9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 6

6  جہاد فی سبیل اللہ 

حل مشقی سوالات( ٹکسٹ بک)

درست جواب کا انتخاب کریں 

1 جہاد کا مقصد ہے

A زمین کا حصول 

B امن کا قیام 

C شہرت

D بدلا 

جواب B

2 جہاد فرض ہوا

A مکہ مکرمہ میں 

B مدینہ منورہ میں

C طائف میں

D حبشہ میں

جواب B

2018 میں دہشت گردی کے خلاف جاری ہونے والے فتویٰ کو کہا جاتا ہے 

A دستور پاکستان

B آئین پاکستان

C تعزیرات پاکستان

D پیغام پاکستان 

جواب D

4 جہاد بل سیف کا مقصد زمین سے ختم کرنا ہے 

A غیر مسلموں کو 

B بے حیائی اور فحاشی کو 

C فساد فی الارض کو 

D غربت و اخلاص کو 

جواب C

5 جہاد باللسان سے مراد ہے

A قلم کے ذریعے سے جہاد کرنا 

B مجاہدین کی مالی مدد کرنا

C تلوار سے جہاد کرنا 

D جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا

جواب D

اہم کثیر الانتخابی سوالات 

1 جہاد کے لغوی معنی ہیں 

A کوشش کرنا 

B قتل کرنا 

C دوڑنا 

D کسی کو اپنے تابع کرنا 

جواب A

2 جب لوگوں کو اسلام پر عمل اور رب کی بندگی سے روکا جائے تو جہاد ہو جاتا ہے

A مستحب

B فرض 

C واجب

D مباح 

جواب B

3 قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالی نے مومنوں سے ان کی جان اور مال خرید لیے ہیں

A دولت کے بدلے 

B ملک کے بدلے

C شہرت کے بدلے

D جنت کے بدلے

جواب D

4 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص نفاق کے شعبوں میں سے ایک پر مرتا ہے 

A جس نے جہاد نہ کیا 

B جس نے صدقہ نہ کیا 

C جس نے نماز نہ پڑھی

D جس نے حج نہ کیا 

جواب A

5 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے 

A قتال 

B افضل جہاد 

C عام جہاد 

D قتال فی سبیل اللہ 

جواب B

6 درسی کتاب میں جہاد کی اقسام بیان ہوئی ہے 

A دو

B تین 

Cچار

D پانچ

جواب D

7 دہشت گردی کے خلاف علماء کا متفقہ فتویٰ پیغام پاکستان جاری ہوا 

A 2016 میں

B 2018 میں

C 2020 میں 

D 2022 میں 

جواب B

8 دہشتگردی کے خلاف جاری ہونے والے متفقہ فتویٰ پیغام  پاکستان پر علماء کے دست خط ہیں 

A 1800

B 1600

C 1400

D 1200

جواب A

9 علماء کا متفقہ فتویٰ پیغام پاکستان کو کتابی شکل میں اسلام آباد سے شائع کیا

A پاکستان آرمی نے

B حکومت پاکستان نے

C ادارہ تحقیقات اسلامی نے

D اسلامی نظریاتی کونسل نے

جواب C

10 علماء کرام کا جاری کردہ متفقہ فتویٰ پیغام پاکستان کے مطابق جہاد صرف حق ہے

A مجاہدین کا

B طالبان کا 

C ریاست کا 

D عوام کا 

جواب C

11 جو لوگ معصوم لوگوں کی جان لیتے ہیں وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں درحقیقت یہی لوگ ہیں

A دہشت گرد

B مہذب

C فرقہ پرست 

D قدامت پسند 

جواب A

12 جہاد بلسیف کا مقصد زمین سے ختم کرنا ہے 

A غیر مسلموں کو

B فساد کو 

C غربت و افلاس کو

D بے حیائی کو 

جواب B

13 مجاہد اللہ تعالی کے راستے میں جان دے کر تکمیل کرتا ہے

A وعدے کی 

B ارادے کی 

C مقصد زندگی کی 

D اطاعت کی

جواب C

14 مجاہدین اور لشکر کی تیاری کے لیے مال خرچ کرنا کہلاتا ہے 

A جہاد بالنفس 

B جہاد بالمال 

C جہاد باللسان 

D جہاد بالسیف

جواب B

About admin

Check Also

9th Islamiyat MCQs Chapter 5 section 2

2 : گواہی کے احکام و مسائل  حل مشقی سوالات  درست جواب کا انتخاب کریں  …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *