9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part B section 4: صلح رحمی 

4 صلہ رحمی 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 صلح رحمی سے مراد ہے

A رشتہ داروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا 

B صدقہ دینا 

C فضول خرچی سے بچنا

D تکلیف کو برداشت کرنا 

جواب A

2 عمر اور رزق میں اضافہ و برکت کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا

A صلح رحمی کا 

B کفایت شعاری کا 

C صبر کا 

D میانہ راوی کا 

جواب A

3 رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے

A کفایت شعاری 

B میانہ راوی

C صلہ رحمی

D قطع رحمی 

جواب D

4 حدیث مبارکہ کی روشنی میں اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو 

A کبھی کسی سے نہ جھگڑے

B ہمیشہ ادب سے بات کرے

C کبھی کسی سے تعلق نہ توڑے

D توڑنے والے سے تعلق جوڑے

جواب D

5 حضرت خدیجہ نے پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کی دلیل کے طور پر جو اوصاف بیان فرمائے ان میں سے ایک وصف تھا

A صلح رحمی

B سچ بولنا 

C کثرت سے روزے رکھنا 

D معاف کرنا 

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا کہلاتا ہے

A صلح رحمی

B میانہ راوی 

C صبر و تحمل

D کفایت شعاری

جواب  A

2 رشتہ داروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور ان کی خبر گری میں غفلت برتنا کہلاتا ہے

A صلح رحمی

B ناشکری 

C قطع رحمی

D لاتعلقی  در

جواب C

3 درسی کتاب کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہء حسنہ سے تعبیت ملتی ہے 

A صبر کی 

B صلہ رحمی کی 

C عفو کی 

D احسان کی

جواب B

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابی کو اپنا باغ رشتہ داروں کو دینے کا حکم دیا

A ابوذر غفاری کو 

B ابو طلحہ کو

C ابو عبیدہ کو

D ابوبکر صدیق کو

جواب B

5 حضرت ابو طلحہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رشتہ داروں پر خرچ کرنے کا حکم دیا 

A دولت 

B جائیداد

C باغ

D کاروبار

جواب C

6 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو طلحہ کو باغ خرچ کرنے کا حکم دیا

A غریبوں پر 

B مسافروں پر

C یتیموں پر 

D رشتہ داروں پر

جواب D

7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے 

A پانچ باتوں کا 

B سات باتوں کا 

C نو باتوں کا 

D گیارہ باتوں کا 

جواب C

8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ چاہے کہ اس کے رزق میں کشادگی اور عمر میں برکت ہو وہ کرے 

A صلح رحمی

B نیکی 

C خیرات

D صدقہ 

جواب A

9 صلہ رحمی کرنے والے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضمانت دی ہے 

A صحت کی

B رزق کی کشادگی کی

C نیک اولاد کی 

D خاتمہ بالخیر کی

جواب B

10  رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت ناپسند تھا

A بخیل

B بزدل 

C قطع تعلقی کرنے والا 

D فضول خرچ

جواب C

11 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج کوئی قطع تعلقی کرنے والا ہمارے پاس نہ بیٹھے اس حدیث کے راوی ہیں

A حضرت عبداللہ بن عمر 

B حضرت عبداللہ بن مسعود

C حضرت عبداللہ بن عباس

D حضرت عبداللہ بن ابی اوفی 

جواب D

12 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمارے پاس کوئی قطع تعلقی والا نہ بیٹھے تو ایک نوجوان اٹھا جس کا جھگڑا ہوا تھا 

A پھوپھی سے

B خالہ 

C والدہ سے 

D دادی سے

جواب B

13 جس قوم میں کوئی قطع تعلقی والا موجود ہو اس قوم پر نازل نہیں ہوتی

A بارش

B رحمت

C نعمتیں

D کتاب 

جواب B

14 اس قوم پر اللہ تعالی کی رحمت نازل نہیں ہوتی جس میں موجود ہو

A بے نمازی 

B جھوٹ

C قطع تعلقی کرنے والا 

D چغل خور 

جواب C

15 پہلی وحی کے بعد آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اوصاف بیان کر کے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو تسلی دی 

A حضرت آمنہ نے

B حضرت فاطمہ نے 

C حضرت اسماء نے 

D حضرت خدیجہ نے

جواب D

16 حضرت خدیجہ نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اوصاف کو آپ صلی اللہ علیہ  وسلم کی صداقت کے طور پر پیش کیا

A پہلی وحی کے بعد

B پہلی وحی سے پہلے 

C دوسری وحی کے بعد 

D ہجرت مدینہ کے وقت

جواب A

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *