2 : گواہی کے احکام و مسائل
حل مشقی سوالات
درست جواب کا انتخاب کریں
1 گواہی کے لیے قرآن مجید میں استعمال ہونے والا لفظ ہے
A شہادت
B یمین
C منکر
D امر
جواب A
2 گواہی دینے والا شخص کہلاتا ہے
A گواہ
B سفارشی
C وکیل
D مظلوم
جواب A
3 کسی بھی معاملے پر گواہی دینے کے لیے مردوں کی تعداد ہونی چاہیے
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب A
4 آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے
A عینی شہادت
B سمعی شہادت
C حسی شہادت
D شہادت علی الشہادت
جواب A
5 جب صرف دو گواہ موجود ہوں تو گواہی ہے
A فرض
B واجب
C مستحب
D مباح
جواب A
اہم کثیر الانتخابی سوالات
1 کسی معاملہ کو اپنے علم کے مطابق واضح کرنا تاکہ حقدار کو اس کا حق مل سکے کہلاتا ہے
A شہادت
B جدوجہد
C امانت
D ریاضت
جواب A
2 گواہی میں کتنی باتوں کا دھیان رکھنا بہت ضروری ہے
A تین
B چار
C پانچ
D دو
جواب D
3 گواہی دینا اس وقت فرض ہے جب گواہ ہوں
A ایک
B دو
C تین
D بہت سارے
جواب A
4 جب بھی گواہوں کو بلایا جائے تو وہ
A اکٹھے پیش ہوں
B انکار نہ کریں
C لیت و لال سے کام لیں
D اکٹھے پیش نہ ہوں
جواب B
5 گواہی کو مت چھپاؤ بے شک جو گواہی کو چھپاتا ہے اس کا گنہگار ہے
A دماغ
B دل
C جسم
D روح
جواب B
6 اسلام میں شہادت ہے
A عبادت کی طرح
B نماز کی طرح
C روزے کی طرح
D امانت کی طرح
جواب D
7 بعض اوقات گواہ کسی چیز کو سن کر گواہی دیتا ہے اس کو کہتے ہیں
A عینی شہادت
B حسی شہادت
C سمعی شہادت
D شہادت علی الشہاد
جواب C
8 جب کوئی شخص کسی دوسرے کو اپنی گواہی پر گواہ بنا دیتا ہے تو اسے کہتے ہیں
A عینی شہادت
B حسی شہادت
C سمعی شہادت
D شہادت علی شہاد
جواب D
9 گواہی دینا ایک منصب و مرتبہ ہے
A اعلی
B ادنی
C متوسط
D احسن
جواب A
10 مسلمان عاقل بالغ اور عادل ہونا شرط ہے
A کاروبار کے لیے
B امانت کے لیے
C گواہی کے لیے
D حج کے لیے
جواب C
11 اگر دو مرد نہ ہو تو ایک مرد کے ساتھ عورتوں کی گواہی قبول کی جائے گی
A دو
B تین
C چار
D پانچ
جواب A
12 جھوٹی گواہی برابر کر دی گئی ہے
A کفر کے
B ظلم کے
C شرک کے
D قتل کے
جواب C
13 معاشرے میں بدامنی اور بے سکونی پیدا ہوتی ہے
A شرک سے
B کفر سے
C جھوٹی گواہی سے
D حسد سے
جواب C