر کے 

D مال غنیمت میں سے 

جواب A

15 غزوہ تبوک پیش آیا 

A سات ہجری میں

B آٹھ ہجری میں

C نو ہجری میں

D دس ہجری میں

جواب C

16 غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لشکر کی تیاری میں مدد کرنے والے کو بشارت دی 

A مالدار ہونے کی 

B جنت کی 

C خلیفہ بننے کی

D باغات کی 

جواب B

17 غزوہ تبوک کے موقع پر اپنا سارا مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا

A حضرت ابوبکر صدیق نے

B حضرت عمر فاروق نے 

Cحضرت عثمان غنی نے 

D حضرت عبد الرحمن بن عوف نے

جواب A

18 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر نے مدد کی 

A گھر کا سارا مال دے

B سینکڑوں اونٹوں کے ساتھ

C گھر کا آدھا مال دے کر

D سینکڑوں اشرفیاں دے کر

جواب C

19 غزوہ تبوک میں سامان جہاد سے لدے سینکڑوں اونٹ اور اشرفیاں دیں

A حضرت عمر فاروق نے 

B حضرت ابوذر غفاری نے

C حضرت ابو ایوب انصاری نے

D حضرت عثمان غنی نے 

جواب D

20 ایک دفعہ حضرت فاطمہ اور حضرت علی المرتضی روضہ افطار کرنے لگے تو سائل نے دستک دی اس پر انہوں نے کیا کیا 

A روزہ افطار کرنے میں سائل کو بھی شامل کیا

B سب کچھ سائل کو دے دیا

C روزہ افطار کرنے کے بعد بقیہ کھانا سائل کو دے دیا 

D سائل سے معذرت کر لی

جواب B

21 انسانی دل سے مال و دولت کی محبت ختم ہوتی ہے

A سخاوت سے

B کسب حلال سے 

C روزہ رکھنے سے

D حج کرنے سے

جواب  A

22 بلائیں ٹل جاتی ہیں

A حصول علم سے 

B کسب حلال سے 

C فلاحی کام کرنے سے

D سخاوت سے

جواب D

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *