These all mcqs are from Section 1 to section 4 of Chapter 4
باب چہارم : اخلاق و آداب
حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)
1 کھانا کھا کر شکر ادا کرنے والے کا اجر برابر ہے
A روزہ دار کے
B مجاہد کے
C مسافر کے
D سخی کے
جواب A
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کفار مکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں
A حضرت علی نے
B حضرت ابو موسیٰ نے
C حضرت عبداللہ بن مسعود نے
D حضرت عثمان نے
جواب A
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا اصل مقام قرار دیا
A سوچ کو
B دماغ کو
C زبان کو
D دل کو
جواب D
4 پردہ پوشی جائز نہیں بے
A نمازی کی
B اجتماعی جرم کے
C گنہگار کی
D منافق کی
جواب B
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 شکر کا لغوی معنی ہے
A خرچ کرنا
B تلاش کرنا
C طلب کرنا
D احسان ماننا
جواب D
2 محسن کا احسان مانتے ہوئے اس کا صلہ ادا کرنا کہلاتا ہے
A صبر
B شکر
C تحمل
D ایثار
جواب B
3 قناعت کا معنی ہے
A منت ماننا
B قسمت پر راضی ہونا
C لوگوں سے راضی ہونا
D احسان ماننا
جواب B
4 اللہ تعالی زیادہ عطا فرماتا ہے
A صبر کرنے سے
B تجارت کرنے سے
C شکر کرنے سے
D صلح رحمی کرنے سے
جواب C
5 قناعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ انسان چھوڑ دے
A محنت
B اسباب کی تلاش
C نوکری
D دنیا داری
جواب B
6 کسی نعمت کو چھپانا کہلاتا ہے
A کنجوسی
B کفر
C جرم
D ناشکری
جواب D
7 نیکی اور بھلائی کا شکر ادا کرنے کا طریقہ ہے کہ آدمی کہے
A الحمدللہ
B سبحان اللہ
C جزاک اللہ خیر
D شکر الحمدللہ
جواب C
8 امانت و دیانت کا تعلق ہے
A مالی معاملات سے
B ملازمت سے
C تجارت سے
D زندگی کے ہر شعبے سے
جواب D
9 ہجرت مدینہ کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس امانتیں موجود تھیں
A کفار مکہ کی
B اہل مدینہ کی
C یہود کی
D اہل طائف کی
جواب A
10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کفار مکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں
A حضرت علی نے
B حضرت ابو موسیٰ نے
C حضرت عبداللہ بن مسعود نے
D حضرت عثمان نے
جواب A
11 کسی کے راز کی حفاظت کرنا کہلاتا ہے
A کفایت شعاری
B امانت داری
C صلح رحمی
D عفو درگزر
جواب B
12 حدیث مبارک کے مطابق مجلس میں کی گئی بات ہے
A امانت
B فیصلہ کن
C آخری بات
D نہ بھولنے والی بات
جواب A
13 کافر اور مشرک نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پکارتے تھے
A صادق و آمین کہہ کر
B عادل و محسن کہہ کر
C سخی و فیاض کہہ کر
D بہادر و شجاع کہہ کر
جواب A
14 مشورہ بھی ہوتا ہے
A نیکی
B ضروری
C امانت
D بلا وجہ
جواب C
15 اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے
A زیادہ دولت والا
B زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا
C زیادہ حسن والا
D زیادہ شہرت والا
جواب B
16 تمام اعمال کا دارومدار ہے
A علم پر
B صحت پر
C نیت پر
D جوانی پر
جواب C
17 اخلاص کا معنی ہے
A خالص بنانا
B عبادت کرنا
C کوشش کرنا
D ڈرنا
جواب A
18 اخلاص لازمی نتیجہ ہے
A علم و دانش کا
B کثرت عبادت کا
C بزرگی کا
D تقویٰ کا
جواب D
19 دل میں تقویٰ ہو تو درست ہوں گے
A اعمال
B اقوال
C احساسات
D سوالات
جواب A
20 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا نچوڑ اور خلاصہ ہے
A اخلاص و تقویٰ
B حج
C زکوۃ
D صدقہ
جواب A
21 نیکی کرنا آسان ہو جاتا ہے
A مال و دولت سے
B اخلاص و تقوی سے
C بہادری اور شجاعت سے
D چستی چالاکی سے
جواب B
22 پردہ پوشی سے مراد ہے
A عیب چھپانا
B عیب ظاہر کرنا
C بڑھا چڑھا کر پیش کرنا
D نصیحت کرنا
جواب A
23 دین اسلام میں منع کیا گیا ہے
A عیب تلاش کرنے سے
B صلح رحمی سے
C سخاوت کرنے سے
D میانہ راوی اختیار کرنے سے
جواب A
24 اگر ہمیں کسی کا عیب معلوم ہو جائے تو اسے نہ دیں
A موقع
B مہلت
C طعنہ
D حوصلہ
جواب C
25 اللہ تعالی جس کے عیب تلاش کرتا ہے اسے کر دیتا ہے
A گنہگار
B خراب
C شرمندہ
D رسوا اور ذلیل
جواب D