6 انداز تربیت
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
درست جواب کا انتخاب کریں
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال تک خدمت کی
A حضرت انس بن مالک نے
B حضرت طلحہ نے
C حضرت ابو عبیدہ نے
D حضرت ابوہریرہ نے
جواب A
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل کو بھیجا
A مصر
B یمن
C شام
D طائف
جواب B
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے بارے میں سوال پوچھنے پر فرمایا
A تمہارا نام کیا ہے
B تم نے کیا تیاری کی ہے
C تم کس شہر سے ہو
D تم کیوں پوچھ رہے ہو
جواب B
4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شفقت سے ہاتھ چومے
A مزدوری کرنے والے کے
B معاف کرنے والے کے
C صلح رحمی کرنے والے کے
D سخاوت کرنے والے کے
جواب A
5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تربیت کے حوالے سے ہر کام اور معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے
A تدریج کا
B وعظ و نصیحت کا
C تحریر و تقریر کا
D ذاتی دلچسپی کا
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نام لے کر مخاطب کرنے کی بجائے اشارے سے تربیت فرماتے تاکہ کسی کی
A تربیت میں کمی نہ رہ جائے
B دل آزاری نہ ہو
C صحت خراب نہ ہو
D نیکی میں کمی نہ ہو
جواب B
2 بڑی بڑی باتوں کو مختصر جملوں میں بیان کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا
A کمال
B خاص انداز
C حیرت انگیز اعجاز
D نرالا انداز
جواب C
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اچھے کام پر صحابہ کرام کی تعریف کرتے ہیں اور
A حوصلہ افزائی فرماتے
B انعام دیتے
C تسلی دیتے
D تعریف کرتے
جواب A
4 ایک صالح اور خشک وار معاشرہ وجود میں آ سکتا ہے
A سیرت طیبہ کی پیروی سے
B دولت کی فراوانی سے
C صنعتی ترقی سے
D صلح رحمی سے
جواب A
5 زکوۃ فرض ہے جو ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور کن لوگوں میں تقسیم کی جائے گی
A فقراء میں
B مجاہدین میں
C حاجیوں میں
D علماء میں
جواب A
6 انسانوں کے اخلاق اور رویوں کی اصلاح کرنا اہم ترین ذمہ داری ہے
A انبیاء کرام کی
B علماء کی
C صحابہ کی
D صوفیا کی
جواب A
7 انبیاء کرام علیہ السلام کی اہم ترین ذمہ داری ہے
Aجہاد کرنا
B قوموں کو آزاد کروانا
C اخلاق کی اصلاح کرنا
D تبلیغ کرنا
جواب C
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہترین تربیت کی بدولت معاشرے کے بہترین انسان قرار دیا گیا ہے
A علماء کو
B صوفیہ کو
C صحابہ کرام کو
D ائمہ کرام کو
جواب C
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کا نمایاں ترین پہلو ہے
A شفقت و محبت
B ڈانٹ
C حکمت و بصیرت
D تعلیم و تربیت
جواب C
10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو فرماتے ہوئے خصوصی لحاظ فرماتے
A موسم کا
B موقع محل کا
C حالات کا
D وقت کا
جواب B
11 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی شخص کی غلطی پر اس کی اصلاح کرتے تو
A اشارتاً نصیحت فرماتے
B اس شخص کا نام لیتے
C لوگوں میں اس کی غلطی کا اعلان فرماتے تھے
D اسے ٹوک دیتے
جواب A
12 نصیحت فرماتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کا خیال رکھتے کہ
A اس کا وقت ضائع نہ ہو
B وہ بے زار نہ ہو
C کسی کی دل آزاری نہ ہو
D کوئی ناراض نہ ہو
جواب C
13 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں میں محبت و شفقت کی چمک ہوتی اور چہرے پر نرمی کا انداز جھلکتا تھا
A نصیحت کے وقت
B سفر میں
C جہاد کے وقت
D محفل میں
جواب A
14 حدیث نبوی کے مطابق مسجد کا اولین مقصد ہے
A نجات و سیاست
B جہاد
C اسلامی عظمت
D ذکر اور نماز
جواب D
15 ایسے صحابی جو دس برس تک رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں رہے
A حضرت اسامہ بن زید
B حضرت انس بن مالک
C حضرت زید بن ثابت
D حضرت ابوذر غفاری
جواب B