9th Islamiyat MCQs Chapter 5 Section 1

باب پنجم : حسن معاملات و معاشرت 

1 : قسم کے احکام و مسائل 

حل مشقی سوالات 

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 یمین کا معنی ہے

A قسم 

B مشورہ

C معاونت

D ارادہ 

جواب A

2 کس قسم پر کفارہ ہے

A یمین منعقدہ

B یمین غموس

C یمین لغو

D یمین فضول 

جواب A

3 پختہ ارادے سے کھائی جانے والی قسم کے کفارے کی ایک صورت کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے

A چار 

B چھ

C آٹھ 

D دس

جواب D

4  قسم توڑنے پر روزے لازم ہیں

A دو 

B تین

C چار

D پانچ 

جواب B

5 حدیث مبارک میں جس قسم کی ممانعت کی گئی ہے

A آباؤ اجداد کی 

B اللہ تعالیٰ کی

C اللہ تعالی کی صفات کی

D اللہ کے اسماء کی

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 قرآن و حدیث میں قسم کو کہا جاتا ہے

A یمین

B یمان

C ایمن

D یمن

جواب A

2 یمین کی جمع ہے 

A یمن

B یمان

C ایمان 

D یمنی 

جواب C

3 کسی مسلمان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ

A بخل نہیں کرتا 

B بزدلی نہیں دکھاتا 

C چغلی نہیں کرتا 

D جھوٹ نہیں بولتا 

جواب B

4 اللہ تعالی تمہارے لایعنی (بے مقصد) قسموں پر 

A مواخذہ نہیں کرے گا

B مواخذہ کرے گا

C مخاصمہ کرے گا 

D مخاصمہ نہیں کرے گا

جواب D

5 قسم کا کفارہ دس مسکینوں کا کھانا کھلانا یا انہیں لباس پہنانا یا

A ایک دنبہ ذبح کرنا

B ایک گائے ذبح کرنا

C ایک اونٹ ذبح کرنا

D تین دن کے روزے رکھنا

جواب A

6 اللہ تعالی اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم

A پڑھو

B سمجھو

C شکر ادا کرو

D تلاوت کرو

جواب D

7 قسم کے حوالے سے دوسری اہم بات یہ ہے کہ قسم صرف ہو

A والدین کے نام کی

B اللہ تعالی کے نام کی

C اولیاء اللہ کے نام کی

D پیغمبروں کے نام کی

جواب C

8 حدیث مبارکہ ہے جس نے اللہ تعالی کے علاوہ کسی چیز کی قسم اٹھائی گویا اس نے

A کفر کیا

B ظلم کیا 

C منافقت کی

D شرک کیا 

جواب B

9 بلا شبہ اللہ تمہیں اپنے اباؤ اجداد کی قسم اٹھانے سے منع فرماتا ہے یہ حدیث ہے

A صحیح بخاری کی

B صحیح مسلم کی

C جامعہ ترمذی  کی

D سنن نسائی کی

جواب D

10 مستقبل میں کسی کام کے حوالے سے اٹھائی جانے والی قسم کہلاتی ہے 

A یمین لغو

B یمین غموس 

C یمین منعقدہ

D یمیں مطلق

جواب B

11 ماضی کے کسی واقعے پر  جھوٹی قسم اٹھانا کہلاتا ہے

A یمین لغو

B یمین غموس

C یمین منعقدہ

D یمین مطلق 

جواب C

12 اس قسم پر کفارہ نہیں ہے لیکن اسلام نے اسے سخت ناپسند کیا ہے 

A یمین لغو 

B یمین غموس 

C یمین منعقدہ

D یمین مطلق

جواب B

13 اپنے گمان کے مطابق صحیح قسم اٹھانا لیکن واقعے کا اس طرح نہ ہونا کہلاتا ہے

A یمین لغو 

B یمین غموس

C یمین منعقدہ

D یمین مطلق

جواب B

14 اللہ رب العالمین درگزر فرماتا ہے 

A یمین لغو پر

B یمین غموس پر 

C یمین منعقدہ پر 

D یمین مطلق پر

جواب A

15 قیامت کے روز اللہ تعالی نظر نہیں کرے گا

A حسد کرنے والے کی طرف 

B باغ رکھنے بغض رکھنے والے کی طرف 

C جھوٹی قسم اٹھانے والے کی طرف

D دھوکہ دینے والے کی طرف

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد  حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک) درست جواب کا انتخاب کریں  1 حقوق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *