9th Islamiyat MCQs Chapter 4 Part B section 5 جادو فال اور تو ہم پرستی 

جادو فال اور تو ہم پرستی 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 کسی چیز دن یا مہینے کو برا سمجھنا کہلاتا ہے 

A بد شگونی

B جادو

C فال

D علم نجوم

جواب A

2 انسان کو کوئی بھی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ سبب ہوتی ہے

A بد اعمالیوں کا 

B جادو کا

C تیز رفتاری کا 

D فال کا 

جواب A

3 عرب زمانہ جاہلیت میں جس مہینے میں کو منحوس سمجھتے تھے

A صفر المظفر کو 

B محرم الحرام کو

C ذوالحجہ کو 

D ذوالقعدہ کو 

جواب A

4 حدیث مبارک کے مطابق جس شخص کی 40 دن تک نماز قبول نہیں ہوتی

A قسمت کا حال پوچھنے والے کی 

B فضول خرچی کرنے والے کی

C حوصلہ شکنی کرنے والے کی

D  مزدور کا حق رکھنے والے کی

جواب A

5 وہ کھجور جسے جادو کا علاج قرار دیا گیا 

A عنبر

B عجوہ 

C مبروم 

D قلمی 

جواب B

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 بغیر کسی شرعی دلیل یا عقلی دلیل کے کسی نظریے یا خیال کو اپنا لینا کہلاتا ہے 

A کفر 

B جادو

C توہم پرستی

D ستارہ پرستی

جواب C

2 توہم پرستی کی ایک صورت ہے

A بد شگونی

B جادو

C فال

D علم نجوم 

جواب A

3 فال وغیرہ سے قسمت کا حال جاننے کی کوشش کرنا کہلاتا ہے

A گناہ

B تو ہم پرستی

C جادو

D ستارہ پرستی

جواب B

4 ظاہری اسباب میں اثر پیدا کرتا ہے 

A اللہ تعالی

B منکر نکیر 

C کراماً کاتبین 

D اسرافیل میکائیل 

جواب A

5 توہم پرستی میں مبتلا لوگ ہوتے ہیں

A دیندار 

B دین سے دور 

C دولت مند 

D مشرکین 

جواب B

6 مستقبل میں خیر طلب کرنے کے لیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے

A عبادت کی

B صدقہ کی

C کفارہ کی 

D استخارہ کی 

جواب D

7 دو رکعت نماز نفل پڑھ کر اللہ تعالی سے خیر طلب کرنے کی دعا کرنا کہلاتا ہے

A استخارہ

B استغفار 

C کفارہ 

D توبہ 

جواب A

8 اللہ تعالی بندوں کے ساتھ معاملہ فرماتا ہے 

A اپنی مرضی کے مطابق 

B بندے کی گمان کے مطابق

C ستاروں کی گردش کے مطابق

D فال کے مطابق 

جواب B

9 جادوگر حقیقت کو نہیں بدل سکتا البتہ قبضہ کر لیتا ہے

A حالات پر 

B خیال پر 

C علم پر 

D عمل پر

جواب B

10 جادو سے محفوظ رہنے کے لیے پڑھنے کی تعلیم دی گئی ہے

A سورۃ الاخلاص اور سورۃ الفلق

B سورۃ الفلق اور سورۃ الکافرون

C سورۃ الفلق اور سورۃ الناس

D سورۃ یاسین کھجور جسے

جواب C

 11 حدیث مبارک میں جادو کا علاج قرار دیا گیا ہے

A عنبر 

B عجوا 

C مبروم

D قلمی

جواب B

12 سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کہلاتی ہے 

A مبارکین 

B دو قل 

C معوذتین 

D مکرمین 

جواب C

13 حدیث میں ہے جس شخص نے صبح کے ساتھ عجوہ کھجوریں کھا لی اسے دن بھر نقصان نہیں پہنچا سکتے 

A زہر اور جادو 

B سانپ اور جادو 

C جادو اور ٹونا 

D زہر اور بیماری 

جواب A

14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کے برابر کا گناہ قرار دیا

A غیبت کو

B الزام تراشی کو 

C جادو کو

D چوری کو

جواب C

15 توہم پرستی اور خرافات کا شکار لوگ معاشرتی تعلقات میں محروم رہتے ہیں

A محبت سے

B توازن سے 

C اخوت سے

D احسان سے

جواب B

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *