9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 3

3  حقوق العباد 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 حقوق العباد سے مراد ہے

A بندوں کے حقوق

B اللہ تعالی کے حقوق 

C ریاست کے حقوق

D دوستوں کے حقوق

جواب A

2 قرآن مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں 

A دو 

B تین 

C چار 

D پانچ 

جواب B

3 جس شخص کا ہمسایہ بھوکا ہو اور وہ خود پیٹ بھر کر کھائے اس میں نہیں ہے 

A ایمان 

B عمل 

C علم 

D خوف

جواب A

4 حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کن کے حقوق کی بار بار تاکید فرمائی 

A ہمسایہ 

B معذور 

C مسافر 

D اساتذہ

جواب A

5 قرآن مجید میں رشتہ داروں کے حقوق کے ساتھ تذکرہ ہے

A پڑوسیوں کے حقوق کا

B غلاموں کے حقوق کا

C معذوروں کے حقوق کا 

D اساتذہ کے حقوق تھا

جواب A

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 حقوق کی ادائیگی ایمان کا حصہ قرار دی گئی ہے

A ہمسائے کے حقوق 

B والدین کے حقوق 

C استاد کے حقوق

D رشتہ داروں کے حقوق

جواب A

2 وہ شخص مومن نہیں ہے جس کے شر سے محفوظ نہ ہو

A بھائی

B والدین 

C رشتہ دار 

D پڑوسی

جواب C

3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پڑوسی کے حقوق کی بار بار وصیت کرتے رہے

A حضرت جبرائیل علیہ السلام

B حضرت ابراہیم علیہ السلام

C حضرت اسرافیل علیہ السلام

D حضرت میکائیل علیہ السلام

جواب A

4 پڑوسی کے ساتھ پہل کریں

A تام میں

B کلام میں  

C سلام میں

D اکرام میں

جواب C

5 جب پڑوسی بیمار ہو تو اس کی کریں

A مدد

B خیر خواہی

C عیادت

D نصرت

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 2

2 : گواہی کے احکام و مسائل  حل مشقی سوالات  درست جواب کا انتخاب کریں  …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *