9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 5

5 اسلامی ریاست 

حل مشقی سوالات (ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 اسلامی معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں 

A خاندان عدلیہ اور مقننہ 

B خاندان مسجد اور مکتب

C خاندان مقننہ اور انتظامیہ

D مقننہ انتظامیہ اور عدلیہ

جواب B

2  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃالوداع کے موقع پر حکم دیا

A جان و مال اور عزت کی حفاظت کا

B سخاوت و اثار کرنے کا 

C فضول خرچی کے خاتمے کا

D وعدے کی پابندی کا 

جواب A

3 ریاست کے بنیادی ادارے ہیں

A خاندان عدلیہ اور مقننہ 

B خاندان مسجد اور مکتب

C خاندان مقننہ اور انتظامیہ

D مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ

جواب D

4 پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی

A مکہ مکرمہ میں 

B مدینہ منورہ میں 

C طائف میں

D دمشق میں

جواب B

5 اسلامی ریاست میں سیکرٹریٹ کا درجہ حاصل تھا

A دارِ ایوب کو 

B مسجد نبوی کو

C دار ارقم کو

D درس گاہ صفا کو

جواب B

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 علم سیاسیات کی رو سے ریاست کے بنیادی اجزاء ہیں

A تین

B چار 

C پانچ 

D چھ

جواب B

2 علاقہ آبادی قانون اور قوت نافذہ بنیادی اجزاء ہیں

A سیاست کے 

B حکومت کے

C ریاست کے

D سیاسی تحریک کے 

جواب C

3 کسی بھی ریاست کے لیے ضروری ہے کہ اس کی مناسب حدود ہوں جو کہلاتی ہیں

A حدود اربعہ 

B اختیارات کی حد

C علاقہ 

D آبادی 

جواب C

4 اسلامی ریاست میں اقتدار اعلی کا مالک ہے 

A وزیراعظم 

B صدر

C عوام

D اللہ تعالی

جواب D

5 اسلامی ریاست حقیقت میں ہوتی ہے 

A عوامی ریاست 

B جمہوری ریاست

C فلاحی ریاست

D اسلامی ریاست

جواب C

6 مسلم علماء نے اسلامی معاشرے کے تین بنیادی ادارے بیان کیے ہیں

A خاندان مسجد اور مکتب

B مدرسہ مسجد اور مکتب

C عدالت مسجد اور مدرسہ

D خاندان عدالت اور مدرسہ

جواب A

7 خاندان مسجد اور مکتب تین بنیادی ادارے ہیں

A ریاست کے 

B معاشرے کے 

C علاقے کے 

D حکومت کے

جواب B

8 معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں

A دو 

B تین

C چار 

D پانچ 

جواب B

9 مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ تین بنیادی ادارے ہیں 

A ریاست کے

B سیاست کے

C حکومت کے 

D معاشرے کے 

جواب A

10 مقننہ کے افراد بناتے ہیں 

A ملک

B ریاست

C پارلیمنٹ

D قانون 

جواب D

11 صوبائی اسمبلی قومی اسمبلی اور سینیٹ ادارے کہلاتے ہیں

A ریاستی

B قومی

C قانون ساز 

D حکومتی

جواب C

12 فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ذمہ داری ہے 

A مقننہ کی

B انتظامیہ کی 

C عدلیہ کی 

D صدر کی 

جواب B

13 اسلام کے سیاسی نظام کا بنیادی مقصد ایک ایسی امت کی تشکیل ہے جو علم بردار ہو

A شہرت کی 

B دولت کی

C حکومت کی

D عدل و انصاف کی

جواب D

14 اسلامی ریاست میں ایسا قانون نہیں بن سکتا جو منافی ہو

A اسلام کی روح کے

B فقہ کے 

C عوامی رائے کے 

D حکومتی رائے کے

جواب A

15 فساد نہ پھیلانا بچوں بوڑھوں اور عورتوں کو قتل نہ کرنا درخت نہ کاٹنا یہ حکم ہے

A حکمرانوں کو

B علماء کو

C گورنروں کو

D اسلامی سپہ سالاروں کو

جواب D

16 اسلامی ریاست کا بہترین ماڈل ہے 

A سلطنت عثمانیہ 

B خلافت عباسی

C ریاست مدینہ 

D خلافت بنو امیہ 

جواب C

17 مسلمانوں کو باہمی نظم و ضبط کا درس دیا

A جہاد کے ذریعے 

B مواخات کے ذریعے

C باجماعت نماز کے ذریعے 

D وعظ کے ذریعے

جواب C

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 2

2 : گواہی کے احکام و مسائل  حل مشقی سوالات  درست جواب کا انتخاب کریں  …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *