9th Islamiyat MCQs Chapter 3 Part B section 5: خواتین کے ساتھ حسن سلوک

5۔ خواتین کے ساتھ حسن سلوک

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

1 جنت کس کے قدموں میں ہے

A ماں 

B بیٹی 

C بہن

D بیوی 

جواب A

2 کون سا شخص دو انگلیوں کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوگا

A دو بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنے والا 

B صدقہ و خیرات کرنے والا

C مسلسل روزے رکھنے والا

D دوسروں کو معاف کرنے والا

جواب A

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ کے احترام کے لیے 

A کھڑے ہو جاتے تھے

B پھول بچھایا کرتے تھے 

C اہل خانہ کو کھڑے ہونے کا حکم دیتے تھے 

D ان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے

جواب A

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھلائی کی وصیت فرمائی 

A عورتوں کے ساتھ

B طالبہ کے ساتھ

C تاجروں کے ساتھ 

D اعمال کے ساتھ 

جواب A

5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حلیمہ کے استقبال کے لیے

A اپنی چادر ان کے قدموں میں بچھائی 

B امہات المومنین کو بھیجا 

C خواتین کا ایک وفد بھیجا

D جانور قربان کیے 

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات

1 معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں 

A بزرگ 

B والدین

C خواتین

D بچے 

جواب C

2 مختلف تہذیبوں اور معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے

A غلاموں کو 

B خواتین کو 

C بچوں کو 

D والدین کو 

جواب B

3 اسلام نے خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے حسن سلوک کا حکم دیا ہے 

A علماء کو 

B والدین کو 

C اساتذہ کو 

D اپنے پیروکاروں کو 

جوابD

4 اللہ تعالی نے خواتین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے 

A قرآن مجید میں 

B حدیث مبارکہ میں

C صحائف میں 

D تورات میں

جواب A

5  نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیٹیوں کی اچھی پرورش کرنے والے کو بشارت دی ہے 

A رحمت کی 

B جنت کی 

C رزق کی

D عزت کی

جواب B

6 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی بشارت دی

A بیٹیوں کی پرورش کرنے والے

 کو 

B بیٹوں کی پرورش کرنے والے کو

C حسن سلوک والے کو

D وقت کی قدر کرنے والے

جواب A

7 بیٹیوں کی اچھی پرورش کرنے پر جنت کی بشارت دی

A اللہ تعالی نے 

B حضرت ابراہیم علیہ السلام نے

C حضرت موسیٰ علیہ السلام نے

D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے

جواب D

8 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو اپنی عورتوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتے ہیں حدیث کے راوی ہیں

A حضرت ابوہریرہ

B حضرت عبداللہ بن عباس

C حضرت انس بن مالک 

D حضرت عبداللہ بن عمر

جواب B

9 جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوگا جیسے دو انگلیاں جس نے اچھی

 پرورش کی

A ایک بیٹی کی

B دو بیٹیوں کی 

C دو بیٹوں کی

D تین بیٹیوں کی

جواب B

10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضائی والدہ کا نام ہے 

A حضرت حلیمہ سعدیہ

B حضرت صوبیہ 

C حضرت ام ایمن 

D حضرت صفیہ 

جواب A

11 حضرت حلیمہ سعدیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں 

A سوتیلی ماں

B رضا امام 

C چچی 

D خالہ

جواب B

12 کون سی شخصیت کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر بچھائی اور دیر تک گفتگو فرمائی

A حضرت فاطمۃ الزہرا 

B حضرت رقیہ 

C حضرت خدیجہ 

D حضرت حلیمہ سعدیہ

جواب D

13 اللہ تعالی نے خواتین کا اجر رکھا ہے 

A ان کے کام کے مطابق

B ان کے مزاج کے مطابق

C ان کے کردار کے مطابق

D ان کے اخلاص کے مطابق

جواب B

14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کی تربیت کے لیے مقرر فرمایا 

A ایک ہفتہ

B ایک گھنٹہ

C ایک دن

D ایک پہر

جواب C

15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم و تربیت کے لیے ایک دن کا وعدہ فرمایا 

A خواتین کی

B بچوں کی 

C غلاموں کی 

D بوڑھوں کی

جواب A

16 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھلائی کی وصیت فرمائی

A بچوں کے ساتھ 

B تاجروں کے ساتھ 

C طالبہ کے ساتھ 

D خواتین کے ساتھ

جواب D

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *